واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

سید انجم عباس نقوی شاہ صاحب تصاویر کے آءینہ میں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 09:24 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سید انجم عباس نقوی شاہ صاحب تصاویر کے آءینہ میں۔

بت ہی خوبصورت تصاویر ہیں رازی آپ کی
آپ کی تصویریں دیکھ کر میرے پاس اپنی جو چند ایک تصاویر ہیں وہ لگاتا ہوں شرط یہ ہے کہ ڈرے کوئی نہ
اگر تصاویر دیکھ کر کسی کو ڈر کے مارے نیند نہ آئی تو میرا کوئی قصور نہیں ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), سیپ (25-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 09:31 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تصاویر کا مقصد یہ نہین کہ دیکھ کر ڈر جائو

تو جناب یہ ہیں سید انجم شاہ

تصاویر ختم کر دی گئی شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 05:48 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 09:35 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شرط پھر وہی ہے ڈرنا نہیں

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 05:52 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 09:43 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں مذکورہ تصاویر کافی پرانی ہیں چونکہ ای میل ایڈریس میں موجود تھیں اس لئے لگا دی ہیں نئی تصاویر جب کبھی آئی تو ضرور

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 05:55 PM. وجہ: تصاویر ختم کر دی گئی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), سعود (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 09:48 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزکورہ تصاویر قریب قریب دو سال قبل کی ہیں

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 06:04 PM. وجہ: تصاویر ختم کر دی گئی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), سعود (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 09:57 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذکورہ تصویر کی خبر لف ہے اور یہ 2007 کی ہے اور اس کے بعد میری نئی تصاویر بنی ہوئی ہیں مگر ای میل کبھی نہیں کی اس لئے ریکارڈ میں نہ ہیں زندگی نے وفا کی تو کوشش کروں گا کہ نئی تصاویر شائع کر سکوں

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 06:07 PM. وجہ: تصاویر ختم کر دی گئی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), سعود (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 10:03 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مذکورہ تصویر 2009 میں سیالکوٹ میں ہونے والے ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کی ہیں جس میں میرے ہمراہ 2009 کے نئے منتخب صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ جناب سید نجم علی گیلانی ہیں اور پاک نیٹ کا یہ سب سے‌ غریب رکن بھی ان کے ہمراہ ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 06:10 PM. وجہ: تصاویر ختم کر دی گئی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), سعود (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 18-04-09, 10:06 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مزید یہ کہ تصاویر میں نے لگا دی ہیں اگر اب کسی بھی رکن کو ڈر کے مارے نیند نہ آئے تو برائے کرم مجھے برا بھلا نہ کہا جائے ورنہ منتظمین سے شکایت کی جائے گی
ہاں اگر کسی بچے کو نیند نہ آئے تو اسے دکھانے کی اجازت حاصل ہے سب ممبران کو
( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 01:39 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کارنامہ ابھی میں نے انجام دیا ہے۔۔۔۔تاکہ آپ کی الگ سے پہچان ہو سکے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 02:10 PM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماشا اللہ ، بہت خوب انجم بھائی ، ،

انسان کو ایسا ہی ہونا چاہئے ، لوگوں کا دکھ درد بانٹنے والا، لوگوں کے مسائل حل کرنے والا،
۔ ۔ ۔
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-04-09), ایس اے نقوی (24-04-09), ام غزل (24-04-09), خرم شہزاد خرم (25-04-09), رانا امر (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 03:09 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
یہ کارنامہ ابھی میں نے انجام دیا ہے۔۔۔۔تاکہ آپ کی الگ سے پہچان ہو سکے
بہت بہت شکریہ خلیل بھائی آپ کا میں آپ کا مشکور ہوں
مگر وضاحت کرنا چاہوں گا کہ میرا مکمل نام سید انجم عباس نقوی ہے مگر آپ نے سید انجم عباس نقوی شاہ صاحب لکھا ہے
اور سیاسی سماجی فلاحی حلقوں میں ،میں سید انجم شاہ کے نام سے ہی پہچانا جاتا ہوں انجم عباس نقوی کے نام سے لوگ مجھے نہیں جانتے
ایک بار پھر شکریہ کے ساتھ

Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 06:12 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-04-09), ام غزل (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 04:37 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں انسان کی پہچان کام سے ہوتی ہے نام سے نہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 04:41 PM   #13
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ماشا اللہ ، بہت خوب انجم بھائی ، ،

انسان کو ایسا ہی ہونا چاہئے ، لوگوں کا دکھ درد بانٹنے والا، لوگوں کے مسائل حل کرنے والا،
۔ ۔ ۔
بلکل جناب یہی تو ہے انسانیت
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), شاہ جی 90 (07-08-09)
پرانا 24-04-09, 04:42 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ خلیل بھائی آپ کا اور سنائو کیسے یو کہاں گم ہو موبائل نمبر بھی بند جا رہا ہے آجکل آپ کا 0312 والا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 04:56 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رانا صاحب اور حیدر صاحب
ہمارے پاس اپنا کیا ہے سب کچھ خدا کا دیا ہوا ہے
ایک وقت تھا جب میں اپنی موٹر سائیکل پولی سے چھڑوانے کےلئے اپنے تعلق والوں کے ترلے ڈالتا تھا اور آج یہ وقت ہے کہ میرے نام سے لوگوں کے کام ہو جاتے ہیں
یہ سب اللہ کا دیا ہوا ہے میرے پاس اپنا تو کچھ بھی نہیں جو اللہ مجھے یہ عزت و شہرت عطا کر سکتا ہے وہ واپس لینے پر بھی قادر ہے تو کیوں نہ میں دوست احباب اور دیگر لوگوں کے کام آ سکوں جانے کل آنے والا وقت مجھ پر کیسا ہو
کل کس نے دیکھا ہے
آج کسی کے کام آ جائوں ہو سکتا ہے کل کوئی میرے اس وقت کام آ جائے جب کوئی اپنا نہ ہو کوئی ساتھ دینے والا نہ ہو
دوستوں حضرت علی علیہ اسلام کا فرمان ہے کہ
لاکھوں کو دوست بنانا کوئی بڑی بات نہیں
دوست اس کو بنائو جو تمہارا ساتھ اس وقت دے جب لاکھوں لوگ تمہارے مخالف ہوں
اور میں اچھے دوست بناتا ہوں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق دوستی نبھانے کی کوشش کرتا ہوں
اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (24-04-09), ام غزل (24-04-09)
جواب

Tags
پہچان, پاک, وفا, لوگ, نیند, مکمل, موٹر سائیکل, موبائل, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, خبر, خدا, دوست, دل, زندگی, سال, علی, عزت, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاہ ست دان تصاویر میں نیلم خان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 90 08-11-11 12:52 AM
پاکستانی سیاست دان جوانی کی یادگار تصاویر کنعان سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 10 02-03-11 09:29 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 10:29 AM
میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں سونیا ثانی Ask Experts ماہرین کی رائے 1 17-04-09 11:47 PM
برطانوی ٹیم نے بے نظیر کی گاڑی کی تصاویر بنائیں،ڈاکٹروں سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 08:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger