| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں لاہور کا رہنے والا ہوں انجینئرنگ یونی سے مہندس کہربائی بنے 13 سال ابوظہبی میں گزارے ہیں پہلے کچھ عرصہ کمپنیوں میں پھر ائر فورس بتین بیس میں مراقب کہربائی اور اس کے بعد ابوظہبی الیکٹرسٹی میں ایچ وی کیبل کنسٹرکشن سپروائزر میں اور اچھی آفر ویڈ فلیٹ ملی تو وہاں چلے گئے سیر کرنے کا شوق شروع سے تھا پورے گلف بائی کار گھومتے تھے جاب گورنمنٹ کو تھی اسی لیے ویزہ بارڈر پر ہی مل جاتا تھا یورپین ملکوں میں بھی سیر کرنے جایا کرتے تھے اللہ کے فضل و کرم سے حج اور عمرہ کی سعادتیں بے شمار ہیں گلف وار کے بعد گلف میں میں نے دیکھا کہ حالات خراب ہونے لگے ہیں تو فیملی لے کے میں انگلینڈ میں آ گیا 6مہینے میں یہاں لیگل سٹیٹس حاصل کیا اور اب سیٹیزن ہیں یہاں کے- یہاں پر بھی یونی میں تعلیم کا شوق پورا کیا۔ اللہ کا جنتا بھی شکر ادا کروں کم ھے یہ تھا میرا چھوٹا سا تعارف باقی آپ جو پوچھیں گے بتا دیں گے والسلام __________________ Last edited by کنعان; 21-07-09 at 03:04 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (20-07-09), shafresha (20-07-09), مباح (24-07-09), محمدخلیل (28-11-09), ابو عمار (20-07-09), خرم شہزاد خرم (20-07-09), سحر (20-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ کنعان بھائی اتنا زبردست تعارف
خوش آمدید
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان صاحب آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ کا تعارف پڑھ کر ایک سوال ذہن میں آیا ہے آپ نے کسی شخص کا ذکر کیا اور ان کے دعووں کو بےکار کرنے کی بات کی میں آپ سے پوچھنا چاہوں گی کہ قائل کرنے اور لاجواب کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے یہ دعوے بے کار کرنے کا مطلب قائل کرنا ہے یا لاجواب کرنا ہے خاموش کرنا ہے لاجواب اور خاموش کرنے کے تو بہت سے طریقے ہوتے ہیں لیکن قائل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیا کوئی غیر مسلم آپ کی تبلیغ سے مسلمان ہوا یا کسی اور مسلک کے انسان نے اپنا مسلک چھوڑ کر آپ کا مسلک جائن کیا ۔ یا کوئی ایسا مسلمان جو اسلام پر عمل نہیں کرتا تھا آپ کے سمجھانے پر اسلام پر عمل کرنے لگا ہو ان باتوں کو غلط مت سمجھے گا ۔ میں یہ سوال آپ کے تعارف میں نہ کرتی لیکن آپ نے اپنے تعارف میں دوسروں کے دعوے بےکار کرنے کی بات کی تھی اس لیے یہ سوال کیا امید ہے آپ سے بہت کچھ سکھنے کو ملے گا ۔ شکریہ |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (20-07-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
میری طرف سےدل کی گہرائیوں سےآپکوخوش آمدیدکہاجاتاہےامیدہےاس فورم پربھی آپ ہمیں کچھ سکھانےکاسبب بنینگےآپ سےگزارش ہےیہاں بھی پورے فورم کاخاصکر اسلامی سیکشن کاچکرضرورلگائیےگااورہماری راہنمائی فرمایےگامجھے آپ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قائل کرنے کے لیے پہلے لاجواب کرنا پڑھتا ہے ، لاجواب کرنے سے پہلے آپ کبھی بھی قائل نہیں کر سکتے ۔ کیونکہ جب آپ قائل کرنے کی کوشش کریں گے تو آپ کے ہر سوال کے بعد وہ جواب دے گا اور دس سوال اور کرے گا ۔ اس لیے قائل انسان تب ہی کر سکتا ہے جب لاجواب کرے گا شاید آپ کو میری بات سمجھ آ جائے |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان صاحب خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (21-07-09), مباح (24-07-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک بندہ جو صرف دماغ رکھتا ھے اگر وہ کسی کی تھریڈ پر کوئی سوال پوچھتا ھے تو اس کی نیت اگر بد ھے تو ایک اچھا جواب ملنے پر بھی وہ کبھی خوش نہیں ہو گا اور الزام لگائے گا کہ مجھ پر پرسنل اٹیک کیا ھے، کیونکہ اس کی نیت ٹھیک نہیں ایک بندہ جو اچھے ذہن کا مالک ھے وہ جب کوئی سوال کرتا ھے تو اس کو اس کی مرضی کے مطابق جواب نہیں لگا تو بھی وہ خوش رہتا ھے مجھے کوئی بھی برا نہیں لگتا کیونکہ ایک دوسرے سے بات نہیں کریں گے تو جانیں گے کیسے یہی میں ہر فارم میں پیغام دیتا ہوں کہ آپس میں بدمزگی پیدا نہ کرو اسی وجہ سے مسلمان نقصاں میں ہیں آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور اس کو فائدہ آپ کے سامنے ھے پوری دنیا میں جو ہمارے ساتھ ہو رہا ھے والسلام Last edited by کنعان; 21-07-09 at 03:23 AM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
با ادب ، با نصیب
بےادب ، بد نصیب |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کنعان بھائی سلام،
اس فورم پر میری جانب سے مُبارکباد قبول فرمائیے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے: کیا "کنعان" آپ کا نام ہے یا "نِک نیم" ؟ یہ فرقہ پرویزی کون سا فرقہ ہے؟ کہیں آپ غُلام احمد پرویز مرحوم کے بارے میں گفتگو تو نہیں کررہے؟ Last edited by shafresha; 21-07-09 at 12:23 AM. |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کنعان میرا نک نیم ھے لاہوری گروپ / پرویزی گروپ وہی ھے جو آپ نے نام لکھا ھے والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (21-07-09), خرم شہزاد خرم (20-07-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اسےغلام احمدپرویزی مرحوم نہیں بلکہ غلام احمد پرویزی آنجہانی کہناچاہیئے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-07-09), عبداللہ حیدر (21-07-09) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لولز
السلام علیکم پہلے ہی میرے خلاف وارنٹ نکلے ہوئے ہیں اسی لیے میں نے ایک خاص واقع بیان کیا تھا اسی لیے ساتھ اس کا حوالہ دینا پڑا ۔ میں ابھی اس فارم کے قانون کا مطالعہ کر رہا ہوں جو کدرے مشترک ھے اس حساب سے میں کوشش کرتا ہوںکہ جو میرے ساتھ گفتگو کرنا چاہتا ھے وہ پہلے ایڈمین سے رابطہ کرے کیونکہ کچھ لوگ خود تو سب کچھ کر جاتے ہیں اور دوسرں کے جواب پر بھی الزام لگانے کے موقع ڈھونڈتے ہیں میری شکایت اس وقت کوئی کرے جب میں کسی کی پوسٹ میں جا کے اس کو کچھ کہتا ہوں جو ممبر جیسی سوچ لے کے آتا ھے وہ جواب کو بھی ویسا ہی محسوس کرتا ھے والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں کنعان بھائی بے اور بد میں بہت فرق ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (21-07-09), مباح (13-08-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
با ادب ، با مراد
بے ادب ، بے نصیب منظور ہے ![]()
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فارم, کنعان, پوسٹ, پاک, نظر, موقع, موجودہ, محبت, معذرت, اللہ, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, تعلیم, تعارف, خوش, خلاف, خرم, دل, سال, شہر, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 10:28 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 02:53 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |