واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

مثالِ معصومیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 12:14 PM   #1
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مثالِ معصومیت

مثالِ معصومیت

سلام عرض ہے

امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
میں یہاں نئی نئی ہوں اسلئے سب مجھے ویلکم کہیں‌جلدی سے
میرا نام سائرہ ہے اور میں‌ بی اے فورتھ ائیر کی سٹوڈنٹ ہوں
اور میراتعلق مریدکے ضلع شیخوپورہ سے ہے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !

Last edited by ایس اے نقوی; 12-10-09 at 08:59 AM. وجہ: تعارف مکمل کیا گیا شکریہ
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), نیلم خان (27-10-09), محمدخلیل (13-10-09), محمدعدنان (11-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09), احمد بلال (14-11-09), حسنین ایوب (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), سلمان رومی (12-10-09), شاہ جی 90 (12-10-09), عامرشہزاد (12-10-09), عدنان دانی (17-11-09), عروج (21-07-11)
پرانا 11-10-09, 01:14 PM   #2
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھیس بدل کر یہاں آتے ہیںمیرے یار پرآنے
میرے دل لو جلانے کھبی میرے آنسو گرانے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09), حضرت بنگش (19-10-09), سائرہ علی (12-10-09), شاہ جی 90 (12-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:54 AM   #3
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسافر بھائی اتنے اچھے شعر کےلئے بہت شکریہ
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:08 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,047
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویلکم ٹو پاک نیٹ فورمز
آپ کی معصومیت اچھی لگی، چلیں فورم پر گھومیں، انجوائے کریں،بحث و مباحثے میں حصہ لیں ،خبریں جانتی رہیں، کمپیوٹر اور آئی ٹی کی تعلیم حاصل کریں ۔ لطائف پڑھیں اور شاعری سے لطف اندوز ہوں، امید ہے آپ کو پاک نیٹ اچھا لگے گا۔ اور ہمیں آپ کے خیالات سننا اور آپ کو فورم پر اپنے درمیان محسوس کرنا بہت اچھا لگے گا،
کسی قسم کی مدد درکار ہو تو مجھ سے پوچھنےکی کوئی ضرورت نہیں ،
یہ موڈیریٹرز یعنی منتظم کس لیے بیٹھے ہیں،ان کا سر کھائیں
ہی ہی ہی، یہ تو مذاق تھا،
آپ کسی بھی ممبر سے پوچھ سکتی ہیں، ویسے آپ صنف نازک ہی ہیں نا، میں‌ آپ کو غلط تو نہیں پکار رہا، اگر آپ ہمارے بھائی ہیں تب بھی ہمیں بتا دیں، تا کہ مخاطب کرنے میں آسانی ہو،
بہت بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (27-10-09), مرزا محمد فاروق (05-11-09), ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (12-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:12 AM   #5
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا بہت شکریہ اتنے اچھے ویلکم کا ۔
بھیا میرا نام سائرہ ہے اور میں‌ بی اے فورتھ ائیر کی سٹوڈنٹ ہوں
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 01:16 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائرہ خوش آمدید
امید ہے کہ آپ انشااللہ اس فورم پر انتہائی مفید اور اچھا اضافہ ثابت ہوں گی
اور ہاں میرا ایک دعوی بھی ہے آپ یہاں ایک ہفتہ گزار لیں ساری زندگی یہاں سے جا نہ سکیں گی ، اور
مسافر بھائی آپ کے شعر کی سمجھہ نہیں آئی
سائرہ آپ کس شہر سے ہیں ؟ پلیز سچ بتائیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 01:18 AM   #7
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
سائرہ خوش آمدید
امید ہے کہ آپ انشااللہ اس فورم پر انتہائی مفید اور اچھا اضافہ ثابت ہوں گی
اور ہاں میرا ایک دعوی بھی ہے آپ یہاں ایک ہفتہ گزار لیں ساری زندگی یہاں سے جا نہ سکیں گی ، اور
مسافر بھائی آپ کے شعر کی سمجھہ نہیں آئی
سائرہ آپ کس شہر سے ہیں ؟ پلیز سچ بتائیے گا
شاہ جی بھائی یہ کیا بات ہوئی کہ سچ بتائیے گا ؟ بھلا مجھے کیا ضرورت ہے جھوٹ بولنے کی ۔

بھائی میں وعدہ تو نہیں کرتی مگر کوشش کروں گی آنے کی اگر امی کی ڈانٹ سے بچی رہی تو ورنہ مجھے آجکل بہت زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے کیونکہ جنوری میں میرے فائنل ایگزامز ہونے ہیں ۔

اور بھائی میراتعلق مریدکے ضلع شیخوپورہ سے ہے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (12-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:24 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن سائرہ السلام علیکم،
میں ذاتی طور پر اور پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
اًمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک مُفید ممبر ثابت ہوں‌گی۔
شکریہ
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09), عامرشہزاد (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:25 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بھائی یہ کیا بات ہوئی کہ سچ بتائیے گا ؟ بھلا مجھے کیا ضرورت ہے جھوٹ بولنے کی ۔

بھائی میں وعدہ تو نہیں کرتی مگر کوشش کروں گی آنے کی اگر امی کی ڈانٹ سے بچی رہی تو ورنہ مجھے آجکل بہت زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے کیونکہ جنوری میں میرے فائنل ایگزامز ہونے ہیں ۔

اور بھائی میراتعلق مریدکے ضلع شیخوپورہ سے ہے
ہا ہا ہا ، ہم نے زرا سی بات کر کے ایک اندازہ تو لگا لیا کہ آپ کا انداز بہت جانا پہچانا ہے ، یا تو آپ پہلے بھی اس فورم کی ممبر رہی ہیں یا پھر کسی پرانے ممبر کی معرفت آئی ہیں اور لاشعوری طور پر اسے کاپی بھی کر رہی ہیں ۔ میری باتوں پر برا منانا سخت منع ہے کیوں کہ ہمیں دعوی ہے سب کا بھائی جان ہونے کا اور شیخو پورہ میں تو ہم ڈیڑھ سال رہے ہیں ۔
ہائے وہ ہرن مینار کی شامیں اب بھی یاد آتی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:27 AM   #10
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہن سائرہ السلام علیکم،
میں ذاتی طور پر اور پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
اًمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک مُفید ممبر ثابت ہوں‌گی۔
شکریہ
بھائی بہت شکریہ آپ کا
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-10-09, 01:31 AM   #11
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ، ہم نے زرا سی بات کر کے ایک اندازہ تو لگا لیا کہ آپ کا انداز بہت جانا پہچانا ہے ، یا تو آپ پہلے بھی اس فورم کی ممبر رہی ہیں یا پھر کسی پرانے ممبر کی معرفت آئی ہیں اور لاشعوری طور پر اسے کاپی بھی کر رہی ہیں ۔ میری باتوں پر برا منانا سخت منع ہے کیوں کہ ہمیں دعوی ہے سب کا بھائی جان ہونے کا اور شیخو پورہ میں تو ہم ڈیڑھ سال رہے ہیں ۔
ہائے وہ ہرن مینار کی شامیں اب بھی یاد آتی ہیں
بھائی میں یہاں کسی ممبر کی معرفت نہیں ائی بس مجھے کہیں‌سے لنک مل گیا اصل میں مجھے آج کل رائٹر بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے تو اسی شوق کی تسکین کےلئے میں گوگل پہ کچھ سرچ کررہی تھی تو اور بہت سے فورمز کے ساتھ ساتھ اس فورم کا لنک بھی مل گیا۔
اور بھائی میں کسی کو بھی کاپی کرنے کی کوشش نہیں کررہی شاید آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو اور اس فورم پہ میں‌پہلی دفعہ آئی ہوں ۔ ویسے کس ممبر کی بات کررہے ہیں آپ جس کو میں‌کاپی کررہی ہوں آپ کے مطابق ۔
اور بھائی ہرن مینار تو ابھی تک میں نے خود نہیں دیکھا اور مریدے شیخوپورہ شہر سے تقریبا 40/35 کلو میٹر دور ہے ۔ مریدکے تو لاہور گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پہ ہے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 01:32 AM   #12
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے علاوہ ایک فورم ہے جس پہ میں نئی نئی مودریٹر بنی ہوں
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 01:44 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
بھائی میں یہاں کسی ممبر کی معرفت نہیں ائی بس مجھے کہیں‌سے لنک مل گیا اصل میں مجھے آج کل رائٹر بننے کا شوق چڑھا ہوا ہے تو اسی شوق کی تسکین کےلئے میں گوگل پہ کچھ سرچ کررہی تھی تو اور بہت سے فورمز کے ساتھ ساتھ اس فورم کا لنک بھی مل گیا۔
اور بھائی میں کسی کو بھی کاپی کرنے کی کوشش نہیں کررہی شاید آپ کو ایسا محسوس ہوا ہو اور اس فورم پہ میں‌پہلی دفعہ آئی ہوں ۔ ویسے کس ممبر کی بات کررہے ہیں آپ جس کو میں‌کاپی کررہی ہوں آپ کے مطابق ۔
اور بھائی ہرن مینار تو ابھی تک میں نے خود نہیں دیکھا اور مریدے شیخوپورہ شہر سے تقریبا 40/35 کلو میٹر دور ہے ۔ مریدکے تو لاہور گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پہ ہے
مجھے انداز ام غزل بہن اور نیلم سے ملتا جلتا لگا تھا ۔ اگر آپ نے محسوس کیا تو انتہائی معزرت اور آپ ہرن مینار کے اتنے قریب رہتے ہوے بھی اسے نہیں دیکھا ۔ حیرت ہے ، پہلی فرست میں پورگرام بنا لیں ہرن مینا کی سیر کا ، انشااللہ آپ کو مزا آئے گا ۔ ہم اٹک سے شیخوپورہ جاتے ہی وہاں کے پھولوں اور ہرن مینار کے سہارے تھے ، میں نے اب تک جتنے ہر دیکھے سب میں سستے ترین پھول شیخو پورہ ہی میں ملے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:45 AM   #14
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوکے جی
میں‌کوشش کرتی ہوں ہرن مینار جانے کی
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-10-09, 01:49 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب جائیں تو ہرن مینار کو ہمارا سلام کہئیے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
سائرہ علی (12-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پاک, ڈاٹ, لوگ, آج, انتظامیہ, اجنبی, بھائی, تعلیم, جھوٹ, خوش, دل, زندگی, سال, شہر, شاعری, شعر, عرض, غلط, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معصومیت Ashfaq Ahmed گپ شپ 12 27-07-11 07:57 AM
معصومیت مہک گپ شپ 67 09-09-09 06:42 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 12-03-09 02:24 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 1 30-10-08 02:40 AM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 08:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger