| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
السلام علیکم
میرا نام سعادت ھمدانی۔۔۔ اور میں اسلام آباد میں رہتا ہوں۔ اے ٹی ایس میں جاب کرتا ہوں۔ گزشتہ دس سال سے الیکٹرانکس، الیکٹریکل، میکینکل، انجینئر ہوں ۔۔ کمپیوٹر کے بنیادی معلومات ہی آتی ہیں۔ اردو لکھنی نہیں آتی رومن میں ہی لکھتا ہوں۔ فورم بہت پسند آیا ہے۔ فورم پر پہلے سے ہی موجود ایک موڈیریٹر نے یہاں پر متعارف کروایا ہے اور آئی ڈی بھی بنا دی ہے (ویسے مجھے خود بھی بنانی آتی ہے) اس کے لئے میں اُن کا مشکور ہوں۔ ویسے مجھے کوئی ویل کم کرے گا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے Humdani کا شکریہ ادا کیا | shafresha (30-06-09), فاروق سرورخان (26-08-10), فرحان دانش (05-08-10), پاکستانی (24-08-10), نورالدین (05-08-10), ایس اے نقوی (29-06-09), ابو عمار (29-06-09), احمد بلال (06-08-10), اخترحسین (26-08-10), راجہ اکرام (30-06-09), رضی (29-06-09), عبدالقدوس (29-06-09), عبداللہ آدم (05-08-10), عبداللہ حیدر (29-06-09), عدنان دانی (26-08-10), عروج (03-10-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ھمدانی صاحب ہمارے فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Junior Member
اجنبی
|
اقتباس:
اور جو کچھ بھی ہمیں آتا ہے انشاء اللہ آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے۔۔۔ آپ کی صرف دُعائیں چاہئیں۔ ویل کم کرنے کا شکریہ۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمدانی صاحب خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
---------------------------------
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں نہیں جی آپکو کون خوش آمدید نہیں کہے گا۔ آئیے جناب ہمارے تو دل کے دروازے بھی آپ کے لیئے کھلے ہیں ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (06-08-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہمدانی بھائی سلام،
ایک لیکٹرانکس، الیکٹریکل، میکینکل، انجینئر کی فورم میںشمولیت ہمارے لیئے باعثِ مسرت ہے۔ میری جانب سے آپ کو بہت بہت ویل کم!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
ہمدانی صاحب زہے نصیب بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر۔ امید ہے آپ کے تجربے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
السّلام علیکم عزیز برادران!
اور خوش آمدید ہمدانی بھائی امید ہے ہمارے فورم میں شامل ہو کر آپ انشاء اللہ یہیں کے ہو کر رہ جائیں گے! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| يا, فورم, ہے۔, ہے،, کمپیوٹر, گہرائیوں, پہلے, پاک, پسند, ویلکم, متعارف, آپکو, آپکا, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, خوش, دل, سال, سعادت, عبدالقدوس, عبداللہ, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈاکٹرز بھی ڈینگی بخار کا شکار ہونے لگے!!! | گلاب خان | خبریں | 4 | 01-10-11 07:01 PM |
| مجھے بھی ویلکم کہو | umaima saqi | تعارف | 85 | 18-09-09 05:25 PM |
| پی سی بی انڈین پریمئر لیگ کی طرح ----- | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 17-12-08 07:23 AM |
| آئی پی ایل براوو نے ممبئی انڈینز کو پہلی فتح دلا دی | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 30-04-08 08:27 AM |
| قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:41 AM |