| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 2
کمائي: 197
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک ویب پروگرامر ہوں اور اسلام آباد میں کام کرتا ہوں، آج اس فورم پر میرا پہلا دن ھے، امید ھے آپ لوگوں کے ساتھ اچھئ گپ شپ ھو گی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تیمور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
تیمور بھائی السلام علیکم،
آپ کو پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اُمید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک کارآمد اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیںآپ سے سکھینے کا موقعہ ملے گا۔ کچھ اپنے پروجیکٹس کے بارے میںبتائیے! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (02-02-10), راجہ اکرام (02-02-10) |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 2
کمائي: 197
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناظم صاحب، ایک ادنئٰ سا طالب علم ہوں ، اورعلم سیکھنے کی کوشش میں لگا رہتا ہوں ، انٹرنیشنل کلاینٹس کے ساتھ بھی کام کر رہا ہوں ، زیادہ تر جوملا ، ورڈپریس ، ڈروپل ، ایس ای او ، کے پراجیکٹس اٹھاتا ہوں۔
Last edited by تیمور; 02-02-10 at 02:09 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تیمور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ اپنی معلومات یہاں پر ہم لوگوں سے بھی شئیر کیجیئے نا!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | کنعان (02-02-10), راجہ اکرام (02-02-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے یہاں
آپ کا اچھا وقت گزرے گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم تیمور بھائی
پاک نیٹ آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید امید ہے آپ پاک نیٹ فیملی میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، اور اپنے تجربے سے پاک نیٹ کی ترقی اور بہتری میں کردار ادا کریں گے۔ یہاں آپ کو بہترین ماحول کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر بے شمار چیزیں پڑھنے کو ملیں گی جس سے یقینا آپ کے علم میں اضافہ ہوگا، اور ساتھ ہی ساتھ آپ یہاں بھر پور حصہ لے کر اپنی صلاحیتوں میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ اچھی گزرے گی دعاؤں کی درخواست راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوں،, فورم, کوشش, کرتا, گپ, گی, گے, ھو, ھے،, پاک, پروگرامر, ویب, لوگوں, ملے, آباد, آج, اپنے, انتظامیہ, امید, اسلام, اضافہ, بھائی, ثابت, خوش, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آئندہ 20سالوں میں موجودہ ادویات کی بجائے سٹیم سیل ادویات لیں گی | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 28 | 29-11-11 11:28 AM |
| Kagaya کی خوبصورت تصاویر جنہیں دیکھ کر خوابوں میں کھو جائیں | lordforkland | گپ شپ | 13 | 10-04-11 07:57 AM |
| عرب ملکوں میں سیاسی تبدیلیوں پر اسرائیل کی تشویش | ALI-OAD | خبریں | 0 | 06-02-11 09:44 PM |
| لوٹن:پاکستانیوں کے گھروں میں چوری کی وارداتیں تشویشناک ہیں | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |
| ملک بھر میں کریک ڈاؤن،جاوید ہاشمی،حمید گل اور اچکزئی سمیت ہزاروں گرفتار،مختلف شہروں میں مظاہرے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 08:58 AM |