واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


مانوس اجنبی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-01-10, 09:47 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
مانوس اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 5
کمائي: 233
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مانوس اجنبی

مانوس اجنبی

السلامُ علیکم
تمام دوستو کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو۔
میرا نام محمد عدنان ہے اور میرا تعلق کامونکی ضلع گوجرانوالہ سے ہے ۔ میں اس سے پہلے بھی کئی فورمز پہ رجسٹر ہوں اور ایک دو فورمز پہ انتظامیہ کا حصہ بھی رہ چکا ہوں اور ایک آدھ پہ ابھی بھی ہوں۔ پاک نیٹ کا وزٹ تو میں کافی عرصہ سے کررہا ہوں لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے رجسٹر نہیں ہوپاتا تھا ۔ لیکن آج دل کیا رجسٹر ہونے کو تو رجسٹر ہوگیا۔ امید کرتا ہوں کہ مجھے آپ لوگوں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ اور ہمارا ساتھ کافی اچھا رہے گا۔
مانوس اجنبی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے مانوس اجنبی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), محمدعدنان (06-01-10), ام طلحہ (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10), سیپ (04-01-10), سحر (01-01-10), عدنان دانی (04-01-10), غلام مجتبی جان (13-02-10)
پرانا 01-01-10, 10:09 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید عدنان بھائی!! پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے میں آپ کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ امید کرتی ہوں کہ آپ فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔تاہم فورم پر وقت دینے کی درخواست ہے۔ روزانہ کچھ نہ کچھ وقت پاک۔نیٹ کو ضرور دیجئے گا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 10:22 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
مانوس اجنبی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 5
کمائي: 233
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ جی آپ کا بہت بہت شکریہ
میں کوشش ضرور کروں گا وقت دینے کی باقی جیسے اللہ کو منظور
مانوس اجنبی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مانوس اجنبی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 12:21 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ کے لیے مفید اضافہ ثابت ہونگے
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 12:37 PM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مانوس اجنبی صاحب
خوش آمدید
امید ہے اجنیبیت جلد ختم ہو جائے گی اور آپ مانوس ہو جا ئیں گے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-01-10), محمدعدنان (06-01-10), ام طلحہ (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10)
پرانا 01-01-10, 02:45 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عدنان بھائی
آپ ہمارے پاس تیسرے عدنان ہیں
آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے آپ کے تجربات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔

بس ذرا چکر لگاتے رہنا بھیا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ میں کیا کر سکتا ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-01-10)
پرانا 04-01-10, 10:34 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی ٹھیک کہہ رہے ہے۔۔۔۔۔
آپ تیسرے عدنان ہے۔۔۔۔
اب راجہ کیلئے بھی کوئی ہم نام ڈھونڈنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپ کو پاک نیٹ میں خوش آمدید کہتے ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 04-01-10 at 10:36 AM.
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 04:40 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوں۔, ہونے, فورمز, کامونکی, گا۔, پہلے, پاک, وقت, وجہ, نیٹ, نام, ملے, مبارک, محمد, آج, انتظامیہ, ابھی, اجنبی, حصہ, دل, سال, ساتھ, ضلع, عدنان, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو نقطے اور ایک قوس (: shafresha باغی کی شاعری 8 09-02-12 03:25 AM
منحوس gorgeous قہقہے ہی قہقے 1 24-02-11 02:11 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 05:23 PM
روس کی ریل گاڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 1 13-11-08 04:08 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 07:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger