واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

میرا سلام سب کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 10:47 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا سلام سب کے نام

میرا سلام سب کے نام

السلام علیکم

میرا نا م ڈاکٹر محمد نور آسی ہے۔
میرا تعلق ہومیو پیتھی سے ہے اور اسلام آباد میں خد مت خلق کا فریضہ سر انجام دے رہا ہوں
ہومیو پیتھی کی ضروری تعلیم کے علاوہ، جرمنی سے ہومو ٹاکسی کالوجی میں سرٹیفکیٹ حاصل کیاہے۔ ایم بی اے بھی کیا ہوا ہے۔ اور ایک مشہورفنی و سائنسی تربیتی ادارے میں ایک انتظا می عہدے پر کا م کررہا ہوں

پاک نیٹ اس لئے جا ئن کیا تا کہ تھوڑا وقت گپ شپ بھی کر لوں اور کچھ معلوما ت بھی مل جا ئیں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), منتظمین (27-06-09), محمدعدنان (27-06-09), Zullu230 (29-06-09), ام غزل (29-06-09), ابو عمار (27-06-09), خرم شہزاد خرم (27-06-09), دین محمد وطن پال (27-06-09), رضی (27-06-09), سحر (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 27-06-09, 10:58 AM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,769
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب ہم آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (04-07-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 27-06-09, 11:13 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ سرمد صاحب
میں تو آپ جیسے " معا ملہ فہم " لوگو ں سے کچھ سیکھنا چا ہتا ہوں۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 11:28 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائی ہم پاک نیٹ پر آپکو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 11:54 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اندھیر نگری سے "تشریف " لانے "زندہ دل " بچے - شکریہ خوش آمدید کہنے کا
تصویر دیکھ کر تو آپ " کا کا " لگتے ہو۔
اب ویسے اگر "پٹا خہ" ہو تو میں کیا کہ سکتا ہوں۔
ویسے میر ے کا ن میں بتا ئو ۔۔ یہ تصویر کتنے صدی پہلے کھچوائی تھی
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), ابو عمار (27-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 11:55 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ندھیر نگری سے "تشریف " لانےوالے "زندہ دل " بچے - شکریہ خوش آمدید کہنے کا
تصویر دیکھ کر تو آپ " کا کا " لگتے ہو۔
اب ویسے اگر "پٹا خہ" ہو تو میں کیا کہ سکتا ہوں۔
ویسے میر ے کا ن میں بتا ئو ۔۔ یہ تصویر کتنے صدی پہلے کھچوائی تھی
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 12:08 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,769
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں نور بھائی، Razi ہمارے فورم کا بہت اچھا بچہ ہے۔

ویسے واقعی Razi یہ تصویر ہے کتنی پرانی ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 12:18 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوشامدید ڈاکٹرصاحب
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر اچھا اضافہ ہونگے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (27-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 12:21 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستوں یہ میٹرک کی تصویر ہے اس لیئےلگائی ہے کے ابھی بھی میں ایسا ہی ہوں
میری تصاویر
یہاں دیکھ لیں مجھے آپ
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 03:13 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب سلام عرض ہے
آپ کی آمد انشاء اللہ اس فورم کے ’نور‘ میں اضافہ کرے گی۔ اور آپ کی شرکت اس فورم کو چار چاند لگا دے گی۔
ویسے اسلام آباد میں کس جگہ ہوتے ہیں ۔

اللہ آپ کو مزید صلاحیتیں عطا کرے اور انہیں فلاح انسانیت کے لئے صرف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

محتاج دعا
راجہ اکرام

۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 03:31 PM   #11
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,130
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر صاحب بسم اللہ جی آیا ں نوں جناب
خوشی ہوئی کہ آپ نے ہم جیسے ویلے نکمے لوگوں کےلئے ٹیم شیم نکالا جناب
امید کرتا ہوں کہ ہمارا آپ کے ساتھ کافی اچھا ساتھ رہا بشرط آپ آتے جاتے رہے تو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 27-06-09, 04:54 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر نور صاحب سلام،
آپ کو اس فورم پر ویلکم کہتا ہوں، اُمید ہے کے آپ کی آمد کے بعد ہمارے فورم پر نور ہی نور ہوگا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), رضی (27-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 28-06-09, 04:57 AM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), ڈاکٹرنور (29-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 11:30 AM   #14
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تمام احبا ب کا شکر یہ ادا کرتا ہوں

فیصل، رازی، راجہ اکرام، شفریشہ، سحر، سرمد، دین محمد وطن پال، عدنان، خر م شہزاد (کوئی نا م رہ گیا تو معذرت ‘ آپ سب کا شکریہ۔

آپ لوگ میر ے بارے میں زیا دہ جا ننا چا ہتے ہو تو میرا گو گل بلاگ وزٹ کرو۔
الحمد للہ پوری دنیا سے لوگ وزٹ کرتے ہیں ۔ اور میں فی سبیل للہ اپنے علم کے مطا بق لو گوں کی خدمت کر تا ہوں۔
دعا کریں خدا وند قدوس مجھے اور ہمت دے۔ لوگو ں میں خوشیا ں با نٹنے کی ۔۔ آمین
میں کوشش کروں گا کہ یہاں بھی ایک ایسا سلسلہ شروع کیا جا ئے ۔ آپ اپنی رائے سے نوا زیں
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 11:36 AM   #15
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,044
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میر ے بلاگ کا لنک ہے
Homeopathy for Humanity
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-06-09)
جواب

Tags
color, dystrophy, green, فوٹو, فورم, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, لطیفہ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, تصویر, تصاویر, جواب, خوش, علاج, صلاحیتیں, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger