واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


صغیر احمد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-09, 01:59 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default صغیر احمد

صغیر احمد

السلام علیکم
آپ کی معزز محفل میں نووارد ہوں۔ نام جیسا کہ ظاہر ہے صغیر احمد ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگ خوشدلی سے قبول فرمائیں گے۔

Last edited by صغیر احمد; 26-11-09 at 03:06 AM.
صغیر احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا
محمد کاشف حبیب (26-11-09), مرزا محمد فاروق (26-11-09), ابو عمار (26-11-09), راجہ اکرام (16-12-09), سیلانی (26-11-09), طاھر (26-11-09), عامرشہزاد (26-11-09), عبدالقدوس (26-11-09)
پرانا 26-11-09, 02:09 AM   #2
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صغیر احمد مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
آپ کی معزز محفل میں نووارد ہوں۔ نام جیسا کہ ظاہر ہے صغیر احمد ہے۔ امید ہے کہ آپ لوگ خوشدلی سے قبول فرائیں گے۔

السلام علیکم،

پاک نیٹ پر خوش آمدید

صغیر، میرا خیال ہے کہ آپ اپنے نام کے برعکس پاک نیٹ کمیونٹی پر ایک اضافہِ کبیر ثابت ہوں گے۔

ذرا گھوم پھر کر فورم کا جائزہ لیں، اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو یہاں کئ لوگ موجود ہیں۔

آپ کی مشغولیت اور شوق کے بارے میں اگر ہم سے کوئی بات شئیر کرنا چاہیں تو تعارف مزید بہتر ہو گا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 02:25 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 90
کمائي: 1,839
شکریہ: 336
55 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


خوش آمدید
سیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیلانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 03:21 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 03:23 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: برطانیہ
مراسلات: 11
کمائي: 541
شکریہ: 7
10 مراسلہ میں 57 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم،

پاک نیٹ پر خوش آمدید

صغیر، میرا خیال ہے کہ آپ اپنے نام کے برعکس پاک نیٹ کمیونٹی پر ایک اضافہِ کبیر ثابت ہوں گے۔

ذرا گھوم پھر کر فورم کا جائزہ لیں، اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو یہاں کئ لوگ موجود ہیں۔

آپ کی مشغولیت اور شوق کے بارے میں اگر ہم سے کوئی بات شئیر کرنا چاہیں تو تعارف مزید بہتر ہو گا۔

والسلام

طاہر
آپ کی حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ میری مشغولیت بطور کمیونٹی ورکر ملازمت ہے۔ اور میرے شوق کمپیوٹر، شوقیہ گرافک ڈیزائننگ اور شاعری سے ذرا سا لگاؤ ہیں۔ ہر روز ان کے بارے کہیں نہ کہیں سے سیکھتا رہتا ہوں اور یہی طلب آپ کے فورمز میں آنے کا سبب ہے۔ ایک مرتبہ پھر آپ کا اور سیلانی صاحب کا شکریہ۔
ہاں سیلانی صاحب نواں ای آئیاں پر سوہنا نئیں سمجھدا اپنے آپ نوں!!
صغیر احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-11-09), ابو عمار (26-11-09), طاھر (27-11-09)
پرانا 26-11-09, 06:47 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,993
شکریہ: 17,786
12,246 مراسلہ میں 28,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ‌پر خوش آمدید امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 07:52 AM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔۔۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 06:43 PM   #8
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم اسلام
خوش آمدید
امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ خوب رہے گا
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-11-09, 07:30 PM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جی صغیر بھائی ہماری فیملی میں انٹری مارنے پر
خوش آمدید
جی آیاں نوں
ست بسم اللہ
پخیر راغلے
کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو فورم پر موجود کسی بھی شخص سے رابطہ کر لیں کوئی چیز سمجھ نہ آرہی ہو تو جناب کسی سے بھی بلا ججھک پوچھ لیں آپ کو ہر چیز بتا دی جائے گی ۔ ویسے آپ نے ابھی بھی اپنا پورا تعارف نہیں کروایا آپ رہتے کہاں ہیں ، کام کیا کرتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔
امید ہے آپ ہماری فیملی کے لئے ایک اچھے فرد ثابت ہونگے اور اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے جیسا کہ آپ سے پہلے آنے والے ممبرز منوا رہے ہیں ۔
صدا ہنستے مسکراتے رہو اور لوگوں کو ہنساتے رہو ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
صغیر احمد (27-11-09)
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, پاک, لوگ, بھائی, تعارف, خوش, شاعری, شخص, صلاحیتوں, صغیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت فاروق سرورخان اپکے کالم 34 15-12-09 10:45 AM
بر صغیر کی آزادی wajee تاریخ کا آئینہ 1 03-08-09 09:03 PM
برصغیر پہلی بولتی فلم ’عالم آرا‘ کی گم شدگی طارق راحیل خبریں 0 23-02-09 10:00 PM
اک کارواں کہیں کو رواں ہونا چاہئے احمد صغیر صدیقی Real_Light شعر و شاعری 2 05-09-08 12:46 AM
چہار بیت برصغیر کے مسلمانوں کا ثقافتی ورثہ ہے، اعجاز احمد فاروقی عبدالقدوس فلمی دنیا 0 15-12-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger