واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ستارہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-08, 07:02 PM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ستارہ

ستارہ

آپ کی محفل میں آئے ھوئے چند دن ھوئے ھیں ،مجھے یہاں لانے کا سہرا عدنان جی کے سر ھے،جھنوں نے مجھ جیسے ھیرے کو پہچانا،ویسے آپ سب پرشان نا ھوں ۔یہاں کوئی بھی کوہ نور سے کم نہیں ھے ، بس دیکھنے والی انکھ چاہئے ، اور نظر کمزور نا ھو تو کیا بات ھے،تو دوستوں مجھے ستارہ کہتے ھیں ،اس سے پہلے بھی تعارف بھیج چکی ھوں ،افسانے لکھتی ھوں کالم اور بلاگ ،کبھی کبھی شاعری بھی کر لیتی ھوں ،جو بس میری سمجھ میں آتی ھے، خود ھی پڑھتی ھوں اور خود کو ھی داد دیتی ھوں،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-05-09), پیاسا (14-08-08), یحیٰی (14-08-08), محمدعدنان (14-08-08), مرزا محمد فاروق (13-06-09), معظم (23-08-08), ZUBAIR (18-09-08), ایس اے نقوی (14-06-09), اچھا بچہ (05-10-08), ابن جلال (12-10-08), دلربا (17-08-08), رضی (29-06-09), سیپ (21-08-08), طارق راحیل (16-05-09), عبدالقدوس (15-08-08)
پرانا 14-08-08, 07:06 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ستارہ

ستارہ جی خوش آمدید اور امید ہے کہ آپ کو یہاں کام کرنے کا کافی مزا آئے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-08, 07:08 PM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

بہت شکریہ عدنان جی ، خوش رہیئے،
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 07:10 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ستارہ

ستاری جی آپ اپنا کام کب ہمارے ساتھ شئیر کررہی ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 07:22 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

ویلکم ستارہ جی
آپ کے تعارف سے لگ رھا ھے آپ اچھا لکھتی ھوں گی،
اپنی تحریر ضرور شیئر کریں،
ھم سب کو انتظار رھے گا،
شکریہ
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (05-10-08), جان جی (26-08-08)
پرانا 14-08-08, 07:26 PM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

ستارہ جی خوش آمدید
ویسے" ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں"
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پیاسا کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (05-10-08), جان جی (26-08-08)
پرانا 14-08-08, 08:07 PM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

ابھی لکھنے کے امتحان اور بھی ھیں، پیاسا جی
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پیاسا (14-08-08)
پرانا 14-08-08, 08:15 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,147
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ستارہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ابھی لکھنے کے امتحان اور بھی ھیں، پیاسا جی
ارے واہ آتے ہیں اتنی زبردست چوٹ شاباش
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (05-10-08)
پرانا 14-08-08, 08:22 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-08-08), اچھا بچہ (05-10-08), جان جی (26-08-08)
پرانا 14-08-08, 08:52 PM   #10
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ستارہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ستارہ مراسلہ دیکھیں
ابھی لکھنے کے امتحان اور بھی ھیں، پیاسا جی
آپ جیسے ش۔ی۔ط۔ا۔ن اور بھی ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
ارے واہ آتے ہیں اتنی زبردست چوٹ شاباش
آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ ۔ ۔ ۔ ظالم اتنے زور سے
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (05-10-08)
پرانا 14-08-08, 09:10 PM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ستارہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پیاسا مراسلہ دیکھیں
آپ جیسے ش۔ی۔ط۔ا۔ن اور بھی ہیں

آہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔ ۔ ۔ ۔ ظالم اتنے زور سے
عدنان بھائی دھیرے ۔ ۔ ۔ پیاسا کی آہ ہ ہ ہ ہ ہ نکل گئی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
اچھا بچہ (05-10-08), جان جی (26-08-08)
پرانا 14-08-08, 10:15 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ستارہ

جناب ہم تو آپ کے پہلے ہی فین ہیں
لیکن یہ کیا چاند بھی ستارے کا فین ہے
خیر یہ تو ایویں ہی کہ دیا تھا

ہم آپ کے فین کب سے ہیں۔۔
یہ کچھ ہی دنوں کی بات ہے جب ہمیں پتا چلا کے آپ یہاں روشنی لینے آئیں ہیں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 10:42 PM   #13
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

میں نے بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی، پیاسا کوا،آج نا جانے پھر کیوں یاد آگی۔ جاوید جی آپ کا بھی اور ملت فین جی آپ کا نام نہیں لکھا جارہا ،معافی چاہوں گی ،بہت شکریہ
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-08-08, 11:17 PM   #14
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ستارہ

ابھی تو کہانی یاد آیی ہے . . . . اور کچھ دنوں میں . .ن. . ا. . . . . . . . . . . . . . .
میں کیا بتاوں آپ خود سمجھ دار ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (05-10-08)
پرانا 15-08-08, 10:17 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,967
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ستارہ

ستارہ آپ کو فورم پر تہہ دل سے خوش آمدیدکہتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (05-10-08)
جواب

Tags
color, com, feature, فورم, پیاسا, پسند, نظر, معلوم, آج, امتحان, بھائی, بچپن, تحریر, تعارف, جواب, خوش, دل, روتا, شاعری, ظالم, عبدالقدوس, عدنان, عشق, غم, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger