واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


مجھ سےملیئے میرانام علی ھے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-07, 07:51 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow مجھ سےملیئے میرانام علی ھے۔

مجھ سےملیئے میرانام علی ھے۔

سلام تمام دوستوں کو سلام ۔۔۔
میرا نام علی ہے۔مادری زبان سندھی ۔صوبہ سندھ۔ پاکستان،ہے
تعلیم ایم اے اسلامیات ۔تعلیم جاری ہے ۔پسندیدہ ملک پاکستان پسندیدہ کتاب قرآن مجید پسندیدہ مذہب اسلام پسندیدہ زبان اردو اور سرائکی پسندیدہ کھانہ ہر وہ کھانہ جو ٹائم پر ملے ۔اردو سندھی پنجابی عربی سرائکی اور انگلش اور فارسی روانگی کے ساتھ بول سکتا ہوں پسندیدہ چیز کمپیوٹر ہیکنگ ہے ۔۔
اس فورم میں نیا ہوں اوریہ میرا پہلا تھریڈ ہے۔امید کہ پسند آئےگا۔
میرا خیال ہے کہ اتنا تعارف کافی ہے باقی آئندہ

Last edited by shafresha; 04-05-10 at 10:06 PM. وجہ: عنوان کی تصیح
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے aliali کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (15-06-10), shafresha (04-05-10), محمد عاصم (04-05-10), محمدعدنان (29-10-07), مسٹر رائٹ (28-10-07), حیدر Rehan (27-06-09), رضی (27-06-09), عارف اقبال (15-06-10), عبداللہ آدم (04-05-10)
پرانا 28-10-07, 06:13 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

خوش آمدید محترم علی صاحب، انشاءاللہ آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا۔
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), champion_pakistani (15-06-10)
پرانا 28-10-07, 10:10 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

خوش آمدید بھائی۔ امید ہے کہ ہمارا اور اپ کا ساتھ اچھا گزرے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), champion_pakistani (15-06-10)
پرانا 28-10-07, 12:39 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,088
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

Welcome aboard aliali, ویسے میری مادری زبان بھی سرائیکی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), champion_pakistani (15-06-10)
پرانا 28-10-07, 01:05 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

السلام علیکم جناب علی صاحب مجھے خوشی ہےکہ آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لے لاے اور مجے عزت بخشی آپ کا بہت شکریہ امید ہےآپ سے بہت کچ سیکنے کو ملے گا بہت شکریہ جناب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), champion_pakistani (15-06-10), رضی (27-06-09)
پرانا 28-10-07, 02:36 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

کیوں نہ ایک سندھی زبان کی بھی فورم بنا دیا جائے؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), champion_pakistani (15-06-10), رضی (27-06-09)
پرانا 28-10-07, 02:44 PM   #7
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aliali مراسلہ دیکھیں
سلام تمام دوستوں کو سلام ۔۔۔
میرا نام علی ہے۔مادری زبان سندھی ۔صوبہ سندھ۔ پاکستان،ہے
تعلیم ایم اے اسلامیات ۔تعلیم جاری ہے ۔پسندیدہ ملک پاکستان پسندیدہ کتاب قرآن مجید پسندیدہ مذہب اسلام پسندیدہ زبان اردو اور سرائکی پسندیدہ کھانہ ہر وہ کھانہ جو ٹائم پر ملے ۔اردو سندھی پنجابی عربی سرائکی اور انگلش اور فارسی روانگی کے ساتھ بول سکتا ہوں پسندیدہ چیز کمپیوٹر ہیکنگ ہے ۔۔
اس فورم میں نیا ہوں اوریہ میرا پہلا تھریڈ ہے۔امید کہ پسند آئےگا۔
میرا خیال ہے کہ اتنا تعارف کافی ہے باقی آئندہ

پیارے دوست علی علی،

ۃم سب کی طرف سے سلام ،

ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ کی صلاحیتیں مملکت پاکستان اور اسلام کی بہتری کے لیے استعمال ہونگی۔

ہم یہ بھی امید کرتے ہیں کہ ہمارا اور آپ کا ساتھ اچھا گزرے گا۔ انشااللہ۔

اس فورم پر کسی قسم کی مدد اور راہنما ئی کے لیے آپ مجھ سمیت انتظامیہ کے کسی بھی رکن سے بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
aliali (29-10-07), رضی (27-06-09)
پرانا 29-10-07, 09:11 AM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

علی بھائی ہم آپ کو فورمز پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا انشااللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
aliali (29-10-07)
پرانا 29-10-07, 03:15 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

ااآپ تمام دوستوں کی طرف سے اتنا پیار اور محبت دینے کا بہت بہت شکریہ انشا اللہ ہم سب کا ساتھ اچھا رہے گا ۔
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
aliali کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-06-09)
پرانا 29-10-07, 03:16 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
علی بھائی ہم آپ کو فورمز پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا انشااللہ
بھئی ذرا علی صاحب کو اپنے دل کے اتھاہ گہرائیوں کی گہرائی تو بتا دیں تا کہ سوچ سمجھ کے ڈبکی لگائیں
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:20 PM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب علی صاحب مجھے خوشی ہےکہ آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لے لاے اور مجے عزت بخشی آپ کا بہت شکریہ امید ہےآپ سے بہت کچ سیکنے کو ملے گا بہت شکریہ جناب
فوٹو ٹیک81 بھائی جان اآپ کا بہت شکریہ کہ اآپ نے میری ایک اچھے اور معیاری فورم کی ترف رہمنائی کی ۔اور آپسب کا اور خاص کر آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہمیں خوش آمدےد کہا اور اتنا پیار دیا ،
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 03:24 PM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بھئی ذرا علی صاحب کو اپنے دل کے اتھاہ گہرائیوں کی گہرائی تو بتا دیں تا کہ سوچ سمجھ کے ڈبکی لگائیں
رائٹ بھائی ےہ راز ہے اسے راز ہی رہنے دیں ورنہ اگر مجھے اس گھرائی کا پتہ چل گیا تو میں ڈبکی تھوڑی لگاٰءوں گا ؟
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 05:26 PM   #13
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,969
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : aliali مراسلہ دیکھیں
رائٹ بھائی ےہ راز ہے اسے راز ہی رہنے دیں ورنہ اگر مجھے اس گھرائی کا پتہ چل گیا تو میں ڈبکی تھوڑی لگاٰءوں گا ؟
لگادے ڈبکی پیارے!!!!!!
اللہ بھلی کرے گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-10-07, 09:51 PM   #14
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

میرے خیال سے یہ سب سے اچھا تعارف ہے ، بہت ہی تفصیلی ، میں آپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 11:13 PM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 29
کمائي: 119
شکریہ: 10
9 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: مجھسےملئں میرانام علی ھے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے یہ سب سے اچھا تعارف ہے ، بہت ہی تفصیلی ، میں آپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں
آپ کا بہت شکریہ زبیر بھائی ویلکم یو ۔
aliali آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, فورم, فورمز, کمپیوٹر, ٹیک, پیارے, قرآن, مجید, محبت, اللہ, انگلش, انتظامیہ, انشا, اردو, بھائی, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, دل, علی, عدنان, عزت, صلاحیتیں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger