| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,553
کمائي: 156,175
شکریہ: 8,048
4,992 مراسلہ میں 19,196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
میرا نام سحر ہے ۔ میں ایک دوست کے توسط سےاس فورم پر آئی ۔ مجھے یہاں کا ماحول اچھا لگا ۔ سوچا اپنی قیمتی تحریروں سے آپ لوگوں کو مستفید کروں۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کو میری آمد سے خوشی ہوگی۔ اللہ سب کا حامی و ناصر ہو |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یحیٰی (09-08-09), محمدخلیل (17-04-09), محمدعدنان (11-06-09), Zullu230 (18-04-09), ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (10-06-09), ابن جلال (18-04-09), راجہ اکرام (17-04-09), رضی (10-06-09), شیراز احمد (10-06-09), طاھر (18-04-09), طارق راحیل (16-05-09), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت زیادہ خوش آمدید آتی رہیں اور جیتی رہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-09), سحر (17-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید سحر آپ کو
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ہم آپ کا استقبال کرتے ہیں اور ہمیں بہت خوشی ہو گی کہ آپ اپنی قیمتی تحریریں ہم تک پہنچائیں ہمیں پڑھ کو بہت خوشی حاصل ہو گی اور ہم ان سے بھر پور استفعادہ حاصل کریں گے اور ایک بار پھر ہم آپکو اپنے اس گھرانے میںخوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کےلئے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو آپ کے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ ہمارے اس گھرانے میں ایک روشن اضافہ کا باعث بنیں اس بات کے ساتھ اجازت چاہتا ہوں کہ اپنا بہت سا خیال رکھیے گا اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے اور ہم سب ممبران کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیے گا اللہ نگہبان |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,171
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید۔
اھلا و سھلا ۔۔۔۔ مرحبا واقعی دوستی کا حق ادا کیا ہے جس نے بھی آپ کو یہاں آنے کا کہا۔ بہت اچھی جگہ ہے۔ اچھے لوگ اور ساتھی ہیں۔۔ اچھی باتیں پڑھنے کو ملتی ہیں۔ اخلاقیات کا پرچار اور بد اخلاقیوں سے اجتناب اس فورم کی پہچان ہے۔ ضرور اپنی قیمتی تحریروں سے فورم کو رونق بخشیے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو و السلام ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (17-04-09), Zullu230 (18-04-09), ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (10-06-09), رضی (10-06-09), سحر (17-04-09), عبداللہ آدم (21-07-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,526
شکریہ: 33,158
12,652 مراسلہ میں 36,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,979
کمائي: 55,985
شکریہ: 2,986
1,421 مراسلہ میں 3,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید سحر جی۔ اپنی قیمیتی تحریریں یہاں شئیر کیجئے اور اپنا تعارف بھی کروائیے تا کہ ہم آپ کے بارے میں کچھ جان سکیں۔ شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-09), راجہ اکرام (11-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,177
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,357 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید - پاک نیٹ فورم پر جی ضرور - آپ کی قیمتی تحریروں کا انتظار رہے گا ![]() والسلام طاہر |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی ان کا تعارف والا سیکشن مکمل نہیں ہوا اس لئے ان کی قیمتی تحریر کا انتظار فرمائیں شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,553
کمائي: 156,175
شکریہ: 8,048
4,992 مراسلہ میں 19,196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
معافی دے دو سرکار میں فیر تعارف والے رولے وچ پے گیا سی
|
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (11-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,744
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام اورخوش آمدید سحر
آپ کا نام بہت پیارا ھے اور مجھے اچھے اور پیارے لوگوں سے مل کر بہت خوشی ھوتی ھے ان شاءاللہ فورم پہ بات ھوتی رھے گی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,744
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس نے کہا تھا یہاں خواتین آٹے میں نمک کی طرح ھیں ۔دیکھ لیں نمک بڑھ رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,553
کمائي: 156,175
شکریہ: 8,048
4,992 مراسلہ میں 19,196 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کے خلوص کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,744
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید -
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
hayaجی مجھ سے قسم لے لیں میں نے کہا تھا کہخواتین آٹے میں نمک کے برابر ہیں میری اتنی جرات نہیں ہو سکتی'
اور سحر جی کوئی تحریر ہمارے لکھ کر ہمارے منہ پر دے ماریں اتنا انتظار تو ہمیں حکومت آنے جانے کا نہں ہوتا جتنا تحریر کا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (11-06-09), سحر (20-04-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, پہچان, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, آج, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, تعارف, حضرات, خواتین, خوش, دوست, دعا, سال, صحافتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|