واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

سلام عرض ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-09-07, 01:05 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 2
کمائي: 240
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سلام عرض ہے

سلام عرض ہے

سلام
مجھے حنا فیصل کہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پر ہمیں متعارف کروانے والے ہیں ہمارے محسن جناب فوٹو ٹیک بھائی صاحب
یعنی کہ خرم صاحب میں‌ان کی نہایت مشکور ہوں‌کہ انہوں نے مجھے آپ جیسے قیمتی اور اچھے لوگوں سے روشناس کروایا
امید ہے آپ کے ساتھ یہاں پر دو چار لمحے اچھے گزریں گے
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by حنا فیصل; 11-09-07 at 01:08 AM.
حنا فیصل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حنا فیصل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (06-02-11), شبنم (07-02-11), طارق راحیل (16-05-09), عروج (05-02-11)
پرانا 11-09-07, 01:20 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

والسلام علیکم حنا بہن آپ کا بہت شکریہ کے آپ میرے کہنے پر یہاں تشریف لائی مجھے یہ بتا تے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کے حنا بہن میری استاد بھائی ہیں اور بہن میں امید کرتا ہوں مجھے اور میرے دوستوں کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو میلے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (07-02-11)
پرانا 11-09-07, 01:48 AM   #3
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 699
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں حنا فیصل صاحبہ آ پکو اس فورم پر خوشآمدید کہتا ہوں، امید ہیکہ آپ سے ہم بہت کچھ سیکھیں گے، کیوں کہ خرم جن لوگوں کو یہاں لاتے ہیں وہ بڑے کام کے ہوتے ہیں۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (11-09-07), شبنم (07-02-11)
پرانا 11-09-07, 10:17 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و واہ جی کیا بات ہے ساگر صاحب کیا ہی پیارے انداز میں حنا نہین کی اور اپنی بھی تعاریف کر دی بہت اچھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 10:26 AM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا فیصل مراسلہ دیکھیں
سلام
مجھے حنا فیصل کہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پر ہمیں متعارف کروانے والے ہیں ہمارے محسن جناب فوٹو ٹیک بھائی صاحب
یعنی کہ خرم صاحب میں‌ان کی نہایت مشکور ہوں‌کہ انہوں نے مجھے آپ جیسے قیمتی اور اچھے لوگوں سے روشناس کروایا
امید ہے آپ کے ساتھ یہاں پر دو چار لمحے اچھے گزریں گے
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حنا بہن! ہماری طرف سے اس فورم پر آپکو خوش آمدید! آپ کا بہت شکریہ کہ آپ ہمارے ہردلعزیر بھائی خرم کی گزارش پر ہماری محفل میں شامل ہوئیں! یہ فورم ہم سب کا ہے اور ہم سب نے مل کر ہی اس فورم کو چلانا ہے۔ میں آپ سے گزارش کروں گا کہ اپنے فورم پر اپنی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں۔ شکریہ ! اللہ نگہبان
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 10:39 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,013
شکریہ: 17,786
12,248 مراسلہ میں 28,457 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید محترمہ
جناب خرم بھائی صنف نازک اگر ہو تو استاد نہیں ہوتا بلکہ استانی ہوتی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 10:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معافی چاہتا ہوں جناب غلطی ہو گی ہے استانی ہے میری
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 11:46 AM   #8
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
معافی چاہتا ہوں جناب غلطی ہو گی ہے استانی ہے میری
خرم بھائی آجکل غلطیوں کی مقدار بڑھ رہی ہے ۔ کیا چکر ہے؟
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:18 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی آجکل غلطیوں کی مقدار بڑھ رہی ہے ۔ کیا چکر ہے؟
نہیں اسی کوئی بات نہیں ہے پہلے بھی اتنی ہی غلطیاں ہوتی تھی بس اب آپ نے نوٹ کرنا شروع کر دیا ہے نا اس لیے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:24 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حنا ہم آپ کو فورمز پہ خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں‌کہ آپ ہمیں اپنے علم سے ہمیشہ فیض یاب کرتی رہو گی۔ اور خرب بھائی کا بھی شکریہ جنکی وجہ سے آپ کی یہاں‌آمد ہوئی
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:44 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم محترمہ حنا فیصل کو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا اضافہ فورمز پر خوش گوار اور گراں قدر ہو گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 12:57 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
حنا ہم آپ کو فورمز پہ خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں‌کہ آپ ہمیں اپنے علم سے ہمیشہ فیض یاب کرتی رہو گی۔ اور خرب بھائی کا بھی شکریہ جنکی وجہ سے آپ کی یہاں‌آمد ہوئی

خرب بھائی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 01:00 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوہ سوری جناب مس ٹیک ہوگئی خرم بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-05-09, 04:05 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام طارق راحیل ہے
آپ کو فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا۔۔۔
رابطہ برقرار رکھئے گا۔۔۔۔۔
فورم پر۔۔۔۔
سب سے۔۔۔۔

http://www.youtube.com/watch?v=2xlWk...layer_embedded
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-02-11, 02:13 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور بہن۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (06-02-11)
جواب

Tags
com, feature, فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پیارے, پسند, ۔۔۔۔۔۔۔۔, متعارف, اللہ, استاد, بہن, بہترین, بھائی, حنا, خوش, خرم, سوری, عدنان, صلاحیتوں, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger