واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-04-08, 12:18 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 211
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

بسم اللہ الر حمن الرحیم

اسلام علیکم

اسم گرامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فخرنوید

فیملی نک نیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فری

تاریخ پیدائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 31اکتوبر 1980

شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوجر انوالہ

تعلیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی کام، اکاونٹنگ ، نیٹ ورکنگ ،ھارڈ ویئیر ، ویب پبلشنگ

پیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اکاو نٹنٹ ،ویب پبلشنگ،آسٹریلین امیگریشن ،عمرہ،سٹڈی ویزہ

مشاغل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاعری ، ویب پبلشنگ ، فورمر

زاتی حیثیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر شادی شہید


مزید معلومات کے لئے آپ یہاں سوال پوچھ سکتے ہیں۔



وسلام

آپ سب کا

فخرنوید
فخرنوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فخرنوید کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-04-08), پاکستانی (20-04-08), محمدعدنان (17-04-08)
پرانا 16-04-08, 12:21 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 211
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

میں کون ہو؟

گمنام ہوں
وفا کی آواز ہوں
محبت کا پرستار ہوں
محروم محبت ہوں
کسی دل کی دھڑکن نہیں
کسی آنکھ کا کاجل نہیں
ویران صحرا ہوں
خزاں کا بھی گزر نہیں
سلگھتا ہوا ایندھن ہوں
جلتا ہوں نہ بجھتا ہوں
ٹوٹا ہوا ارمان ہوں
جو حسرتوں میں ڈھل گیا ہوں
بہتا ہوا آنسو ہوں
جو دامن میں سما گیا
میں متلاشی ہوں
محبت کا مسرت کا
گمنام سپاہی ہوں
جزبوں کی منازل کا

میں کون ہوں
فخرنوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 02:27 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

خوش آمدید فخر بھائی اور یار آپ کب سے شیر ہوگئے ہو؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 05:46 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

جناب غیر شادی شدہ بھی لکھتے ہیں‌ اور رن بھی کانپ رہی ہے ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 04:24 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 211
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

سب باتیں کہنے کی ہیں، بنا شادی کے بھی رن کانپ سکتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھے
فخرنوید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:23 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

اچھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:27 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

فخر بھائی خوش آمدید اور اچھا لگا جان کر کہ جناب کا تعلق بھی گوجرانوالہ سے ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:05 AM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

ماشا اللہ جناب خوش آمدید، یہ سُن کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کا تعلق گجرانوالہ سے ہے،

اور آپ شیر بھی ہیں
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:08 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

غیر شادی شدہ ہیں نا ابھی اس لیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:10 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
غیر شادی شدہ ہیں نا ابھی اس لیے
ہا ہا ہا جی ہاں پہلے بھائی عبدالقدوس بھی شیر ہوتے تھے
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:12 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

ابھی تک ہوں‌اللہ کے فضل و کرم سے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:14 AM   #12
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,627
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ابھی تک ہوں‌اللہ کے فضل و کرم سے
کیا ہیں شیر یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:15 AM   #13
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

آپ کو اس فورم پر ھم سب کی طرف سے خوش آمدید۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:23 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

اسلام علیکم فخر بھائی
جناب آپ شیر نہیں ہو سکتے پر پھلوان ہوسکتے ہیں ۔کیونکہ آپ کے شہر میں پہلوان ہو تے ہیں شیر نہیں ۔ ”مذاق؛
ویسے ایک بات کہوں آپ کے شہر میں 5 سال رہا ہو ں اچھے لوگ ہیں یاروں کے یار ہوتے ہیں۔ اگر شخ نہ ہو تو
و
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 07:59 AM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

خوب کہا آپ نے اکرام صاحب
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پرستار, ویب, لوگ, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, خوش, دل, سال, شہر, عبدالقدوس, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger