| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
عمر: 35
مراسلات: 5
کمائي: 424
شکریہ: 4
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام دوستو
آپ سب کی خدمت میں ہمسفر کا سلام میرا اصل نام محمود مغل ہے اور گوجرانوالہ سے تعلق ہے۔ میں ایک سینیٹری کی شاپ چلاتا ہوں اور انٹرنیٹ استعمال کرنے کا شوق ہے اس لئے شاپ پہ انٹرنیٹ کا کنکشن لگوایاہوا ہے ۔ اس فورم سے واقفیت عدنان بھائی کے توسط سے ہوئی ۔ اصل میں یہ میرا پہلا فورم ہے اور مجھے فورمز کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ لیکن اب میں آہی گیا ہوں اور کوشش کرتا رہوں گا کہ یہاں چکر لگاتا رہوں۔ اس وقت عدنان بھائی بھی میرے پاس بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ سب کو سلام کہہ رہے ہیں ۔ ابھی آپ سب اپنے اپنے بارے میں بتائیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
آپ کو پاک نیٹ پر خوشامدید |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ ایک کارآمد اور بہترین رکن ثابت ہوں گے۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہمسفر صاحب۔
۔ ۔ خوش آمدید آپ فکر نہ کریں ۔ یہ پاک نیٹ ہے۔ جسکو چسکا پڑ گیا وہ روزانہ چکر لگا تا ہے۔ بس آپ کی دوکانداری خراب نہ ہو۔ یہ خیا ل رکھنا۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
پاجی اے دسیو ذرا اج کل اے جی واش بیسن دی دو ھینڈلاں والی جیڑی ٹوٹی اے اودی کی قیمت اے۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-09-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمسفر صاحب
جب ہمسفر بن گئے ہیں تو صبر کریں آہستہ آہستہ سب سے تعارف ہو جا ئےگا۔ چلے تو کٹ ہی جا ئے گا سفر آہستہ آہستہ اور ہم اسکے پا س جاتے تھے مگر آہستہ آہستہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (19-10-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مبارک ہووے لگدا میری دعا قبول ہو گئی اے۔ مکا ن بنا نا شروع کر دتا ای۔ ہن مکان والی جلد ی مل جا سی ۔۔ شابا ش ۔۔کوشش جا ری رکھ اور ہمسفر بھا ئی مبارک ہووے۔ تیری دوکانداری وی نال نا ل چل پئی اے۔ اپنا بھتیجا اے۔ ذرا ہتھ ہو لا رکھنا تے ریٹ منا سب ہون۔ |
|
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (07-09-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم محمود بھائی
بہت شکریہ آپ میرے کہنے پہ تشریف لائے اور بھائی رضی کے سوال کا جواب تو دے دیں ورنہ وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
خؤش آمدید ہمسفر بھائی۔ امید ہے آپ بہترین رکن شامل ہوں گے۔ اور رضی بھائی آپ مظفرآباد آجائیں یہاں ٹوٹیاں سستی متلی ہیں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, ہمسفر, پاک, ڈاکٹرنور, آج, انٹرنیٹ, انتظامیہ, اسلام, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دعا, دعائیں, عدنان, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|