| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 360
شکریہ: 30
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام عثمان پرویز ہے اور میں اس فورم میںنیا ہوں مجھے اس فورم کے بارے میں میرے دوست مرزا فاروق نے بتایا تھا اور اسی نے نام درج کروایا میں اخبار میںکام کرتا ہوں آ پ لوگ میری راہنمائی کریں
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عثمان پرویز کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-12-09), wajee (20-12-09), ابو عمار (24-12-09), راجہ اکرام (20-12-09), سحر (19-12-09), عامرشہزاد (21-12-09), عدنان دانی (21-12-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عثمان آپ کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید ۔
شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-12-09), عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-12-09), عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عثمان پرویز بھائی السلام علیکم،
آپ کو پاک ڈاٹنیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے! اُمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک مُفید اور کارآمد اضافہ ثابت ہوں گے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-12-09), عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
آپ کس اخبار میں کام کرتے ہو۔ ایک اور صحافی کا اضافہ ہوا ہے پاک نیٹ پر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-12-09), عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عثمان پرویز بھائی
آپ کو اس فورم میں آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں یقین کیجئے مرزا فاروق نے آپ کو یہاں کا رستہ دکھا کر دوستی کا حق ادا کر دیا ہے۔ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا، اچھی رہنمائی ملے گی، حوصلہ افزائی ہو گی اور تمام ممبران بھائیوں اور بہنوں کی طرح آپ کا استقبال کریں گے۔ کبھی بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو، کوئی مشکل ہو تو بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کر لینا، میں کسی اچھے ساتھی کی طرف رہنمائی کر دوں گا جو آپ کا مسئلہ حل کر دے۔۔۔۔ کیونکہ مجھے تو خود کچھ نہیں پتہ مجھے قوی امید ہے آپ بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ اخبار میں کس شعبے میں کام کر رہے ہیں؟ آپ کی تعلیم، آپ کی مہارات وغیرہ وغیرہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عثمان پرویز بھائی
آپ کو اس فورم میں آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں یقین کیجئے مرزا فاروق نے آپ کو یہاں کا رستہ دکھا کر دوستی کا حق ادا کر دیا ہے۔ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا، اچھی رہنمائی ملے گی، حوصلہ افزائی ہو گی اور تمام ممبران بھائیوں اور بہنوں کی طرح آپ کا استقبال کریں گے۔ کبھی بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو، کوئی مشکل ہو تو بلا جھجھک مجھ سے رابطہ کر لینا، میں کسی اچھے ساتھی کی طرف رہنمائی کر دوں گا جو آپ کا مسئلہ حل کر دے۔۔۔۔ کیونکہ مجھے تو خود کچھ نہیں پتہ مجھے قوی امید ہے آپ بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ اور اپنے بارے میں بتائیں کہ آپ اخبار میں کس شعبے میں کام کر رہے ہیں؟ آپ کی تعلیم، آپ کی مہارات وغیرہ وغیرہ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں آنے کا بہت بہت شکریہ جناب
راجہ اکرم بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں یہاں آپ کو گھر جیسا ماخول ملے گا۔۔۔۔ یہ مرزا فاروق بھائی نظر نہیں آرہے کہا ہے؟
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عثمان آپ کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید ۔
|
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | عثمان پرویز (21-12-09) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 360
شکریہ: 30
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے یہاں آکر اور ہاں راجہ بھائی میں نے بی ایس سی کی ہوئی ہے اور روزنامہ آئینہ انقلاب میں جاب کرتا ہوں ۔
آپ لوگ بھی تو اپنے بارے میں بتائیں ناں ۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست عثمان بھائی
آپ نے یہ نہیں بتایا آپ کس شعبے میں کام کر رہے ہیں، ڈیزائننگ، رپورٹنگ یا کسی سیکشن/پیج کے انچارج ہیں؟ میں تو ایک پرائیویٹ ادارے میں مزدوری کرتا ہوں، اور اکثر آپ کو پاک نیٹ پر ملوں گا۔۔۔۔۔جب بھی آئیں کوئی مسئلہ ہو تو آواز دے لیں بندہ حاضر ہو جائے گا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 360
شکریہ: 30
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میں کمپیوٹر سیکشن میں کام کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عثمان پرویز بھائی السلام علیکم،
آپ کو پاک ڈاٹنیٹکی انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے! اُمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک مُفید اور کارآمد اضافہ ثابت ہوں گے!
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-12-09), عثمان پرویز (25-12-09) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 360
شکریہ: 30
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشاء اللہ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فاروق, کروایا, کرتا, گے, پاک, پرویز, لوگ, نیٹ, نام, نظر, میںکام, مرزا, انتظامیہ, اخبار, بہترین, بھائی, بتایا, ثابت, خوش, دوست, درج, راہنمائی, عثمان, صحافی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 04:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |