| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Guest
|
اسلام و علیکم،
انٹرنیٹ پر اتنا اچھا فارم دیکھ کر اسے جائن نہ کرنا سراسر بیوقوفی ھو گی۔ویسے تو اور بہت سے فارمز لیکن یہاں میری اور سب کی پسند کے فارمز موجود ہیں۔یہاں ابھی ممبرز کی تعداد کم ہے لیکن مجھے امید ہے کی یہ فارم بہت ترقی کرے گا۔ اب میں اپنا تھوڑا سا تعارف ہی لکھ دوں۔تو جناب میرا نام شہزاد وحید ہے اور سب مجھے شیزی کہتے ہیں۔میں پنجاب یونیورسٹی میں بی بی اے کر رہا ہوں۔گوجرانوالہ سے میرا تعلق ہے۔اردو اور اردو پڑھنا میرا جنون ہے اس کے علاوہ باڈی بلڈنگ اور ہر وہ کام جو شرارت کے زمرے میں آتی ہے وہ میرا شوق ہے۔ اس فارم میں ابھی بھی(بہت کمٌ) کچھ جگیں ایسی ہیں جہاں ترجمہ کرنے کی ضرورت ہے۔جیسے اواٹر بدلنے کی جگہ پر۔امید ہے وقت کے ساتھ ساتھ یہاں ترقی ہی دیکھنے کو ملے گی۔ |
|
| کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (10-03-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شہزاد صاحب آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور جناب بہت سے ایسے الفاظ ہیں جن کو اگر بدلا جائے تو اس کی لوگوں کو اس کی سجمھ نہیں آئے گی۔ جیسا کہ بس کا اصل نام طیارہ ہے اور اگر ہم اس کو طیارہ کہیں تو لگ ہوا میں اڑنے والا طیارہ گمان کریں گے۔ اس لیے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Guest
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شہزاد وحید صاحب! فورم پر آپ کو خوش آمدید۔ فورم کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ کی تجا ویز قابل قدر اضافہ چابت ہوں گی۔ اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کریں اور اپنی تجاویز بھی لکھیں تا کہ اُن پر کھل کر بحث ہو سکے اور فورم کی اکثریت تبدیلی کی خواہش مند ہو تو ان پر ضرور عمل ہونا چاہئیے۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی جان جب آپ کوئی بھی پوسٹ کرتے ہوتو اس سے آپ کو کچھ پوائینٹس ملتے ہیں جن کو کمائی کہا جاتا ہے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب میں آپ کو پاکستان کی آواز پر خوش آمدید کہتا ہوں امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ ایک اچھا اصافہ ثابت ہونگے بہت شکریہ لیکن
آپ سے ایک سوال کروں گا امید ہے آپ جواب دے گے پہلے تو آپ مجھے یہ بتائے سلام نمستے کیا ہے اس کے لیے معافی چاہتا ہوں اگر آپ اس کو صرف السلام علیکم کر دے تو بہتر ہو گا گستاخی کے لیے معافی چاہتا ہوں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لیکن بھائی جو بھی ممبر فورمز کی بہتری کےلئے کوئی مشورہ دیتا ہے اور اگر وہ قابل قبول ہوتو ہم اس پہ ضرور عمل کرتے ہیں اور بھائی ڈرنے والی کوئی بات نہیں ہے |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Guest
|
نہیں بھائی کوئی مسئلہ نہیں۔جو دل میں کہہ لینا چاہیئے۔اصل میں آپ شائد ہندوکے ساتھ ساتھ ہندی سے بھی خفا ہیں۔یہ بلکل اسی طرح ہے جس طرح انگریز کی غلامی کے دور میں انگریزی کو برا سمجھا جاتا تھا۔خیر آپ فکر نا کرو، نمستے کا مطلب بھی سلام کہنا ہی ہے۔جیسے مائیکل کا مطلب خدا کا تحفہ ہے لیکن لوگ کہتے ہیں کہ عیسائیوں کا نام یہ وہ۔اچھا یہ سب میں آپ کو نہیں کہ رہا۔ویسے ہی جنرل بات کر رہا ہوں
Last edited by عفریت کا آنسو; 10-03-08 at 08:35 AM. |
|
|
|
#13 |
|
Guest
|
ڈرنے والی بات ہے
۔میرے سر کا نام بھی عدنان ہے اور وہ ہم جیسے بڑے بچوں کو بھی پھینٹی لگانے سے نہیں چوکتے۔ہاہاہاہاہاہا۔مزاق کر رہا ہوںایک اور بات یہ کہ پوسٹ کرتے وقت اردو پیڈ ایکٹو نہیں ہوتا۔میں نے ابھی ابھی پوسٹ ایڈٹ کی ہے تو وہاں صرف انگلش لکھی رہی تھی تو پھر میں نے دوسرے طریقے سے اردو لکھی۔ |
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی جان اپنے بارے میں کچھ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کیا کرتے ہو اور گوجرانوالہ میں کہاںرہتے ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, فارم, گمان, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مکمل, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, بچوں, تعارف, جواب, خوش, خدا, دل, دعا, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 08:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 01:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 04:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |