واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

میں عاشق ہوں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-07, 11:16 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: Mirpurkhas Sindh
مراسلات: 26
کمائي: 43
شکریہ: 13
9 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
عاشق چانگ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عاشق چانگ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں عاشق ہوں۔

میں عاشق ہوں۔

تمام دوستوں کو اسلام و علیکم۔

میرا نام عاشق حسین چانگ ہے، میرا تعلق میرپورخاص سندھ سے ہے، میں اس فورم پر آج پہلی دفعہ آیا ہوں۔ میرا تعلق سندھی ادب سے ہے، میں ایم اے ساگر صاحب کا شکر گزار ہوں جنھوں نے مجھے اس فورم کا ایڈریس بذریعہ میسیج بھیجا اور اب لگتا ہے کہ میں یہاں ہی کا ہو کر رھ جائوں گا۔
شکریہ۔ اللہ حافظ۔
عاشق چانگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عاشق چانگ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-10-07), Zullu230 (19-10-07), ایم اے راجا (10-10-07), خرم شہزاد خرم (22-10-07)
پرانا 10-10-07, 11:21 PM   #2
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عاشق بہت شکریہ کہ آپ میرے میسیج پر یہاں آئے امید ہیکہ آپ مایوس نہیں ہوں گے، آپ اپنی سندھی شاعری بھی یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں، کوئی ممانعت نہیں۔
امید ہیکہ آپ اپنی قیمتی معلومات اور شاعری وغیرہ سے اس فورم میں چار چاند لگائیں گے۔ اگر کوئی مسئلہ ہو تو میں حاضر ہوں۔ شکریہ۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-10-07, 12:31 AM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

محترم جناب عاشق صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ فورمز پہ تشریف لائے اور ہم جناب ایم اے ساگر صاحب کے بھی بے حد ممنون ہیں جن کے باعث آپ نے فورمز کو رونق بخشی اور ہمیں‌یہ جان کر بے حد خوشی ہوئی کہ آپ کو ادب سے بھی لگائو ہے تو جناب ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ انشااللہ بہت اچھا گذرے گا۔ اور جناب اگر آپ انٹرسٹڈ ہیں تو ہم سندھی ادب کے نام سے ایک سب فورم بنا دیتے ہیں تاکہ آپ اس پر کام کرو۔
بہت شکریہ آپ کا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-10-07, 10:09 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: Mirpurkhas Sindh
مراسلات: 26
کمائي: 43
شکریہ: 13
9 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
عاشق چانگ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عاشق چانگ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عدنان صاحب بہت شکریہ میں ابھی اس فورم کو سیکھ رہا ہوں، ساگر صاحب مجھے یہاں لائے اور انکی مدد سے ہی میں اتنا لکھنے کے( یہاں ) قابل ہوا ہوں بہت جلد آپ کو تکلیف دوں گا۔
عاشق چانگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-10-07, 07:22 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

بہت بہت خوش آمدید امید ہے آُ پ کے ساتھ اچھا گزرے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 12:10 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عاشق صاحب ! فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔۔ امید ہے آپکے ساتھ اچھا وقت گزرے گا اور بہت مزے سے گزرے گا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-07, 02:44 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

لیکن ابھی عاشق صاحب کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے کہاں ہوتے ہیں آجکل
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-10-07, 02:14 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عاشق صاحب السلام علیکم جناب مجھے خرم شہزاد خرم کہتے ہیں میں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور ایم اے ساگر صاحب آپ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ کی واجہ سے ہماری ملاقات عاشق صاحب سے ہوئی ہیں عاشق صاحب ہم امید کرتے ہیں‌کے آپ سے بہت کچھ سیکھنے اور پڑھنے کو میلے گا بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 06:15 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

السلام علیکم
قبلہ خوش آمدید اور بصد احترام جناب ساگر بھائی آپ کے مشکور ہیں‌کہ آپ نے جناب محترم عاشق چانگ صاحب کو اپنی محفل میں بلوا کے ہمیں بھی زیارت کا موقعہ نصیب فرمایا۔ آپ دونوں حضرات کا شکریہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-08, 04:11 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: Mirpurkhas Sindh
مراسلات: 26
کمائي: 43
شکریہ: 13
9 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
عاشق چانگ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عاشق چانگ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عدنان بھائی اسلام و علیکم۔
میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہوسکا آج حاضر ہوا ہوں اس امید کے ساتھ کہ اب زیادہ سے زیادہ وقت یہاں گذرے گا۔
آپ سے گزارش ہیکہ آپ یہاں ایک سندھی ادبی سیکشن بنا دیں لیکن سندھی سوفٹویئر کے ساتھ تا کہ اس میں سندھی زبان میں لکھا جاسکے، جیسا کہ آپ“ جانتے ہوں گے کہ سندھی ادب بہت وسیع ہے میں چاہتا ہوں کہ اسے یہاں لائوں تاکہ دوسرے لوگ ( سندھی سے تعلق رکھنے والے) زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس فورم کا حصہ بن سکیں، امید ہیکہ میری تجویز پر منتظمین جلد توجہ دیں گے۔ شکریہ۔
عاشق چانگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عاشق چانگ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (05-03-08), خرم شہزاد خرم (28-02-08)
پرانا 05-03-08, 04:39 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عاشق چانگ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی اسلام و علیکم۔
میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہوسکا آج حاضر ہوا ہوں اس امید کے ساتھ کہ اب زیادہ سے زیادہ وقت یہاں گذرے گا۔
آپ سے گزارش ہیکہ آپ یہاں ایک سندھی ادبی سیکشن بنا دیں لیکن سندھی سوفٹویئر کے ساتھ تا کہ اس میں سندھی زبان میں لکھا جاسکے، جیسا کہ آپ“ جانتے ہوں گے کہ سندھی ادب بہت وسیع ہے میں چاہتا ہوں کہ اسے یہاں لائوں تاکہ دوسرے لوگ ( سندھی سے تعلق رکھنے والے) زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس فورم کا حصہ بن سکیں، امید ہیکہ میری تجویز پر منتظمین جلد توجہ دیں گے۔ شکریہ۔
ہم سندھی میں فورم شروع کر سکتے ہیں لیکن سندھی سوفٹ کے ساتھ ممکن نہیں ہے- کیونکہ ابھی تک اسپر کام نہیں‌ہوا ہے-
ہم ایک الگ سے سیکشن بنا دیتے ہیں جس میں‌ اسی سوفٹ ویر کو استعمالکرتے ہوئے سندھی لکھ سکیں گے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 03:50 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: Mirpurkhas Sindh
مراسلات: 26
کمائي: 43
شکریہ: 13
9 مراسلہ میں 19 بارشکریہ ادا کیا گیا
عاشق چانگ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عاشق چانگ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

منتظمین صاحبان بہت شکریہ، برائے کرم سندھی شاعری کا ایک الگ سیکشن اگر بنا دیں تو نوازش ہوگی، اور یہ بھی گزارش ہیکہ سندھی سوفٹ پر بھی کام کیا جائے میں نے بہت سے سندھی دوستوں کو اس طرف متوجہ کیا ہے جو کہ سندھی لکھتے ہیں، مجھے انتظار رہے گا۔ شکریہ۔
عاشق چانگ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 08:56 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

اپکو ایک ذاتی پیغام بھیجا گیا ہے اس کو دیکھیں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 08:39 AM   #14
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں عاشق ہوں۔

عاشق صاحب ! فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, پوسٹ, لوگ, ممکن, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حضرات, خوش, خرم, شہزاد, شاعری, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بالائی پنجاب، کشمیر ودیگر علاقوںمیں بارش اور برفباری جاری گلاب خان خبریں 0 07-02-11 07:39 AM
کیا میں ہار مان لوں۔۔؟ ڈاکٹرنور عمومی بحث 15 17-01-11 11:32 AM
میں کیا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم Ask Experts ماہرین کی رائے 9 18-06-10 06:43 PM
میں اتنا امیر ہو جاوںگا شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 22-01-09 08:48 AM
بھگوان عدالت میں حاضر ہوں۔انڈیا وجدان خبریں 2 08-12-07 10:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger