| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
عاجز نے اپنا قلمی نام عبداللہ پسند کیا اور ساتھ خراسان سے عقیدت رکھتے ہوۓ خراسانی لگا دیا۔بندہ ناچیز کیا تعارف پیش کرے بس آپ کچھ پوچھنا چاہیں تو میں حاضر ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-09), رضی (24-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام اور خوش آمدید !
عبداللہ خراسانی اچھا نام ہے - امید ہے کہ نام کی مانند آپ کی تحاریر بھی اتنی ہی اچھی ہوں گی۔ تعارف آپ اپنا خود کروائیے، وہ ساری تفاصیل بیان کریں جو آپ کر سکتے ہیں اپنی مرضی سے، یہی طریقہ تعارف ہے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاجز کی پیدائیش پنجاب کے ایک گاوں میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم لاہور سے اور آبائی گاوں کے قریبی شہر سے حاصل کی۔اب ابا جی کے ساتھ کاروبار میں ہاتھ بٹا رہا ہوں۔سب مسلمانوں سے محبت ہے۔عالمی دہشت گردوں سے نفرت رکھتا ہوں۔
شکریہ |
|
|
|
| عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (25-05-09) |
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
شکریہ |
||
|
|
|