| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,420
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ڈیئر ممبرز میں ہوں سارہ ،پاک۔نیٹ کے رکن آبی بھائی (آبی ٹو کول) نے اس فورم کے بارے میں بتایا اور میں آگئی ان کو بتاے بنا ![]() اور تعارف یہ ہے کہ میں کڑی ہوں شہر لہور کی اور پنجابی ادب میں ایم اے کیا ہے پنجاب یونیورسٹی سے ،اور انگریزی میں ایم اے کر رہی تھی لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر فی الحال ادھورا چھوڑ دیا ہے - بس بہت ہوگیا نا
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا | Dani (24-08-09), muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (23-08-09), یحیٰی (24-08-09), نیلم خان (07-09-09), ملک بھائی (18-10-09), محمدخلیل (23-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), مزمل فاروق (23-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), ابو عمار (23-08-09), ابن حسن (23-08-09), ابرارحسین (29-08-09), خرم شہزاد خرم (23-08-09), راجہ اکرام (23-08-09), رضی (23-08-09), عامرشہزاد (18-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,074
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید سارہ
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-09), فیصل ناصر (23-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
میری بہن کوھزاربارخوش آمدید
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارہ آپی خوش آمدید
امید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا آدب اردو کا ہو ، پنجابی کا ہو یا پھر انگلش کا ہوتا تو ادب ہی ہے نا امید ہے اس پر بات چلتی رہے گی ایک بار پھر سارہ آپی آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (23-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (23-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔امید ہے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (23-08-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,822
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,009 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
سارہ انشااللہ یہاں اپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا ![]() ویسے یہاں خواتین کے انچارج اپنے شاہ جی ہیں ![]() ![]() ابھی کچھ ہی دیر میں آپ کو وہ بھی وش کرینگے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (23-08-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام بہن سارا،
مجھے اُمید ہے کے آپ اس فورم کے لیئے ایک کارآمد اضافہ شامل ہوں گی۔ میری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ عزوجل آپکو ہمیشہ خوش رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), آبی ٹوکول (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (23-08-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,860
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تے نالے جتھے جتھے توں پہلاں میرے مغر گئی ایں اوتھے کہیڑا للر لائے نیییییییی ؟؟؟ چل ہُن آ ای گئی ایں تے رب ای راکھا ایس فورم دا وی ۔ ۔ ۔چلو ویلکم شیلکم
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), shafresha (23-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), خرم شہزاد خرم (23-08-09), راجہ اکرام (23-08-09), عبداللہ حیدر (23-08-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
اب آپ صرف آبی بھیا ہی کی نہیں بلکہ ہم سب کی بہنا ہیں اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے یقینا ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ایک بار پھر خوش آمدید
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (23-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,060
شکریہ: 105
42 مراسلہ میں 123 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سارا جی خوش آمدید
جی آیاں نوں ست بسم اللہ سنگا چل دے پخیر راغلے بھلی کرے آیو تے السلامُ علیکم امید کرنا ہاں کہ تُسی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوئوں گے۔ تہاڈے بارے جان کہ بہو چنگا لگیا کہ تُساں پنجابی ادب وج ایم اے کیتا ہویا اے۔ کسے دور وچ پنجابی بطور مضمون مینوں بہت شوق سی پڑن دا لیکن کیہہ دساں میرا ایہہہ شوق پورا نہیںہوسکیا۔ خیر ہور تسی سنائو ٹھیک ٹھاک ہو نا |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Dani کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (24-08-09), مرزا محمد فاروق (29-08-09), ایس اے نقوی (24-08-09), راجہ اکرام (29-08-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
سب سے پہلے تو سارہ جی آپ کو دل کی گہرائیوں سے پاک نیٹ پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ کا یہاں وقت بہت ہی اچھا گزرے گا اورآپ کو یقین دلایا جاتا ہے کہ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا اور آپ سے شکوہ اس بات کا ہے کہ آپ نے اپنا تعارف ادھورا کروایا چلیں کوئی بات نہیں جو ہو گیا سو ہو گیا آب جب بھی لکھیں تو یہ ضرور کہنا کہ فورم کے تمام اراکین کی لاڈلی بہنا اور آبی ٹو کول کا شکریہ جنہوں نے آپ کو فورم کے بارے میں بتایا اللہ آپ کو زندگی عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا آپ کو موقع عطا فرمائے کہ آپ ہمیں کچھ سکھا سکو آمین الہی آمین اور موٹا بھائی یعنی فیصل ناصر کے مطابق کہ خواتین کے انچارج تو واضح ہو کہ سواتین او ہو خواتین سے زیادہ شامت میری ہی آتی ہے اللہ نگہبان |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اس ہفتے میں فورم پر دو سواتین او ہو خواتین آئی ہیں جن کا استقبال بھرپور طریقے سے کیا گیا اور استقبال کا کہا بھی میں نے
پھر بھی ایک وقت آئے گا جب فورم کی ملکہ اور پاک نیٹ کے تمام اراکین کی پیاری اور لاڈلی بہن کی واپسی ہو گی تو یہ ہی سواتین جن کا استقبال ہو رہا ہے میرے خلاف محاز کھولے ہوں گے اسکے ساتھ ہی دانش کو بھی ویلکم کیا جائے Dani - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, php, فورم, فورمز, پاک, پاکستان, ڈاکٹرنور, چین, نظر, موقع, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, خواتین, خوش, خلاف, دیکھو, دل, زندگی, شہر, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|