| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم پاکستان!
میرا نام عائشہ ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ۔ میں کل یہاں رجسٹر ہوگئی تھی لیکن فورم کو سمجھنے میں کچھ وقت لگا۔ میں اس فورم کو پہلے بھی کئی بار وزٹ کرچکی ہوں لیکن اس کو سمجھ نہیں پائی۔ کچھ دنوں کی بات ہے کہ میں اپنے بھائی کا موبائل لیکر اس میں سے ایس ایم ایس پڑھ رہی تھی کہ ان میں سے ایک ایس ایم ایس پہ نظر پڑی جس میں اس فورم پہ بھائی کو انوائٹ کیا گیا تھا اور اس میں کچھ ایسے الفاظ لکھے گئے تھے جن کو پڑھ کہ مجھے اشتیاق ہوا یہاں آنے کا سو میں آگئی۔ اب جوں جوں یہاںوقت گزرے گا تو معلوم ہوجائے گا کہ ان الفاظ میں صداقت ہے یا نہیں۔ جیسا کہ میں نے نام بتادیا ہے اس کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔ تعلیم میری بی اے ہے اور آج کل فارغ ہوتی ہوں اور امی جان مجھے گھر داری سیکھانے کی کوشش میں ہیں ![]() اس کے علاوہ میں سارا دن ڈائجسٹ پڑھتی ہوں اور ٹی وی دیکھتی ہوں۔ کمپیوٹر کا ایک کورس کیا ہوا ہے جس میں ان پیج بھی سیکھا تھا جس وجہ سے آج اردو لکھ رہی ہوں اور بہت اچھا لگ رہا ہے اردو لکھتے ہوئے۔ مجھے رائٹر بننے کا بہت شوق ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن زرا مشکل لگتا ہے باقی باتیں بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), کنعان (26-02-10), پاکستانی (27-02-10), ڈاکٹرنور (25-02-10), منتظمین (25-02-10), محمدعدنان (26-02-10), Wahid Mahmood (27-02-10), ابوبکر جاوید (11-03-10), بزم خیال (26-02-10), حیدر Rehan (01-03-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), شیراز احمد (02-03-10), عامرشہزاد (27-02-10), عارف اقبال (09-03-10), عبداللہ آدم (25-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,038
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید عائشہ ۔۔۔
صبح اپنے ایک تھریڈ " ماں تو بس ماں ہوتی ہے" میں آپ کا تبصرہ پڑھا۔۔۔۔ اور ماں سے آپ کی محبت کے انداز کی جھلک نظر آئی۔ مجھے نہیں پتہ کہ ایس ایم ایس میں پاک نیٹ کے بارے کیا لکھا تھا۔۔۔ لیکن پاک نیٹ کو آپ اپنے گھر کی طرح محسوس کریں گی۔۔۔ اور جہاں تک رائٹر بنے کا شوق ہے تو وہ بھی یقینا یہاں آپ کو بہت مواقع ملیں گے۔ ہماری ایک پیاری سی بہن ام طلحہ ہر ماہ ایک موضوع پر تحریروں کا مقا بلہ کروا رہی ہیں آپ ضرور شامل ہونا۔ اور ہاں ہر ماہ کہانی لکھنے کا بھی مقابلہ ہوتا ہے۔ اب تک تو ایک شرارتی بہن نیلم نے ہی وہ مقابلے جیتے ہیں ۔ اب آپ آگئی ہیں تو اسکو بھی ٹف ٹائم ملے گا۔ امید ہے آپ کو یہ فورم بہت اچھا لگے گا اور آنے والے وقت میں ہم سب آپ کی تحریروں سے مستفیذ ہوں گے۔ امی سے کھانے سیکھنے کے بعد پاک نیٹ پر بھی شیئر ضرور کرنا۔ ایک دفعہ پھر خوش آمدید
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-02-10), کنعان (26-02-10), منتظمین (25-02-10), Wahid Mahmood (28-02-10), راجہ اکرام (27-02-10), رضی (25-02-10), عاشی (26-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک نیٹانتظامیہ کی جانب سے اپنی پیاری سی بہن کو اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے!!!
![]() اب جلدی سے کچھ اچھے اچھے تھریڈ شئیر کریں! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,957
کمائي: 276,389
شکریہ: 33,147
12,651 مراسلہ میں 36,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکے شوق کی تکمیل کے لئے یہ جگہ نہایت مناسب ہے
آتی جاتی رہیں اور لکھنے کی کوشش کرتی رہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایس ایم ایس میں پاک نیٹ کے بارے میں اچھا ہی لکھا تھا جو میں یہاں دوڑی چلی آئی۔ میں انشااللہ کوشش کروں گی کہ جو کچھ میںسیکھوں امی سے یہاںشئیر کروں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10) |
|
|
#7 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ
اقتباس:
میں انشااللہ کوشش کروں گی کچھ نہ کچھ پوسٹ کرنے کی بہت شکریہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید
جی آیاں نوں امید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عاشی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
تو کیا برا اضافہ لکھوں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عاشی جی خوش آمدید
کیا آپ اپنے بھائی کا نام یہاں بتانا پسند فرمائیں گی؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | کنعان (26-02-10), راجہ اکرام (27-02-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,061
کمائي: 109,559
شکریہ: 12,495
4,491 مراسلہ میں 15,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آپ نے اتنی اچھی باتیں لکھی ہیں ایسا لگتا ھے جیسے آپ فیملی ممبر کے ساتھ کی جاتی ہیں میری طرف سے آپ کو دلی طور پر خوش آمدید اور آپ کے والدین کے خصوصی دعا کے ساتھ کہ اللہ سبحان تعالی انے صحت اور تندرستی عطا فرمائے جنہوں نے آپ کی اتنی اچھی تربیت کی اور اللہ سبحان تعالی آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے آمین والسلام
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,480
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,921 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
چھوٹی بہن آپ کا میری نظر سے گزرنے والا پہلا پیغام محو حیرت ہوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ part 7 پڑھا اچھا لگا ۔ آپ سے امید ہے پاک نیٹ فیملی میں ایک اچھا اضافہ انشااللہ ثابت ہوں گی ۔ آپ کو رائٹر بننے کا شوق ہے تو سمجھیں وہ پورا ہوا ۔ آج سے ہی لکھنا شروع کریں ۔ یہاں بہت اچھے لکھنے والے ہیں اور میرے جیسے داد دینے والے بھی ۔ وقت آپ کو باور کرائے گا کہ آپ کا پاک نیٹ شمولیت کا فیصلہ صحیح تھا ۔ والسلام
__________________
اُٹھ نہیں پاتا جہاں میں بھاری لہو کیوں ہے جوسمجھ ہی نہیں پاتا ایسی جستجو کیوں ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم عائشہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں 3 بار گوجرانوالہ گیا ہوں وہاں ایک بہت مشہور فالودہ قلفی کی دکان ہے کیا وہ اب بھی ہے؟ میں نے بہت کھائی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (27-02-10), عاشی (01-03-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدیدعائشہ جی عائشہ جی یہاں پر جو بھی آتا ہےشروع میں تھوڑی بہت مشکل ہوتی ہے بعد میں سب ٹھیک ہوجاتا ہےاجنبی انسان بھائی بابے والی قلفی ہیں |
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (27-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, کورس, کوشش, گھر, پہلے, پڑی, پاکستان, وقت, وجہ, لکھے, نام, نظر, موبائل, معلوم, آج, اپنے, ایس ایم ایس, السلام, اردو, بھائی, بی, بننے, بار, عائشہ, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|