| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 5
کمائي: 261
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں یہان نیا ہوں۔میں نے ایم بی اے کیا ہے۔ فورم پر معلومات کی غرض سے آیا تھا۔ مجھے تین ماہ ہو چکے ہین۔ پہلے بھی یہان مطالعہ کرتا تھا پھر سوچا کہ ممبر شپ لے لوں۔ فورم پر لکھنا مجھے پسند نہیں کیونکہ 4 لائن اردو لکھنے مین گھنٹا لگتا ہے، اس لئے مین صرف پڑھنے والا ممبر ہی رہون گا۔ امید ہے اس پر مجھے نکالا نہین جائے گا۔اب اپنا تعارف بھی کروادیا ہے۔ اگر پُڑھ لیں تو شکریہ۔ نہ پڑھین تو کوئی بات نہین۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
ویلکم قریشی صاحب |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید قریشی صاحب ۔۔۔
میرے علم میں نہیں کہ کسی کو یہاں اس وجہ سے نکالا گیا ہو کہ وہ صر ف پڑھتا ہے۔ لکھتا نہیں۔۔ امید ہے آپ کو بھی نہیں نکالا جائے گا۔۔ بس اپنے وعدے پر قائم رہنا اور لکھنا کچھ نہیں۔۔۔ ہا ہا۔۔ بھئی اسے مذاق ہی سمجھنا۔۔۔ امید ہے۔۔ آپ یہاں اچھا وقت گذاریں گے۔۔ ایک دفعہ پھر خوش آمدید۔۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید قریشی بھائی
آپ لکھنے کی کوشش کریں ۔ شروع میں وقت لگتا ہے ۔ پھر پریکٹس ہوجاتی اور اردو لکھنے میں بہت مزہ آتا ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by shafresha; 19-01-10 at 07:46 PM. وجہ: ایک لفظ کی تصیح |
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (20-01-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
قریشی بھائی میری جانب سے اور پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو فورم پر خوش آمدید ڈاکٹر نور صاحب نے ٹھیک کہا کہ اس وجہ سے کسی کو نکالا تو نہیں جاتا کہ لکھتے کیوں نہیں لیکن پھر بھی ہماری خواہش ہے کہ آپ ضرور کوشش کریں۔ اگر کوئی مسئلہ ہو کچھ پوچھنا ہو تو بلا جھجھک کسی بھی ساتھی سے پوچھ سکتے ہیں۔ امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے اس فیملی فورم پر
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خؤش آمدید قریشی بھائی
آپ کی طرح میں بھی تھا جب فورم پر نیا نیا آیا تو اردو لکھنے میں دقت ضرور تھی لیکن رفتہ رفتہ اردو لکھنے کی دقت ختم ہوگئی اب تو آنکھیں بند کرکے ہی اردو لکھ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمت کروں ہم سب تھمارے ساتھ ہے لکھنے کی کوشش کروں۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید قریشی بھائی ویسے آپکا نام کیا ہے یہ تو ذات ہے قریشی
آپ کو اردو لکھانا نہیں آتی کوئی بات نہیں سب کچھ آ جائے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب قتعہ نظر انہوں نے ٹھیک لکھا ھے کیونکہ اکثر کچھ فارمز ایسے ہیں وہاں پر اگر ایک مہینہ تک کوئی دھاگہ نہ لگاؤ تو ممبر شپ ختم کر دیتے ہیں۔ لیکن انہوں نے لکھ کر نہیں لگایا ہوتا مگر وہ پرائویٹ میں پیغام پوسٹ کرتے رہتے ہیں کہ کوئی دھاگہ لگاؤ نہیں تو ممبر شپ ختم ہو جائے گی۔ میں بھی کچھ ایسے فارمز سے منسلک ہوں جہاں سے معلومات لی جاتی ھے مگر وہاں پر کچھ نہ کچھ ضرور پوسٹ کرنا پڑتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-01-10), عدنان دانی (19-01-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قُریشی بھائی السلام علیکم،
بھائی یہ محض ایک فنومنا ہے کہ اُردو ٹائپنگ مشکل ہے! اگر آپ دل سے کوشش کریں گے تو یقینا ایک دن آپ بھی روانی سے اُردو لکھ پائیں گے! ذیل میںاُردو فونٹیک کیبورڈ (phonetic keyboard) کی تصویر ہے، یہی ترتیب اس فورم پر استعمال ہوتی ہے زرا کوشش تو کریں! اور ہاں! اس فورم کی انتظامیہ کی جانب سے بہت بہت خوش آمدید
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (20-01-10), کنعان (19-01-10), قریشی (20-01-10), منتظمین (19-01-10), راجہ اکرام (19-01-10), رضی (20-01-10), سحر (20-01-10), عدنان دانی (19-01-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کو آئے تین ماہ ہو چکے ہیں تو آپ نئے کیونکر ہوئے جناب؟ ویسے آپس کی بات ہے فورم پر کیا معلومات اکھٹی کیں آپ نے کچھ ہم سے بھی شئیر کرلیں ![]() فورم پر بھلے آپ پڑھنے والے ممبر ہی رہیں لیکن کبھی کبھی قسم توڑنے کے لیئے لکھ بھی لیجیئے گا تاکہ ہماری معلومات میں بھی کچھ اضافہ ہوتا رہے۔ کیا بات ہے جناب کی - پڑھیں یا نہ پڑھیں سب پر شکریہ ادا کیا ہے آپ کی یہ ادا پسند آئی ![]() چلیں یہ تو گپ شپ کی بات تھی۔ آپ کو ہم سب آپ نے اپنے فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ پڑھنا ہے پڑھیں یا لکھنا ہے جیسا جی چاہے ویسا کریں، بس کبھی کبھی ہیلو ہائے، سلام و دعا ہوجائے گی تو اچھا رہے گا۔ ویسے ابھی ابھی آپ کا ایک مراسلہ پڑھا ہے لکھیں گے تو کئی دھماکے کر سکتے ہیں لہذا پڑھنے والے ممبر کے بعد لکھنے والے بھی بنیں، کیا خیال ہے؟ ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (08-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, ہے،, کوئی, کروادیا, گا۔, پہلے, پسند, لکھنے, لگتا, لیں, ممبر, ماہ, معلومات, آیا, ایم بی اے, السلام, اردو, بی, تھا۔, تین, تعارف, جائے, سوچا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 10:28 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 02:53 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |