| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
اولاد آدم سے ایک اور بندہ خدا آپ کے ہاں حاضر خدمت ہے۔ باسی پوٹھوہار کا ہے،اردو ادب سے بھی لگائو ہے اور ۔۔۔۔۔کافی نہیں ہو گیا؟؟؟ خوش آمدید بھی کہیں،اصلاح بھی فرمائیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((some text missing)) ((کوئی میرا سینئر انجم ہو تو اس سے معذرت) |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-02-10), پاکستانی لڑکی (20-02-10), ھارون اعظم (14-02-10), راجہ اکرام (16-02-10), عبداللہ حیدر (16-02-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عبد اللٰہ بھائی آپ کو پاک نیٹ میں خوش آمدید۔ آپ اپنے بارے میں ذرا تفصیل سے بتانا پسند کریں گے، جیسے کہ کیا کام کرتے ہیں، مشاغل وغیرہ۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ اس فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بی اے کر رھا ہوں۔مشاغل میں کتابیں اور اب نیٹ بھی شامل ہو گیا ہے۔
عزت افزائی کے لیے سب کا شکریہ' |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم عبداللہ بھائی، پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب سے بہت بہت خوش آمدید، آپ کی جانب سے پوٹھوہار کے بارے میںمعلومات فراہم کیئے جانے کا انتظار رہے گا! اپنی مندرجہ بالا تحریر کی وضاحت فرما دیں۔
Last edited by shafresha; 15-02-10 at 12:53 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (16-02-10), رضی (15-02-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
سلام
مذاق بھی سمجھانا پڑے تو مزا نہیں رہتا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ some text missing))موبائلز میں تو پڑھتے ہی رہتے ہیں ،یہاں بھی سہی انجم والے جملے کے لیے عنوان دوبارہ پڑہ لیں پھر بھی نا سمجھ آئے تو بتا دوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹو منی پاکستان
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاک ڈاٹ نیٹ پر خوش آمدید جی ۔۔۔۔۔۔ اور بہت خوب فرمایا جی ۔۔۔۔۔ انجم تو بنے ہی سہمے رہنے کے لئے ہیں ۔۔۔۔۔ اور پھر جب حضرتِ آدم ِ خاکی اس رنگ میں ہوں تو کون ہے جو ان سے پناہ نہیں مانگے گا ۔۔۔۔۔ بُرا نہ لگے تو انجم اپنے چار مصرعے جناب ِ آدمِ خاکی کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کریں گے ۔۔۔۔۔۔ کہیں خُوں رنگ دجلہ تو کہیں بے گھر فلسطینی
کہیں کُہسار ِ افغاناں میں رقص ِ بربریت ہے خلاوٕں میں حُکمرانی ، زمیں پر قہر سامانی عروجِ ِ آدم ِ خاکی زوال ِ آدمیت ہے محمد اجمل انجم اللہ کریم آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں (آمین) Last edited by Ajmal Anjum; 15-02-10 at 07:54 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
آپ تو بھائی اچھے خاصے شاعر ہیں ماشااللہ۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-02-10), راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم اے ابن آدم
آپ نے یقینا درست فیصلہ کیا ہے پاک نیٹ میں شمولیت کا۔۔۔۔۔۔ میری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید امید ہے آپ کا ساتھ اچھا گزرے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آتے رہا کریں ادب سے لگاؤ ہے تو پھر یقینا میرے جیسے طالبعلموں کے لئے آپ بہت سی اچھی اچھی معلومات شیئر کریں گے۔ اور پوٹھوہار تو بہت بڑا خطہ ہے کس علاقے میں آپ سکونت پزیر ہیں؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سلام مسنون مکرمی اجمل انجم صاحب بہت بہترین شاعری ہے آپ کی ماشاء اللہ ویسے آپ نے تا حال اپنا تفصیلی تعارف نہیں کروایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں انتظار رہے گا |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
اجمل انجم بھائی بہت سینئر رکن ہیں پاک نیٹ کے ۔۔۔ مجھے حیرت ہوئی کہ اتنے عرصے میں ان کا تفصیلی تعارف نہیں ہو سکا یہاں ۔۔۔ ![]() ویسے اجمل بھائی ۔۔۔ اُردو فورمز کی ایک جانی پہچانی اور مشہور شخصیت ہیں ۔۔ ان کی پہچان اردو ادب اور شاعری ہے ۔۔ اس حوالے سے اُردو ادب اور شاعری میں ایک ممتاز حیثیت رکھتے ہیں اور اپنے کام کی بدولت ایک منفرد مقام بھی ہے اجمل بھائی کا ۔۔ اس کے علاوہ ڈیزائینگ میں بھی کمال حاصل ہے ۔۔ اور سب سے اہم بات ہم ان کے نالائق شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں ۔۔ ![]() باقی اجمل بھائی اپنا تعارف خود کروائیں گے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (16-02-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا آپ نے مکرمی ارحم جی
اجمل بھائی کا نام میں نے مختلف فورمز پر شاعری کے سیکشن میں دیکھا ہے، کافی پرانے ہیں اس میدان میں ، اور ان کا نہ صرف شعری ذوق بلکہ ان کی اپنی تخلیقات بھی بہت بہترین ہیں ۔۔ اللہ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے ۔۔ آمین ویسے آپ نے شاید کسر نفسی سے کام لیا ہے، آپ ان کے نالائق نہیں بلکہ مایہ ناز شاگردوں میں ہیں۔۔۔ ویسے فورمز پر آپ کا نام بھی کم و بیش 6 سال سے شامل ہے اگر میں غلط نہیں کہہ رہا تو۔۔۔ اس لئے آپ کا تعارف بھی ضرور ہونا چاہیے اور وہ بھی تفصیلی۔۔۔ تو مجھے آپ دونوں احباب کے تفصیلی تعارف کا انتظار رہے گا۔۔۔۔ و السلام راجہ اکرام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| missi, missing, some, text, ہاں, فرمائیں, کوئی, پاک, پسند, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لگائو, معذرت, آدم, السلام, انجم, ادب, بھائی, بندہ, حاضر, خوش, خدمت, خدا, ذرا, سینئر, عروج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|