| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ناصر بھائی کے تعاون سے اپنا تعارف پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں، کوشش کروں گا کہ جتنا مناسب ہو اس سے آگاہی کی جائے مگر کچھ سیکیورٹی ریزن کی وجہ سے اگر کوئی کمی ہو تو اسے قبول کریں۔ شکریہ۔ میرا نام ۔Ash ھے عمر ایسٹیمیٹد 40 سال پچھلی سات پشتیں لاہور میں مقیم تھیں جس کی وجہ سے ہماری سڑک کا نام گرینڈ ڈیڈ سے ھے، آٹھویں پشت جموں کشمیر چرار شریف آئے تھی گرینڈ ڈیڈ کے ہاتھ کا لکھا ہوا شجرہ نسب بھی ہمارے پاس ھے۔ لاہور سے ہی آخری تعلیم انجینئرنگ یونی سے مکمل کی "الیکٹریکل ٹیکنالوجی" میرا تعلق بڑی پڑھی لکھی فیملی سے ھے، والد صاحب بینکرز تھے لاہور میں بھی بینک سکوائر میں تھے پھر وہ نکلے تھے ہالینڈ جانے کو اور الامارت میں بھی انہیں بینک میں جاب مل گئی اور پھر ملٹینیشن کمپنی میں چیف اکاؤنٹنٹ کی جاب ٹرانسفر کی لی اور وہیں سے ریٹائرڈ ہوئے تعلیم مکمل کرنے کے بعد میں بھی الامارات آ گیا اور پھر وہیں 13 سال گزارے، پہلے کچھ عرصہ کمپنیوں میں جابز کیں پھر ائر فورس میں جاب حاصل کر لی اور رائل ائر بیس البتین میں انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ میں الیکٹریکل سپروائزر رہے اور اس کے بعد ابوظہبی الیکٹرسٹی میں ایچ۔وی کیبلز کنسٹرکشن سپروائزر میں اور اچھی آفر فلیٹ کے ساتھ ملی تو پھر وہاں پر جاب بدل لی۔ فیملی شروع سے ساتھ ہی رہی، سیر کرنے کا شوق پاکستان سے ہی تھا ابوظہبی آئے تو وہاں بھی ایسا ہی چلتا رہا کیونکہ گورنمنٹ کی جو دونوں جابز تھیں ان میں ڈیوٹی صبح 7 بجے شروع ہوتی تھی اور 4 گھنٹے بعد 11 بجے گھر ہوتے تھے اور وہاں آفیسرز سے تعلقات بھی اتنے تھے کہ جب بھی چھٹی چاہیے ہوتی تھی مل جاتی تھی، پورے گلف بائی کار گھومتے تھے جاب گورنمنٹ کو تھی اسی لیے ویزہ بارڈر پر ہی مل جاتا تھا، یورپین ملکوں میں بھی سیر کرنے جایا کرتے تھے۔ والدین کی دعاؤں کی وجہ اللہ کے فضل و کرم سے حج اور عمرہ کی سعادتیں بے شمار ہیں گلف سے۔ گلف وار کے بعد گلف میں میں نے دیکھا کہ حالات خراب ہونے لگے ہیں تو فیملی لے کے میں انگلینڈ میں آ گیا، 6 مہینے میں یہاں لیگل سٹیٹس حاصل کیا اور اب تو سیٹیزن ہوئے بھی ایک عرصہ ہو گیا ھے- یہاں پر بھی تعلیم سے کچھ کورسزز کئے، اللہ کا جنتا بھی شکر ادا کروں کم ھے، میرا تعلق تصوف سے ھے، اس پر اتنا ہی کافی ھے۔ الحمد اللہ 4 بچے ہیں دو بیٹے اور دو بیٹیاں بڑا بیٹا اے لیول کر رہا ھے اسی سال یونیورسٹی چلا جائے گا، پڑھائی میں بہت لائق ھے، اپنے سکول میں ہمیشہ ٹاپ کرتا ھے۔ اس کے 5 سال بعد اللہ سبحان تعالی نے بیٹی عطا کی مگر کچھ دن بعد واپس بھی لے لی جس کا بہت افسوس ھے کیونکہ صحت مند تھی اور ہاتھوں سے ہی نکل گئی۔ پھر بہت دعاؤں سے اس کے تین سال بعد اللہ نے بیٹی کی کمی دوبارہ پوری کر دی، پھر ایک بیٹا اور پھر ایک بیٹی اس کی عمر 7 سال ھے ۔ اس طرح اپنی فیملی مکمل ہو گئی۔ یہ تھا میرا چھوٹا سا تعارف، باقی آپ جو پوچھیں گے بتا دیں گے والسلام _______
__________________
|
|
|
|
| 40 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (13-09-10), asakpke (22-07-10), Ferozi (21-07-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), فاروق سرورخان (20-01-10), پاکستانی (22-07-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), نورالدین (22-07-10), ناصر نعمان (21-07-10), منتظمین (20-01-10), محمد کاشف حبیب (20-01-10), محمدخلیل (20-01-10), محمدعدنان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ziamurtaza (19-07-10), آبی ٹوکول (21-07-10), ایکسٹو (07-12-10), اویسی (22-07-10), ابو عمار (20-01-10), ابن آدم (13-09-10), ابرارحسین (21-07-10), احمد نذیر (19-12-11), احمد بلال (23-01-10), بلال اویسی (21-07-10), بزم خیال (20-01-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (20-01-10), راجہ اکرام (20-01-10), رضی (20-01-10), شمشاد احمد (13-09-10), شاہ جی 90 (18-09-10), طاھر (20-01-10), طارق راحیل (09-09-10), عبدالقدوس (24-01-10), عبداللہ آدم (21-07-10), عبداللہ حیدر (20-01-10), عدنان دانی (21-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اشتیاق یا بھائی اشفاق بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں تفصیلی جان کر۔ اور بہت دکھ بھی ہوا پیاری رحمت ہاتھوں سے چلی گئی تھی۔
اللہ کی چیزیں ہیں جیسے مرضی کرے ہماری ابھی چلتی ہی کہاں ہیں اس کے سامنے۔ ویسے آپ بندے بالکل سٹریٹ فارورڈ ہیں۔ مزا آیا ہے پڑھ کر
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (19-12-11), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), نورالدین (22-07-10), محمدعدنان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), احمد نذیر (19-12-11), احمد بلال (23-01-10), بزم خیال (20-01-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (20-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں اتنا کچھ جان کر
ویسے نام اتنا ہی لکھا ہے Ash یا اتنا ہی ہے ۔؟ Aishwarya Ray کو بھی لوگ Ash ہی کہتے ہیں۔ Ash سے ہمارے زہن میں کئی نام بن رہے ہیں جلدی سے بتادیں پورا نام ؟؟ اور یہ بھی کہ پاک نیٹ کی آئی ڈی "کنعان" کے نام سے آپ نے کیوں چنا ؟؟ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (20-01-10), فیصل ناصر (20-01-10), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), احمد نذیر (19-12-11), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوشی ہوئ آپ کے بارے میں جان کر
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
کنعان بھائی، آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا، باقی میں نے آپ سے جو ایک دو سوال پوچھے تھے آپ نے میری بہت اچھی طرح سے رہنمائی کی، میں اس سلسلے میں بھی آپکا بہت شکرگزار ہوں، لیکن یہ ہے کہ ہر بات کا اظہار کرنا بھی ضروری نہیں ہوتا، باقی مجھے لگتا ہے اللہ تعالی نے آپ کو بہت اچھی زندگی عطا کی جس کے لیے آپ شکر گزار بھی ہیں تو بہت اچھی بات ہے۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ آپکا مخلص یاسر عمران
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (21-07-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
جن بھائیوں اور بہنوں نے تعاون کیا ان کو اللہ جزا دے آمین، ام طلحہ بہن کا بھی شکریہ جو انہوں نے نامناست سمجھتے ہوئے اس پیغام کو ڈلیٹ کر دیا میں اسے دوبارہ لگا رہا ہوں مجھے ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اقتباس:
جن بھائیوں نے میرے نام کے بارے میں پوچھا ھے اس کے لئے میں نے پہلے ہی لگا تھا کہ سیکورٹی ریزن ہوتی ہیں میری یہاں پر ساری آن لائن بینکنگ ھے اور یہاں پر سکول، کالج، یونی میں بہت کچھ سکھایا جاتا ھے کہ اپنا مکمل نام اور عمر کبھی نہ کسی کا بتاؤ پہلے میں اس پر 2 مرتبہ اس پر نقصان اٹھا چکا ہوں اس کے لئے میں نے پہلے ہی معذرت کر لی تھی۔ حیدر بھائی میرا نک نیم کعنان بہت بہت پرانا ھے جب فارمز نہیں ہوتے تھے اور اس وقت چیٹنگ ہوا کرتی تھی تب سے۔ اس وقت سے کنعان نک نیم رکھا تھا اس وقت اس کی نسبت یوسف علیہ السلام کے ایک بھائی کا نام کنعان تھا اسی طرح یعقوب علیہ السلام کنعان کے بیٹے تھے اس نسبت سے رکھا تھا پھر بعد میں کچھ سرچ کے دوران یہ بھی معلومات ملی کہ حضرت ابراھیم علیہ والسلام کے وقت فلسطین کا نام کنعان تھا جو کہ آج فلسطین، اسرائیل اور اردن تک مشتمل ھے، کچھ عرصہ پہلے سرچ کے دوران دو اور نام سامنے آئے حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا جو پانی کے سیلاب میں غرق ہوا تھا اس کا نام بھی کنعان تھا، نمرود ابن کنعان (نمرود کے باپ کا نام بھی کنعان تھا) اب ہو سکتا ھے اس پر کوئی اختلاف کر دے مگر وہ بھی معلومات کے لئے اچھا ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (13-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (20-01-10), shafresha (20-01-10), فاروق سرورخان (22-07-10), یاسر عمران مرزا (20-01-10), نورالدین (22-07-10), محمدخلیل (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), اویسی (22-07-10), ام طلحہ (21-01-10), ابن آدم (13-09-10), بلال اویسی (21-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), شمشاد احمد (13-09-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم بھائی کنعان
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے اور آپ کے ایمان و زندگی میں برکت عطاء فرمائے، آمین شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), اویسی (22-07-10), ابن آدم (13-09-10), بلال اویسی (21-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک نام میرے ذہن میں بھی آیا، وہ ہے اشرف، شاید یہ نام ہو
![]() یا عاشق خیر جو بھی ہو ، کنعان صاحب اچھے آدمی ہیں اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ کنعان بھائی اگر غلطی سے میںنے آپ کا نام بھُوج لیا ہو تو معذرت
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (21-07-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے کنعان بھیا جاری رکھیں نام میں کیا رکھا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (18-12-11), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (21-07-10), شاہ جی 90 (18-09-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام کنعان بھائی
اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر ویسے اس سے پہلے بھی ایک فورم پر آپ کا تعارف پڑھ رکھا تھا میں نے۔ عمر ایسٹیمیٹڈ 40 بھائی آپ مجھ سے کافی بڑے ہیں۔ اس لئے اگر کبھی دوران گفتگو گستاخی ہو جائے تو معذرت ۔ چھوٹا سمجھ کر درگزر کر دیا کریں نیک دعاؤں اور تمنا ؤں کے ساتھ و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (21-01-10), shafresha (20-01-10), فیصل ناصر (20-01-10), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (21-07-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب کنان بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
ویسے میں سمجھتا تھا کے آپ 28 ،30 سال کے ہونگے یہ بتائیں پاکستان بھی آنا ہوتا ہے یا نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), sahj (21-01-10), shafresha (20-01-10), فاروق سرورخان (22-07-10), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), ابن آدم (13-09-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر راجہ بھائی آپ نے جہاں پر میرا پہلے تعارف پڑھا ہوا ھے وہ موقع کی مناسبت کے حساب سے بہت شارٹ ھے مگر یہاں تو میں نے مکمل ہی کیا ھے جن کی ضرورت تھی، خیر بھائی معذرت والی کوئی بات نہیں اس کی ایک مثال آپ کو بتا دیتا ہوں۔ کورٹ میں ایک جج ہوتا ھے اور دو وکیل، ان دونوں وکیلوں کے درمیان ایک موضوع ہوتا ھے جس پر دونوں وکیل صفائی اپنی قابلیت اور تجربہ کے اعتبار سے اس موضوع پر جج کو اپنے اپنے دلائل پیش کر رہے ہوتے ہیں۔ ان دونوں کے دلائل پر جج کے فیصلہ کی نوعیت کیا ہوتی ھے وہ بھی بتا دیتا ہوں، جو وکیل اس موضوع کو بچانے کی کوششیں کر رہا ہوتا ھے اگر تو وہ 99 دلائل مثبت پیش کرتا ھے اور اس کے سامنے والا جو اس موضوع کے خلاف ھے ایک ہی منفی دلائل پیش کر دیتا ھے تو فیصلہ منفی والے کے حق میں ہو گا جس نے 99 دلائل پیش کئے ہیں وہ سارے بے بنیاد ہو جائیں گے اسے اپنی بات منوانے کے لئے 100 دلائل ہی مثبت پیش کرنے ہونگے، یہ مثال تھوڑی مشکل ھے کوشش کریں تو سمجھ آ جائے گی،،،،، ٹھیک اسی طرح کسی بھی موضوع پر جو کمنٹس کئے جاتے ہیں اس کا بھی یہی طریقہ ھے اس میں برا منانے والی کوئی بات نہیں ھے اسی طرح سب کا حق ھے اپنی بات منوانے کے لئے دلائل پیش کرے، میں نے یہاں بھی کچھ کورسز کئے ہوئے ہیں یہاں پر یہ سکھاتے ہیں کہ اگر آپ کسی چیز کے بارے میں جانتے ہو تو پھر بھی اس پر کراس کویسچن کرو تاکہ اس پر مزید جاننے کا موقع ملے کیونکہ کراس کویسچن کرنے سے ہر بندہ حرکت میں آئے گا اور اپنے اپنے ویوز دیں گے جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ھے۔ اور ایک اور بھی فارمولا ھے مونوپولی پلے، میں کبھی کبھی مونوپولی پلے بھی کرتا ہوں۔ اس کے بھی بہت فائدے ہیں۔بھائی ہنستے کھیلتے رہنا ہی اچھا ہوتا ھے۔ شکریہ والسلام -------------------------------- السلام علیکم ناصر بھائی موت جب آنی ھے وہ وقت مقرر ھے مگر میرا پاکستان آنے کو دل نہیں کرتا کیونکہ ایک مرتبہ بس سے اترا تھا اور کچھ ہی دور گیا تھا کہ پیچھے اسی بس کے قریب ایک ٹانگہ میں بم پھٹا تھا، جس پر وہاں پر سب کچھ غائب تھا اور بہت بڑا گڑھا پڑا ہوا تھا، جس پر بعد میں لوگ بہت دور دور سے انسانی ٹکڑے اٹھا کر اسی جگہ پر رکھ رہے تھے دوسرے دن ٹکٹ کٹوائی اور واپس آ گیا تھا اس وقت سے اتنی دہشت ھے کہ بہت خوف آتا ھے، بچے جاتے رہتے ہیں مگر میں نہیں، ابھی وائف پیچھے پڑی ہوئی ھے کہ شائد پاکستان میں سب یہ کہیں کہ میں نہیں آنے دیتی تو آپ ہو کر آؤ مگر میں اس وقت آؤں گا جب بمبوں والی گیم بند ہو گی۔ ویسے بھی گھر والے آ کر مجھے مل جاتے ہیں۔ انشاء اللہ/ ان شاء اللہ جب آیا تو ضرور ملاقات ہو گی۔ والسلام |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (13-09-10), فیصل ناصر (20-01-10), فاروق سرورخان (22-07-10), نورالدین (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), راجہ اکرام (21-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس بات میں تو میں آپکے رویے کی حمایت نہیں کرونگا
دیکھئے کنان بھائی موت تو اللہ کے حکم کے بغیر نہیں آسکتی اس بارے میں آپکا خوف بے جا ہے اور جو واقعہ آپ نے بتایا ہے یہ تو حادثہ ہے اور حادثہ کہیں بھی ہوسکتا ہے بس نوعیت بدل جاتی ہے یہ نا سمجھئے گا مجھے انگلینڈ میں رہنے پر اعتراض ہے اگر آپ سمجھتے ہیں وہاں رہنا مناسب ہے تو یہ آپکا حق ہے پھر آپ نے بتایا کے آپ کا تعلق تصوف سے بھی ہے ایک صوفی کو تو ان چیزوں سے بے نیاز ہونا چاہئے آپ سے مل کر خوشی ہوگی آپ یہاں آگئے جب بھی اور کبھی ہم وہاں آسکے تب بھی |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (17-09-10), rana ammar mazhar (18-12-11), کنعان (20-01-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10), حیدر Rehan (21-01-10), راجہ اکرام (21-01-10), شاہ جی 90 (18-09-10), عبداللہ آدم (21-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کنعان, کار, گھر, گئی, ٹاپ, پہلے, پاکستان, نام, مکمل, اللہ, بھائی, بے, تعلیم, تعارف, دیکھا, دیں, سیر, سال, شروع, عمرہ, عرصہ, صبح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 10:28 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 02:53 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |