واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


سلام عاجزانہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 01:40 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 10
کمائي: 39
شکریہ: 11
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سلام عاجزانہ

سلام عاجزانہ

السلام و علیکم دوستو

ہمارا نام احتشام الحق ہے اور ہمارا تعلق شاہینوں‌کے شہر یعنی کے سرگودھا سے ہے۔ کام دھندہ کوئی خاص نہیں ہے اور تعلیم سولہ جماعتیں پاس کررکھیں ہیں انگریزی میں۔

اس فورم کا لنک کئی بار دیکھا گوگل میں لیکن کبھی اس پہ کلک نہیں کیا ۔ لیکن ابھی ایک دوست سے اس فورم کی کافی تعریف سنی ہے اور دیکھا تو واقعی کافی اچھا فورم ہے تو سوچا کیوں نہ اس کو جوائن کیا جائے۔

تو دوستو اس طرح سے ہم آپ لوگوں کے درمیان آگئے ۔ تو لو جی اب ہم آہی گئے ہیں تو کیوں نہ سب سے تعارف ہوجائے۔

چلیں اب سبھی اپنا اپنا تعارف کروائیں
احتشام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احتشام کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (13-04-08), عروج (06-01-11)
پرانا 11-04-08, 07:05 PM   #2
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلام عاجزانہ

سواگتم شری احتشام
سواگتم
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 08:19 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلام عاجزانہ

ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 09:04 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام عاجزانہ

خوش آمدید احتشام بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-04-08, 03:59 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,054
شکریہ: 17,786
12,250 مراسلہ میں 28,465 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام عاجزانہ

خوش آمدید احتشام بھائی امید ہے آپ کا اور ہمارا ساتھ خوب رہے گا۔

ویسے مجھے عبدالقدوس کہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 04:36 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میرا تخلّص ھی مجھے اپنے نام میں زیادہ پسند ھے یعنی عروج۔ آپکا نام میرے اکلوتے بھتیجے کے نام پر ھے لہٰذا اچھا لگا۔ خوش آمدید۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-01-11, 12:08 AM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 19
کمائي: 143
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہیلو اور خوش آمدید
ہیلو اور خوش آمدید
منير أكبر خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, گوگل, پسند, یعنی, نام, آپکا, اپنے, بھائی, بھتیجے, تعلیم, تعارف, خوش, زیادہ, شہر, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger