| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 6
کمائي: 249
شکریہ: 5
5 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُعلیکم دوستو
میرا نام عرفان علی ہے اور میرا تعلق شیخوپورہ سے ہے ۔ میری تعلیم بی اے ہے اور اس کے علاوہ کمپیوٹر کے چند کورسسز کئے ہوئے ہیں ۔ مجھے فورمز کا نیا نیا شوق ہوا ہے اور یہ میرا دوسرا فورم ہے جہاں پہ میں رجسٹر ہوا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کہ مجھے یہاں سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Ibn-e-Shahid کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید عرفان بھائی ۔
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (29-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی دل کی گہرائیوں سے آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید
اور انشاءاللہ آپ کو یہاں پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عرفان بھائی
آپ کو بہت بہت خوش آمدید امید ہے آپ گھر جیسا ماحول پائیں گے یہاں سب بہنوں اور بھائیوں کی طرح رہتے ہیں، آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور امید ہے آپ اس گھر کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ امید ہے یہ فورم آپ کی توقعات سے زادہ آپ کے لئے مفید ہوگا۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔۔۔ اور ہمیں اپنی صلاحیتیں اپنی راہ میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید انشاءاللہ یہاں آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
|
|
|
|