| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 14
کمائي: 457
شکریہ: 1
12 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1.Name:Ms. Urooj Raza
2.D.O.B:10 OCT 1974 3.Education:Masters in Urdu literature(PeshawarUniversity). LLB ( University of Karachi ). Diploma in Radio Journalism(Internews Islamabad) Inter Cultural Reporting Training(DW Akademie,Bonn,Germany) Completed fellowship in Deutsche Welle world service in Bonn Germany 4.Experience: (1).2 year as an Rj & Producer at Mast FM 103,Karachi (2).2 year as an Rj & Producer at FM 101, a unit of Radio Pakistan Karachi (3).6 Months as host current affairs at Vibe TV Karachi (4).Invited as Guest at Cafe Vision,Indus TV Karachi (5).1 year as Station Manager FM 96,Sahiwal (6).Country Programme Manager FM Sunrise Pakistan,Islamabad,for 1 Year (7).Completed fellowship in Deutsche Welle world service in Bonn Germany. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے عروج رضا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-10-09), فاروق سرورخان (24-10-09), پاکستانی (11-10-10), ھارون اعظم (24-10-09), یاسر عمران مرزا (20-10-09), یحیٰی (12-10-10), ملک بھائی (20-10-09), محمدخلیل (19-10-09), مسافر (20-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر Rehan (21-10-09), رانا امر (21-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), سحر (19-10-09), شیراز احمد (20-10-09), شاہد جمیل حفیظ (20-10-09), طارق راحیل (20-10-09), عامرشہزاد (20-10-09), عبدالقدوس (24-10-09), عروج (11-10-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,584
کمائي: 157,650
شکریہ: 8,065
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنا تعارف اتنی تفصیل سے لکھا ۔
ہم آپ کو پاک نیٹ پر خوشامدید کہتے ہیں اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (21-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آپ کو پاک نیٹ پر خوشامدید کہتے ہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (21-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
عروج صاحبہ آپ کے بارے میں اتنا تفصیل سے جان کر خوشی ہوئی لیکن میں انتہائی افسوس کے ساتھ عرض کرنا چاہوں گا کہ آپ کی قابلیت کے مطابق ہمارے پاس پوسٹ خالی نہیں ہے۔۔ آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید پخیر راغلے جی آیاں نوں امید ہے کہ ہمیں آپ کے تجربے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور آپ ہمارے اس گھر میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ ویسے تو آپ ماشاء اللہ بہت ہی با صلاحیت ہیں، لیکن پھر بھی کبھی کوئی مشکل ہو، یا کوئی بات سمجھ میں نہ آ رہی ہو تو مجھ سے بالکل بھی مت پوچھنا۔۔۔ کیوں کہ مجھے خود نہیں پتا ایک بار پھر خوش آمدید اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے۔۔ آمین دعاؤں کی درخواست کے ساتھ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), پاکستانی (11-10-10), مسافر (20-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (21-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09), طارق راحیل (11-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید عروج رضا صاحبہ
آپکے بارے جان کر واقعی آپ عروج لگی۔ Last edited by wajee; 19-10-09 at 07:11 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), مسافر (20-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (21-10-09), راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (24-10-09), پاکستانی (11-10-10), محمدخلیل (19-10-09), مسافر (20-10-09), wajee (19-10-09), ایس اے نقوی (19-10-09), رانا امر (21-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09), طارق راحیل (20-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اووو جلدی میں لکھ گیا شکریہ راجہ بھائی بچ گیا ایڈڈ کر دیا ہے اب آپ بھی کر دیں ۔ کیوں بچے کو مروا رہے ہو۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایڈٹ کر کے اس میں کیا لکھوں
آپ ہی بتاؤ،،، مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو کوئی گل نہیں چلے گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے راجہ اکرام اور وقاص علی یہاں عروج صاحبہ کے تعارف پر انکو خوش آمدید کہا جا رہا ہے
عروج صاحبہ پاک نیٹ انتظامیہ آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتی ہے اور دعا کرتی ہے کہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو ہر دکھ وپریشانی سے محفوظ رکھے اور اللہ آپ پر اپنی رحمت کا سایہ رکھیں آمین الہی آمین ہمیں یقین ہے کہ آپ فورم پر ایک اچھا اضافہ چابت ہوں گی اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا فورم پر بہت سے نٹ کھٹ بھی ہیں انکی باتوں کا برا محسوس مت کرنا آپ کیونکہ یہ فورم کی رونق ہیں کسی قسم کی مشکل پیش آئے تو آپ کسی بھی رکن سے بلا جھجک پوچھ سکتی ہیں انشاءاللہ سب آپ کے ساتھ ہیں اور ہمیں بتائے گا کہ آپ کو فورم کیسا لگا اللہ نگہبان |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام انجم بھائی
یہ ہماری گنفگتو اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی اس لئے کی گئی۔۔۔ ورنہ آپ کو تو پتہ ہے کہ میں رولز کا کتنا پابند ہوں سکیورٹی رسک کی وجہ سے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تو یہاں سی وی دی جا رہی ہے جاب کے لیے آپ سب کیوں خوش ہو رہیے ہیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج رضا صاحبہ میں آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (20-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عروج رضا آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید۔
آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (20-10-09), شاہ جی 90 (24-10-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ
مکمل سی وی پوسٹ کرنے کا آپ تو ماشاءاللہ کافی تجربہ رکھتی ہیں بولنے کا۔۔ حالانکہ لڑکیاں عموما کم ہی بولتی ہیں۔۔۔ ( یہ میں نہیںلڑکیاں کہتی ہیں) بہرحال خوش آمدید ۔۔۔ اس شاندار فیملی کا حصہ بننے پر امید ہےآپ بھرپور طریقے سے اس فورم کی رونقیں بڑھائیں گی۔ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| country, education, experience, germany, guest, manager, pakistan, فورم, پوسٹ, پاک, نظر, world, انتظامیہ, بھائی, تعارف, خوش, دل, درخواست, دعا, علی, عروج, عرض, صلاحیت, صاحبہ, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|