واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


عدنان علی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-09, 05:23 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow عدنان علی

عدنان علی

اسلام علیکم:
تمام دوستوں کو میرا سلام: میرا نام عدنان علی ہے،اس فورم کے بارے میں
مجھے وقاص علی نے بتایا ہے۔وقاص میرا بہت اچھا دوست ہے،
میں امید کرتا ہوں کہ یہ ایک اچھا فورم ہوگا۔۔۔۔۔
وسلام
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (02-11-09), wajee (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), ابو عمار (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), سحر (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 05:34 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
امید ہے آپ ہمارے فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 05:39 PM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ابو عمار۔۔۔۔میں فورم کی کامیابی کیلے اپنی پوری کوشش کروں گا۔۔۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), ابو عمار (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 06:00 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم عدنان بھیا
سب سے پہلے تو میری جانب سے خوش آمدید
واقعی وقاص بھائی نے دوستی کا حق ادا کیا ہے آپ کو یہاں لا کر
وقاص بھائی ہمارے بہت اچھے دوست ہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ بھی ہمارے گھر میں بہترین اضافہ ثابت ہونگے

آپ سے دوستی کرنے کو دل تو چاہ رہا ہے لیکن ایک شرط ہے اگر آپ پوری کر سکیں
میری شرط یہ ہے کہ کم از کم ایک بار ضرور روزانہ فورم پر ملاقات کیا کریں گے۔۔۔۔۔۔کیا خیال ہے؟ ہو جائے دوستی ؟؟

ایک بار پھر خوش آمدید
یقینا وقاص بھائی نے بتایا ہو گا کہ یہاں گھر جیسا ماحول ہے، سب بہنوں بھائیو اور چچوں بھتیجوں کی طرح رہتے ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ ہمیں ایک اور بھائی مل گیا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 06:03 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,433
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 07:27 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے عدنان بھائی بس اتنا سا تعارف کرا کر غائب ہو گے اب جلدی جلدی اپنے بارے میں بتاو چلو کچھ میں اور اضافہ کر دیتا ہو کہ جناب عدنان بھائیDIT کے اسٹوڈینٹ ہیں۔اور انہیں کمپیوٹر کی کافی لینگویج بھی ٓتی ہیں۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 08:40 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی DIT کا مطلب بھی بتا دیں ہم جیسے لوگوں کے لئے

اور اس طرح اور بھی دوستوں کو لائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 09:19 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Diploma Information Technology
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 09:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 10:03 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے وقاص بھائی آپ کتنے جھوٹے ہو۔آپ نے تو مجھے بتایا تھا کہ یہ ایک اچھا فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو ایک بہتریں فورم ہے،اور یہ واقعی ایک گھر سے بھر کر ہے۔۔۔۔یہاں تو بہت اچھے اچھے دوست ہے۔۔۔
اور راجہ بھایئ آپ کی دوستی کی یہ شرظ منظور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص بھایی آپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔۔۔
آپ کی وجہ سے مجھے اتنے اچھے دوست ملے ہے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
wajee (02-11-09), ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 10:14 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ارے اتنی جلدی ابھی تو راجہ بھائی یہ تو کچھ بھی نہیں ہیں (مذاق کر رہا ہو راجہ بھائی برا مت منانا) اور بھی دوست ہیں بس اپ ایک دو دن چلے انشاءاللہ پھر جو اپنی بات ہوئی اس پر بات ہو گی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), راجہ اکرام (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 10:48 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani93 مراسلہ دیکھیں
ارے وقاص بھائی آپ کتنے جھوٹے ہو۔آپ نے تو مجھے بتایا تھا کہ یہ ایک اچھا فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تو ایک بہتریں فورم ہے،اور یہ واقعی ایک گھر سے بھر کر ہے۔۔۔۔یہاں تو بہت اچھے اچھے دوست ہے۔۔۔
اور راجہ بھایئ آپ کی دوستی کی یہ شرظ منظور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وقاص بھایی آپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔۔۔۔
آپ کی وجہ سے مجھے اتنے اچھے دوست ملے ہے۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔
واقعی صحیح کہا عدنان بھائی آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بہترین فورم ہے۔۔۔۔ سب لوگ بہت اچھے ہیں۔ ۔۔آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوائے میرے

اور آپ بھی بہت کمال ہیں۔۔۔مجھے خوشی ہے کہ آپ نے میری شرط قبول کر لی
ابھی تو صرف بھائی آ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ صبح تک انشاء اللہ بہنیں ‌بھی آتی ہوں گی۔۔۔اور مجھے امید ہے کہ ہمارا یہ ساتھ آخر دم تک چلے گا۔۔

مصروفیات ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔اس سے کسی کو انکار نہیں۔۔۔۔لیکن اگر انسان چاہے تو ضرور وقت نکل آتا ہے

کیا خیال ہے جناب کا اس بارے میں؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 11:02 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ارے ارے اتنی جلدی ابھی تو راجہ بھائی یہ تو کچھ بھی نہیں ہیں (مذاق کر رہا ہو راجہ بھائی برا مت منانا) اور بھی دوست ہیں بس اپ ایک دو دن چلے انشاءاللہ پھر جو اپنی بات ہوئی اس پر بات ہو گی
ارے وقاص بھائی ۔۔۔۔۔۔۔نئے لوگوں کو پھنساتا ہوں، پر آپ کام خراب کر دیتے ہیں۔۔۔یار کوئی تو متاثر ہوا تھا
اور میں سچی باتوں پر بالکل بھی ناراض نہیں ہوتا۔

اور یہ کیا بات ہوئی ہے آپ کی آپس میں۔۔۔۔۔شاباش جلدی سے بتاؤ
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-11-09), عدنان دانی (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 11:06 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی ہم آُپ کو خوش آمدید کہتے ہین اور دعا کرتے ہیں کہ آپ ہمارے لئے باعث افتخار ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
اگر آپ کو کوئی پریشانی ہو تو آپ انتظامیہ سمیت کسی بھی رکن سے رابطہ کر سکتے ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-11-09)
پرانا 02-11-09, 11:37 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھی وقاص نے مجھے صرف اس ویب سایٹ کا لنک دیا تھا۔۔۔اور کہا تھا کہ یہ ایک اچھا فورم ہے اور کچھ
نہیں کہا تھا۔۔۔۔۔انتظامیہ کو وقاص کے خلاف ایکشن لینا چاہئے۔۔۔(مذاق کر رہا ہوں)۔۔۔۔۔
آپ سب کا شکریہ۔۔۔۔۔اس فورم کےلے دن رات لگاتار کام کرونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-11-09)
جواب

Tags
information, فورم, کوشش, کمپیوٹر, کمال, پاک, ویب, لوگ, مکمل, اللہ, انتظامیہ, انسان, اسلام, بہترین, بھائی, تعارف, خوش, دوست, دل, دعا, علی, عدنان, غائب, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger