واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں بھی آ جاؤں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-09, 01:04 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں بھی آ جاؤں

میں بھی آ جاؤں

اسلام علیکم دوستوں میں مسٹر شیف نیا ھوں اِس لیے محفل کے آداب سے انجان ھوں لیکن امید ھے کہ چند ھی دنوں میں گھل مل جاؤنگا کینکہ مجھے دل تک پہنچنے کا راستہ پتا ھے اور وہ راستہ پیٹ سے جاتا ھے اور پیٹ کو کیا چاھیے ؟لذیذ اور معیاری کھانا اور وہ ھم کو بنانا خوب آتا ھے تو دوستوں میں ھوں ایک بہت ھی ذربردست ماھر شیف آپ بھی سوچ رھے ھونگے کہ میں خود کی تعریف خود ھی کیوں کر رھا ھوں ؟ اِس لیے کہ میں نے دیکھا ھے کہ آج کے دور میں وہ ھی زیادہ مانا جاتا ھے جو اپنی تعریف خود کرے یہ تو مذاق تھا تو دوستوں جو مجھ سے ھو سکا میں آپ کو سکھاؤنگا اور جو سیکھے ھؤے ھیں اُن سے سیکھونگا آپ کی دعاؤں سے میں پاکستانی انڈین چائنیز میکسیکن مغلائی اِٹالین باربی کیو اور بھی بہت کچھ بنانا جانتا ھوں میں ایگزیکٹیو شیف ھوں مگر یہ مت پوچھنا کہ کہاں یہ ناھوں کہ دوستی یاری میں سب پہنچے ھوئے ھو اچھے کھانے بنانے کے ساتھ کوشش کرتا ھوں کہ باتیں بھی اچھی کروں اس لیے میں آپ دوستوں کی محفل میں آیا ھوں کہ اچھی باتیں بھی سیکھ لوں معذرت لگتا ھے کچھ زیادہ باتیں ھو گئی اجازت پھر ملیں گے
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
Arabian (01-07-09), فیصل ناصر (01-07-09), ڈاکٹرنور (02-07-09), منتظمین (01-07-09), محمدخلیل (01-07-09), محمدعدنان (01-07-09), مزمل فاروق (01-07-09), مسافر (02-07-09), ام طلحہ (01-07-09), ابو عمار (01-07-09), رضی (01-07-09), سحر (01-07-09), عبداللہ آدم (23-07-10), عبداللہ حیدر (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 01:40 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,553
کمائي: 156,175
شکریہ: 8,048
4,992 مراسلہ میں 19,196 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید مسٹر شیف
آپ سے تو لگتا ہے واقعی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
ذرا خواتین سیکشن میں باورچی خانہ کا چکر بھی لگا لیے گا
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (01-07-09), عبداللہ آدم (23-07-10)
پرانا 01-07-09, 01:58 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,384
کمائي: 260,743
شکریہ: 51,039
7,439 مراسلہ میں 21,646 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مسٹر شیف،
خوش آمدید لگتا ہے اس فورم کے باورچی خانے کے "بھاگ" جاگ گئے ہیں!
ہم مرد بھی دیسی کھانے کھا کھا کر بور ہوچکے ہیں۔ میں‌بنیادی طور پر سبزی خور ہوں مجھے خوشی ہوگی اگر آپ کوئی انڈین سبزی کی مزیدار سی ڈش یہاں‌ پر شئیر کریں گے۔
شکریہ!

شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (01-07-09), عبداللہ آدم (23-07-10)
پرانا 01-07-09, 02:42 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی شاھد علی صدیقی صاحب عنقریب حکم کی تعمیل ھو گی
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 02:48 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,384
کمائي: 260,743
شکریہ: 51,039
7,439 مراسلہ میں 21,646 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا فوری جواب پڑھ کر اچھا لگا!
شکریہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 02:55 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,531
شکریہ: 33,158
12,653 مراسلہ میں 36,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ مسٹر شیف
لگتا ہے مرد حضرات کے لئے آپ کا آنا نیک شگون ہوگا
میری طرف سے وارم ویلکم
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 10:22 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,751
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جم جم آئیں جناب، ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
ویسے اگر آپ اپنے ریسٹورنٹ کا بتا دیتے تو کیا پتہ آپ کے کسٹومرز میں اضافہ ہوجاتا۔ اور اگر آپ کراچی میں ہی تو میں تو ضرور پہنچ جاتا۔ ہم لوگ ویسے بھی باہر کھانے کے بہت شوقین ہیں۔
امید ہے آپ کے ساتھ بہت کچھ اچھا کھانے کو ملے گا
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 01:40 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خود نیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 01:46 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,462
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اٹلالین تو میں بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 02:40 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
Arabian's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: سرزمین پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 132
کمائي: 1,042
شکریہ: 333
54 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arabian کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اب آ ہی گئے ہو تو آ جاؤ
Arabian آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 03:01 PM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,371
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آ جائیں آجائیں جی آیانوں
فورم پر خوش آمدید
فیصل بھائی پھر عورت مرد کی بحث شروع کردی نا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-09), فیصل ناصر (02-07-09)
پرانا 01-07-09, 03:12 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,466
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجائیں جی جم جم آئیں آپکو ہم خوش آمدید کہتے ہیں ۔آپ ہمیں کیا بنا کر کھلا رہے ہیں پھر
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 08:50 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اٹلالین تو میں بھی بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو جناب کچھ ھو جائے کوئی ڈش تا کہ ھم کو بھی کچھ سیکھنے کو ملے اٹالین میں
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-07-09, 08:53 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,039
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے چیز والا پاستہ بنانا ہے وہ کیسے؟
سالم ران کو روسٹ کیسے کرتے ہیں؟
تکے کی بوٹیاں نرم کیسے رکھی جا سکتی ہیں؟
جھینگے کی کوئی اچھی سی کھانے والی ڈش کیسے بناتے ہیں؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-09), ننھا بچہ (16-06-11), ام طلحہ (02-07-09), ابو عمار (02-07-09), رضی (01-07-09)
پرانا 01-07-09, 09:51 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,466
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جھینگے کی کوئی اچھی سی کھانے والی ڈش کیسے بناتے ہیں؟
منتظمین بھائی آپ جھنگے کھاتے ہیں کیا؟
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, معذرت, آج, اسلام, بھائی, جواب, حکم, حضرات, خواتین, خوش, دل, دعائیں, رات, راستہ, عورت, علی, عبدالقدوس, صدیقی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 10:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:17 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger