| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
جیسا کہ آپ جان گئے ھوں گے ھمارا نام ماورا شاہ ھے ھم نے حال ھی میں ایم ایڈ سپیشل ایجوکیشن کیا ھے اورٹیچنگ سے وابستہ ھیں اٹک سے تعلق ھے خواتین میمبرز سے گزارش کروں گی کہ وہ بھی اپنا تعارف کروائیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,248
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماورا جی خوش آمدید
بہت اچھا لگا آپ کے متعلق جان کر میرا نام مریم ہے اور میرا تعلق لاہور سے ہے حال ہی میں بی اے پاس کیا ہے اور انشااللہ نیکسٹ ایم اے اردو کرنے کا ارادہ ہے ۔ اس فورم پہ میں بھی نئی ہوں لیکن یہ فورم بہت اچھا ہے انشااللہ آپ کو یہاں بہت مزا آئے گا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ مریم
ایم اے اردو پارٹ ون میں بھی کرچکی ھوں پارٹ ٹو کا exam نہیں دیا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (19-07-09), شاہ جی 90 (28-10-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم ماورا
آپ کو پاک نیٹ پر خوشامدید میں سحر ہوں بائی پروفیشن ڈینٹل سرجن ہوں اور بائی ڈیزیگنیشن تین بچوں کی ماں ہوں آپ کو پاک نیٹ پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اب مزہ آئے گا خواتین ممبرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 100
کمائي: 1,248
شکریہ: 62
64 مراسلہ میں 141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر آپی یہ بات تو ہے کہ فیمیل ممبرز آرہی ہیں لیکن آن لائن کم کم آتی ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہن ماورا سلام،
آپ کا نام بہت خوب صورت ہے، اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے، ہمیشہ خوش رہیں، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ماورا شاہ (20-07-09), مریم گیلانی (19-07-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
محترمہ ڈرڈرکرایک سوال ذھن میں آیاہےاگربرانہ منایئں توبتائیں یہ معظم شاہ جی90 کاآپ سے کوئی رشتہ ہےکیا؟امیدہےناراضگی نہیں ہوگی اگرآپکویہ سوال پسند نہیں آیاتویہ پوسٹ ڈیلیٹ کردونگا۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (20-07-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معافی چاہتا ہوں خوش آمدید تو کہا ہی نہیں میری طرف سے فورم پر خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ اور اگر میری بات بُری لگی ہو تو اس کے لیے معافی چاہتا ہوں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ماورا شاہ (20-07-09), مریم گیلانی (19-07-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() میری طرف سے بھی خوش آمدید |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام بھابی جی
امید کرتا ہوں کہ آپ بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگی انشااللہ ویسے معظم بھائی بھی بڑے تیز نکلے آپ ان کو انٹرنیٹ سے روکتی ہونگی اور یہ آپ کو بھی ساتھ لے آئے ۔ خیر خوش آمدید امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہاں پہ کسی قسم کی کوئی تکلیف، پریشانی یا مسلہ نہیں ہوگا کیونکہ یہاں سبھی ممبرز بہت اچھے اور ایک دوسرے کا خیال کرنے والے ہیں اگر یقین نہ آئے تو پوچھ لینا عبدلقدوس بھائی سے اگر میرے لائق کوئی حکم ہوا تو مت کیجئے گا ہاہاہاہاہاہا والسلام و شکریہ آپ کا بھائی عدنان |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے سوال ان سے کیا تھا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب وہ آن لائن ہوتی ہیں مجھے لاگ آف ہونا پڑتا ہے اور جب میں لاگ ان ہوتا ہوںتو ان کی چھٹی ، امید ہے کہ آپ سمجھہ گئے ہوں گے بھئی وہ آپ کی بھابی ہیںآپ کی بات پر ناراض کیوںہوںگی |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس مقصد کے لیے اپ اپنے کمپیوٹر میں گوگل کروم انسٹال کر لیں۔ ایک ایکسپلورر اپ استعمال کر لیںاور ایک ان کو دے دیں۔ اس طرح بہت سارے مسائل پر اپ قابو پا سکتے ہیں۔ اور ایک دوسرے کے اکاونٹ میں سے پوسٹنگ کے مسلے سے بھی بچ جائیںگے۔
بھابھی کو تھوڑا ایکٹو کریں کیونکہ خواتین سیکشن میں کافی بہتری کی گنجائش ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, exam, فورم, کمپیوٹر, کمال, گوگل, گوگل کروم, پوسٹ, پاک, مکمل, ماں, ماورا, مسائل, اللہ, انٹرنیٹ, اجنبی, اردو, بھائی, بچوں, حکم, حل, خواتین, خوش, خبر, خرم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|