واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

میں خلیل ہوں جناب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-07, 09:43 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default میں خلیل ہوں جناب

میں خلیل ہوں جناب

اسلام ع علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے پتا ہے ٹھیک ہی ہوںگے کیونکہ جہاں پر عبدلقدوس ہوں وہاں پر سب اچھا ہی ہوتا ہے
میں پہلے بھی پیغام ڈاٹ کام پر سپر موڈ ہوں لیکن بھائی قدوس کے کہنے پر آیا ہوں یہاں اور اپنا علم بھی شئر کروںگا۔۔آپ سب سے صرف اتنا کہوں گا کہ ایک دوسرے کی قدر کریں۔۔۔اور بھائی قدوس کی تو بہت ہی قدر کریں کیونکہ جتنا اس میں ٹیلنٹ ہے میں نے کسی اور میں ابھی تک نہیں دیکھا۔۔۔کیوں بھائی قدوس کیا سمجھے؟
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-06-07, 09:53 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

سب سے پہلے خوش آمدید اور اس کے بعد شکریہ
اب باری آتی ہے میرے ٹلینٹ کی تو بھیا جی میں‌ نے بہت مشکل سے علما کی محفل میں جوتوں کی جگہ پر بھٹنے کی جگہ بنائی ہے تاکہ میں‌ کچھ حاصل کر سکوں اور یہ اللہ کی دین ہے. اس کے بعد بھیا جی آپ نے کہا کہ میرے میں بہت ٹیلنٹ ہے ارے توبہ کریں میں تو خاک بھی نہیں ہوں اور ادھر تو خاص طور پر زبیر بھائی میرے استادوں‌میں‌سے ایک ہیں. اس کے علاوہ میرا ادھر آنا اور آپ کو ادھر لانے کا یہی مقصد ہے کہ ہم چاچا کمال ، زبیر، پاکستانی ، منتطمین، عدنان اور باقی ساتھیوں سے سیکھ سکیں.
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-06-07, 10:16 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

بسم اللہ جنابِ خلیل ہم آپ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں اور بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر۔ انشااللہ اب مزا آئے گا۔

__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-07, 10:23 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

انشا اللہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-07, 10:56 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

بہت بہت ویلکم جناب اور رہی بات ٹیلینٹ کی تو اچھی بات ہے ٹیلینٹ ہونا چائیے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 10:16 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

ہم خلیل بھائی کو اپنے فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ خلیل بھائی ہمارے لیے کچھ “خاص“ پیش کریں گے۔ تو ہم لازم ہے کہ ہم اس کچھ “خاص“ کو دیکھیں۔

اپکےلیے نیک خواہشات کا متمنی
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 02:48 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
ہم خلیل بھائی کو اپنے فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ خلیل بھائی ہمارے لیے کچھ “خاص“ پیش کریں گے۔ تو ہم لازم ہے کہ ہم اس کچھ “خاص“ کو دیکھیں۔

اپکےلیے نیک خواہشات کا متمنی
اگر خاص ہی دیکھنا ہے تو میں اپنی پکچر لگا دیتا ہوں۔
(ہنستے ہوئے) بھائی ابھی میں فارغ نہیں ہون جونہی ٹائم ملا خاص و خاص کر دونگا
کیا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 02:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل
اسلام ع علیکم کیسے ہیں آپ سب لوگ مجھے پتا ہے ٹھیک ہی ہوںگے کیونکہ جہاں پر عبدلقدوس ہوں وہاں پر سب اچھا ہی ہوتا ہے
میں پہلے بھی پیغام ڈاٹ کام پر سپر موڈ ہوں لیکن بھائی قدوس کے کہنے پر آیا ہوں یہاں اور اپنا علم بھی شئر کروںگا۔۔آپ سب سے صرف اتنا کہوں گا کہ ایک دوسرے کی قدر کریں۔۔۔اور بھائی قدوس کی تو بہت ہی قدر کریں کیونکہ جتنا اس میں ٹیلنٹ ہے میں نے کسی اور میں ابھی تک نہیں دیکھا۔۔۔کیوں بھائی قدوس کیا سمجھے؟
خوش آمدید
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-06-07, 11:12 PM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

میرے خیال سے آپ کے بھی پیپرز ہو رہے ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-07, 09:04 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
میرے خیال سے آپ کے بھی پیپرز ہو رہے ہیں
نہیں‌دراصل ان کا آفس بن رہا ہے اور اوپر سے 2 پروجیکٹس پر کام بھی کر رہے ہیں‌اس لیے وقت نہیں‌دے پا رہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-07, 11:17 AM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,505
کمائي: 53,765
شکریہ: 8,634
2,596 مراسلہ میں 6,415 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

خوش آمدید
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-10-07, 12:31 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں خلیل ہوں جناب

آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 01:49 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے خوش آمدید اور اس کے بعد شکریہ
اب باری آتی ہے میرے ٹلینٹ کی تو بھیا جی میں‌ نے بہت مشکل سے علما کی محفل میں جوتوں کی جگہ پر بھٹنے کی جگہ بنائی ہے تاکہ میں‌ کچھ حاصل کر سکوں اور یہ اللہ کی دین ہے. اس کے بعد بھیا جی آپ نے کہا کہ میرے میں بہت ٹیلنٹ ہے ارے توبہ کریں میں تو خاک بھی نہیں ہوں اور ادھر تو خاص طور پر زبیر بھائی میرے استادوں‌میں‌سے ایک ہیں. اس کے علاوہ میرا ادھر آنا اور آپ کو ادھر لانے کا یہی مقصد ہے کہ ہم چاچا کمال ، زبیر، پاکستانی ، منتطمین، عدنان اور باقی ساتھیوں سے سیکھ سکیں.

آپ بہت اچھے ہو عبدالقدوس بھائی آپ نے مجھے بھی اس فارم کا راستہ دیکھایا تھا اور آج میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی ہی وجہ سے ہوں آپ سے میں‌نے بہت کچھ سیکھا ہے خلیل بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں عبداقدوس بھائی بہت کمال کے انسان ہے اور بہت اچھے دوست
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (26-06-09)
پرانا 23-10-07, 05:23 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
آپ بہت اچھے ہو عبدالقدوس بھائی آپ نے مجھے بھی اس فارم کا راستہ دیکھایا تھا اور آج میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی ہی وجہ سے ہوں آپ سے میں‌نے بہت کچھ سیکھا ہے خلیل بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں عبداقدوس بھائی بہت کمال کے انسان ہے اور بہت اچھے دوست
محترم خرم بھائی یہ تو آپ حضرات کی مہربانی ہے کہ آپ نے اس ناچیز کی بات سنی ۔ میں‌ آپ تمام حضرات کا مشکور ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-10-07, 10:52 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: میں خلیل ہوں جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
آپ بہت اچھے ہو عبدالقدوس بھائی آپ نے مجھے بھی اس فارم کا راستہ دیکھایا تھا اور آج میں جو کچھ بھی ہوں آپ کی ہی وجہ سے ہوں آپ سے میں‌نے بہت کچھ سیکھا ہے خلیل بھائی آپ ٹھیک کہتے ہیں عبداقدوس بھائی بہت کمال کے انسان ہے اور بہت اچھے دوست
خرم بھائی آپ بھی ناں!
یار بس کیا کرو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورمز, فارم, کمال, ٹیک, پاکستانی, ڈاٹ, لوگ, چاچا, آج, اللہ, انسان, انشا, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, خوش, خرم, دوست, راستہ, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور گلاب خان خبریں 4 14-02-11 12:52 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 10:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger