واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

پہلے ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-07, 01:24 PM   #1
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face پہلے ایک سوال

پہلے ایک سوال

کیا مجھے یہاں کوئی جانتا ہے؟

م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 01:46 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

السلام و علیکم جناب م م مغل فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو خوش آمدید اور جناب آپ کے سوال کا جواب یہ ہیکہ کیوں نہیں ہم آپ کو بالکل جانتے ہیں اور بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں آپ ہماری، اس فورمز کی جان ہو۔

اللہ آپ کو خوش رکھے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 02:25 PM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

آپ اپنی پہچان کراتے جائیں ۔۔۔۔۔ ہم آپکو جانتے ہیں اور جانیں گے!!!!!!!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 02:33 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم جناب م م مغل فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے آپ کو خوش آمدید اور جناب آپ کے سوال کا جواب یہ ہیکہ کیوں نہیں ہم آپ کو بالکل جانتے ہیں اور بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں آپ ہماری، اس فورمز کی جان ہو۔

اللہ آپ کو خوش رکھے

یا اللہ ، یہ کیا ماجرا ہے، پہلے خلیل بھائی کو اس فورم کی جان کہا گیا ، اب مغل بھائی کو۔
میرا تو دل کر رہا ہے کہ اس فورم کی جان ہی نکال دوں،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-07, 02:55 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

ذالفقار بھائی آپ کیوں‌سڑ رہے ہو؟؟؟؟
آپ بھی تو فورم کی جان ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-10-07, 04:35 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ذالفقار بھائی آپ کیوں‌سڑ رہے ہو؟؟؟؟
آپ بھی تو فورم کی جان ہو
میں نے کونسی ایسی بات کی ہے بھائی جو آپ بُرا منا گئے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 06:49 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

نہیں‌ویسے میں‌نہیں‌جانتا آپ کو آُ پ اپنا انٹرو کروا دیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 09:12 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
یا اللہ ، یہ کیا ماجرا ہے، پہلے خلیل بھائی کو اس فورم کی جان کہا گیا ، اب مغل بھائی کو۔
میرا تو دل کر رہا ہے کہ اس فورم کی جان ہی نکال دوں،
رائیٹ بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے جناب آپ بھی فورمز کی جان ہو بلکہ سارے ممبرز ہی فورمز کی جان ہیں کیونکہ آپ لوگ ہو تو فورمز ہے :D
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 10:00 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
میں نے کونسی ایسی بات کی ہے بھائی جو آپ بُرا منا گئے؟
ہا ہا ہا ہا ہا
پاجی ویسے ہی کہہ تھا اور میں برا بہت کم مناتا ہوں‌اور مجھے غصہ بھی تقریبا نہیں آتا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-07, 10:31 AM   #10
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا
پاجی ویسے ہی کہہ تھا اور میں برا بہت کم مناتا ہوں‌اور مجھے غصہ بھی تقریبا نہیں آتا ہے
غصے کو پی جانا اس سے زیادہ اہم ہے کہ غصہ نہ آئے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 06:29 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
غصے کو پی جانا اس سے زیادہ اہم ہے کہ غصہ نہ آئے۔
مطلب کہ غصہ آنا چاہیے؟؟؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 01:42 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

میں بھی آپ کو نہیں جانتا آپ اپنے بارے میں‌کچھ بتا دے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-11-07, 03:07 PM   #13
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال ۔۔میرا تعارف

آداب دوستو !
تاخیر کی معذرت ۔۔دراصل ایک حادثے میں زخمی ہوگیا تھا۔۔۔۔
بہر حال اب ٹھیک ہوں ( الحمد للہ)۔۔۔
مگر یہ کیا کہ آپ لوگ یہاں نوک جھونک میں مصروف ہیں۔۔۔
خیر لیجئے میرا تعارف ۔۔۔۔۔

م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا
پیاسا (09-10-08), منتظمین (10-11-07), محمدعدنان (13-11-07), مسٹر رائٹ (10-11-07), خرم شہزاد خرم (13-11-07), عبدالقدوس (10-11-07)
پرانا 09-11-07, 01:32 AM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

واہ کیا تفصیل تعارف ہے ما شاء اللہ بہت اچھے
میری دعا ہے کہ آپ جلد سے جلد صحت یاب ہو جائیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (12-11-07)
پرانا 10-11-07, 01:39 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

جناب السلام علیکم
قابل صد احترام جناب محترم جناب محمد محمود مغل صاحب ہم آپ کو فورمز پر خوش آمدید تو پہلے ہی کہہ چکے ہیں۔ اس لیے اب نہیں کہنے والے کیوں کہ بار بار خوش آمدید کہنے سے دوریاں بڑھ جاتی ہیں۔

ماشاءاللہ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔

آپ سے ایک سوال۔

آپ کو محترم حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ( رحمتہ اللہ علیہ ) کیوں پسند نہیں؟؟

میرا مطلب ہے کہ حضرت جی آپ کے پسندیدہ شعراء میں سے کیوں نہیں‌ہے؟

والسلام
عبدالقدوس
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (01-08-08)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پہچان, پسند, پسندیدہ, لوگ, م۔م۔مغل, محمد اقبال, محبت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تعارف, جواب, جلد, حضرات, خوش, دل, دعا, شہزاد, علامہ محمد اقبال, عبدالقدوس, عزت, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger