واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


محسن غنی کا مودبانہ سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-08, 05:19 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 8
شکریہ: 48
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default محسن غنی کا مودبانہ سلام

محسن غنی کا مودبانہ سلام

السلام و علیکم دوستو
میرا اصل نام تو کچھ اور ہے لیکن مجھے یہ نام کافی پسند ہے اس وجہ سے میں اس کو بطور نک چُنا۔ میرا تعلق پاکستان کے مانچسٹر فیصل آباد سے ہے اور اس فورمز پہ آمد عدنان بھائی کے توسط سے ہوئی ہے۔ اور یہ میرا پہلا فورم ہے ۔ اور بہت اچھا لگ رہا ہے اردو لکھتے ہوئے۔

میری تعلیم ایم ایس سی معاشیات ہے اور درس و تدریس کے شعبے سے وابسطہ ہوں۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر کے کچھ کورسسز کئے ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ اس فورم کی خاص بات یہاں‌پہ کمائی کا نظام ہونا ہے۔ یعنی کہ جو ممبر کام کرے گا اس کی تو موجیں۔

ویسے ایک بات میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ جو کمائی ہوتی ہے یہ کون دیتا ہے میرا مطلب ہے کہ اس کےلئے آپ نے کوئی فنڈ کا سسٹم رکھا ہے یا صرف ایک ہی بندے کی جیب سے سب جاتا ہے؟

میں اصل میں کافی مصروف ہوتا ہوں اس لئے انٹرنیٹ کم ہی استعمال کرتا ہوں لیکن اب جب بھی انٹرنیٹ آن کروں گا تو یہاں ضرور آیا کروں گا انشااللہ۔

باقی اب مجھے آپ سب بھی اپنے بارے میں بتائیں تاکہ میں یہاں پہ اجنبیت محسوس نہ کروں۔

اللہ حافظ
محسن غنی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محسن غنی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 01-01-08, 07:19 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

ًھسن بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی فورمز پر ضرورت ہے۔۔۔ کمائی ایک ہی بندے کی جیب سے جاتی ہے

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 01-01-08, 10:54 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

میری طرف سے آپ کو فورمز پر خوش آمدید امید ہے آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 04-01-08, 02:44 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

والسلام علیکم جناب محسن بھائی آپ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں‌امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 04-01-08, 02:53 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

محسن بھائی آپ کو اس فورم میں خوش آمدید۔ آپ یقیناً اس فورم کو بہت اچھا پائیں گے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
محسن بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ جیسے پڑھے لکھے لوگوں کی فورمز پر ضرورت ہے۔۔۔ کمائی ایک ہی بندے کی جیب سے جاتی ہے
منتظمین بھائی اس اکیلے بندے پرکمائی دینا بار تو نہیں پڑتا۔
کیوں نہ اس سلسلے میں ایک فنڈ قائم کر دیا جائے؟؟
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (04-01-08), محسن غنی (10-01-08)
پرانا 04-01-08, 03:19 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

جب تک میں افورڈ کر سکتا ہوں تب تک ٹھیک ہے بعد میں فنڈ کابھی دیکھا جا سکتا ہے۔۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 04-01-08, 04:30 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جب تک میں افورڈ کر سکتا ہوں تب تک ٹھیک ہے بعد میں فنڈ کابھی دیکھا جا سکتا ہے۔۔

والسلام
میرے لائق کوئی خدمت ہو تو یاد کرلیجئےگا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 04-01-08, 11:51 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

well comeمحسن بھئی ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اپن ادھر کا بھائی لوگ ہے۔ اتنا کافی ہے نا؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
محسن غنی (10-01-08)
پرانا 10-01-08, 02:43 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 8
شکریہ: 48
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محسن غنی کا مودبانہ سلام

آپ سب کا بہت بہت شکریہ---
محسن غنی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, کمپیوٹر, پاکستان, پسند, لوگ, موقع, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, خوش, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger