| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہم جناب محب علوی صاحب کو اپنے اس گروندے میں دل کی تمام گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
محب علوی صاحب کے بارےمیں آپ کو بتاتا چلوں کہ محب علوی اردو محفل کہ قابل قدر اراکین میں سے ایک ہیں۔ آپ نے اردو محفل کی ٹیم کے ساتھ مل کر اردو لائبریری پر کام کیا۔ آپ نے تقریبا 40 کے قریب ورڈ پریس تھیمز کو اردو میں تبدیل کیا۔ آپ اردو ٹیک کے منتظم اعلٰی ہے۔ آپ خود بھی ایک بہت عمدہ اردو بلاگر تو ہیں ہی لیکن آپ کی بدولت بہت سے دوسرے لوگ اردو بلاگنگ میں آئے۔ جن میں سے ایک میں ہوں۔ اردو کمپیوٹنگ پر آپ کی خدمات گراں قدر ہونے کے ساتھ ساتھ قابل فخر بھی ہیں۔ آپ نے اپنے ہاتھوں کو روکا نہیں اور دن رات کی محنت کے ساتھ phpbb3 اور smf فورم سسٹم میں اردو کی لوکلائزیشن کا کام سرانجام دیا۔ اور یہی نہیں دوستو محب علوی صاحب نے حال ہی میںاردو انگلش ڈکشنری لانچ کی ہے۔ میں محب علوی صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے فورمز کو اپنا قیمتی وقت دینے کا فیصلہ کیا۔ میں درخواست کروں گا کہ آپ خود اپنے بارے اور اردو کی خدمات کے لیے آپ کے آئندہ پلانز کو ہمارے ساتھ شئر کریں۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ عبدالقدوس اور میں آپ کے خلوص کا بہت ممنون ہوں
مگر لگتا ہے کہ تعارف کے دھاگے پر زیادہ توجہ نہیں دی جاتی اور نہ ہی نئے آنے والوں کا پرجوش استقبال کرنے کی روایت موجود ہے فورم پر ![]() بھائی میں تو سمجھ رہا تھا کہ بہت سے لوگ خوش آمدید کہیں گے اور سوالات کی قطار لگ جائے گی مگر یہاں تو لگتا ہے کہ یہ گوشہ بھائیں بھائیں کر رہا ہے ۔
|
|
|
|
| محب علوی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (17-01-08) |
|
|
#3 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ایسی کوئی بات نہیں محترم دراصل آپ کے بغل میں ایک دھاگہ ہے وہ آپ کے دھاگے کو فل وقت دبائے ہوئے ہے اسلئے کسی کی نظر نہیں پڑی آپ پر۔ |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محب علوی صاحب میںآپ کو فورمز پہ خوش آمدید کہتا ہوںاور امید کرتا ہوںکہ آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے، اور ہمیںآپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا انشااللہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
محترم ان سے حاصل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے۔ ان پر سوالات کی بوچھاڑ کردو۔ 100 سوالات کرو گے تو پھر کہیں جا کر ان کا جواب دینے کا دل کرے گا وگرنہ مزید سوالات کرنے کا کہیں گے۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وای عبدالقدوس بھائی بڑے راز کی بات بتائی ہے آپ نے تو محب بھائی اب آپ تیار رہو سوالات کے جواب دینے کےلئے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی جان ہم میدان میں آتو جائیںلیکن جواب دینے والی ہستی تو آجائے پہلے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
شکریہ آپ دونوں بھائیوں کا اور عبدالقدوس بھائی محب صاحب سے بھلا ہمارا کیا مقابلہ ہوگا یہ تو سورج کو چراغ دکھانے والی بات ہوگی
خیر محب بھائی سب سے پہلے تو جناب آپ ہمیں اپنے بارے میں تو کچھ بتائیں کہ جناب کا اصل نام؟ تعلم؟ کام؟ مشاغل؟ جگہ؟ زندگی کا مقصد؟ اور اس کے علاوہ جو آپ بتانا چاہو |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کوئی شک نہیں جناب۔
ہاں تو محب بھائی اب ذرا سامنا کریں سوالات کا یاد رہے ایک ایک سوال سوا لاکھ کا ہے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے عدنان کیسی باتیں کرتے ہیں آپ سورج بہت بڑی شے ہے اور میں احقر ابھی کچھ بھی نہیں خدارا اتنی بلندی پر نہ پہنچایے کہ گر کر کچھ بھی نہ بچے
![]() اصل نام؟ نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو کسی بھی نام سے پکارو وہ گلاب ہی رہتا ہے تعلم؟ کمپیوٹر سائنس میں ماسٹرز کام؟ سافٹ وئیر ڈویلپمنٹ سات سال سے مشاغل؟ کتابیں پڑھنا ، ویب سائٹس بنانا ، تراجم کرنا اور چیٹ کرنا وغیرہ وغیرہ جگہ؟ لاہور ، اسلام آباد زندگی کا مقصد؟ بہت سے ہیں جن میں چند یہ ہیں اردو کی ترقی اور ترویج پاکستان میں آئی ٹی کا فروغ تعلیمی معیار بہتر بنانا اپنے ملک کو خوشحال بنانا دین کی خدمت کرنا خود کو معاشرے کا بہتر اور آسانیاں فراہم کرنے والا فرد بنانا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محب علوی کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (17-01-08), خرم شہزاد خرم (18-01-08) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محب بھائی بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر اور جناب میںنے اگر آپ کو سورج کہا ہے تو اس میں کوئی ایسی بات نہیں ماشااللہ آپ کے بارے میں بہت کچھ سنا ہے
جناب بہت خوشی ہوئی کہ آپ ویب ڈیزائننگ میں بھی مہارت رکھتے ہو اور جناب آج سے تو آپ کی قدر ہمارے دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گئی ہے کیونکہ ہمیں بھی شوق ہے ویب ڈیزائننگ سیکھنے کا اور مجھے امید ہیکہ آپ اس سلسلہ میں ہماری مدد لازمی کرو گے۔ انشااللہ اور جناب آپ ویب کا کورس کیوں نہیں شروع کروادیتے؟ اس سے ہم جیسوں کا بھلا ہوجائے گا |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (18-01-08) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, ٹیک, ڈکشنری, ویب, ورڈ, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, آج, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, حال, خوش, دل, درخواست, رات, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|