| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
|
میرا نام علی ذاکر ہے اس فورم کا میں نے پہلی دفعہ انتخاب کیا ہے اس سے پہلے میں ایک اور فورم کا امید وار ہوں اور جس طرح مجھے دوسرے فورم پر پیار اور محبت ملا ہے اس پر پر بھی ملے گا میں ویسے تو پاکستان کا ہوں لیکن کام کے سلسلے میں سعودیہ میں رہائش پذیر ہوں اور اپنی پڑھائی جاری رکھے ہوئے ہوں علم جہاںبھی ملے وہاںسے لے لیتا ہوں اور مشاغل میرے انگلش موویز دیکھنا اور کتابیںپڑھنے ہے اور اگر آپ کو میرے بارے میں اور کچھ جاننا ہو تو میری پروفائل آپ کے سامنے ہے
مع السلام Last edited by shafresha; 22-09-10 at 11:53 AM. وجہ: کچھ حروف کی تصیح! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب علی ذاکر صاحب
آپ کو پاک ڈاٹ نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
ہم آپ کو پاک ڈاٹ نیٹ پر ولیلکم کہتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آخر میں اگر ما سلام کے بجائے مع السلام لکھتے تو اچھا ہوتا۔۔۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی علی ذاکر السلام علیکم،
آپ کو پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ![]() ہم آپ کی جانب سے مفید اور کارآمد شئیرنگ کے منتظر ہیں۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (05-10-10), عبداللہ آدم (05-10-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کو ئی تو بتا دے
روحانی خزائن (کشتی نوح ) (حاشیہ ص 24) میں یہ نوید لکھی ملی ۔قرآن شریف پر شریعت ختم ہو گئی مگر وحی ختم نہی ہوئ ۔ کیونکہ وہ سچے دین کی جان ہے ۔ جس دین میں وحی الٰہی کا سلسلہ جاری نہیں وہ دین مردہ ہے اور خدا اس کے ساتھ نہیں۔(استغفر اللہ) بھائی دین اسلام میں وحی کا سلسلہ فداہ ابی امی صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوچکا۔اوردین اسلام مکمل ہو چکا۔اب کوئی صاحب یہ بتادیں کہ اس وقت موجودہ صاحب وحی کہاں ہیں ۔ Last edited by gazali; 14-10-10 at 07:41 PM. |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تباہی سنٹر ، مظلوم چوک،پریم پورہ، عاشق آباد، معشوق کالونی، دل جلے ہاؤس، محبت نگر، اداس مارکیٹ،اسٹریٹ 420 1فلور لیمارکیٹ کراچی۔فون : 35841188 |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غلط
نصرتی گلی، عیاش منزل،چندہ مارکیٹ۔با المقابل کذاب کراس۔جہنمی دروازہ ۔پوسٹ سدوم،ربوہ420 اسپیشل نمبر420،1000000۔ Last edited by gazali; 10-10-10 at 05:21 PM. |
|
|
|
| gazali کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-10-10) |
![]() |
| Tags |
| images, فورم, کمر, پہلی, پہلے, پاک, ڈاٹ, وار, نام, موجودہ, ملے, محبت, معذرت, السلام, انگلش, انتظامیہ, بھائی, جاری, خوش, خدا, دفعہ, سامنے, شکریہ, علی, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| وزیرستان میں متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں | مزمل فاروق | سیاست | 0 | 01-06-09 12:15 PM |
| آئی سی ایل میںپاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل | محمدعدنان | کرکٹ | 1 | 16-04-08 11:27 AM |
| پاکستانی عوام کے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں‘ فریدہ بہن جی | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-08-07 05:54 PM |
| پاکستانی عوام کے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے پر مشکور ہیں‘ فریدہ بہن جی | پاکستانی | خبریں | 0 | 15-08-07 05:53 PM |