| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 319
شکریہ: 82
6 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام پڑھنے والوں کو خاکسار کا عاجزانہ سلام
میں گوگل پہ کیری لوفر بل بل کے بارے میں سرچ کررہا تھا کہ اس فورم کا لنک مل گیا تھوڑی دیر وزٹ کیا تو کافی اچھا لگا سو چا کیوں نہ آپ لوگوں کو جوائن کیا جائے کیونکہ میں نے یہاں دیکھا ہے کہ کافی لوگ ایکٹو ہیں اور بحث و مباحثہ کا سیکشن بھی خوب چل رہا ہے اور اس کے علاوہ سیاست کا سیکشن بھی خاب گرم ہے اور چونکہ میں سیاسیات کا طالبعلم ہوں تو میں نے سوچا کہ یہاں سے سیکھنے کو کافی کچھ ملے گا۔ بھئی باقی کی باتیں بعد میں پہلے آپ سب بھی اپنا اپنا تعارف پیش کریں |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے زیرو پوائنٹ کا شکریہ ادا کیا | محمدخلیل (08-10-09), محمدعدنان (30-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09), ابو عمار (05-10-09), رضی (30-09-09), سیپ (08-10-09), عامرشہزاد (03-10-09), عبدالقدوس (05-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی تعارف والے سیکشن کو کھنگالیں ہم سب کا تعارف آپ کو مل جائے گا۔
ہم آپ کو یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے بارے میں تو بتائیں ۔ نام کیا ہے ، کہاں سے تعلق ہے اور اور اور اور
جو کچھ بھی بتانا چاہیں آتا رہا کریئے ہم سے تعارف ھو جائے گا آپکا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بھائی جان آپ سے ہمیں بھی تھورا سیاست کا نالج ملے گا۔
کتابوں میں سیاست کیسی ہوتی ہے۔انٹرسٹینگ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
تھوڑا کھل کھلا کے اپنا تعارف کروائیں امید ہے اس فورم پر آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ اور بہت سارا پیار بھی۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
محترم زیرو پوائینٹ
آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ ہماری غلطیوں کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے اور بہتر تجاویز بھی دیتے رہیں گے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (02-10-09), زیرو پوائنٹ (03-10-09) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اوہ میں سمجھا جاوید چودھری کے کالم سے متعلقہ کوئی معلومات ہیں، یا پھر اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ سے متعلقہ
خیر آپ آ ہی گئے ہیں تو خوش آمدید، امید اے کہ توانوں اے فورم چنگا لگسی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (02-10-09), زیرو پوائنٹ (03-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم زیرو پوائنٹ صاحب
ہم آپ کو اپنی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں جی آیاں نوں ، ست بسم اللہ بھئی ہم سب کا تعارف ، تعارف والے خانے میں ہی پڑا ہوا ہے دیکھ لیجئے ویسے آپ اپنا تعارف تو کروائیں زیروپوائنٹ کے نام سے تو جاوید چوہدری لکھتا ہے اخباروں میں اور اس کی بکس بھی شائع ہو چکی ہیں کہیں آپ جاوید چوہدری تو نہیں ، یا پھر کوشش تو نہیں کر رہے ۔ جاوید چوہدری بننے کی ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا | زیرو پوائنٹ (03-10-09) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 319
شکریہ: 82
6 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جاوید چوہدری سے متاثر ہوکر ہی یہ آئی ڈی بنائی ہے اور اس جیسا بننا ہمارے بس میں کہاں
|
|
|
|
| زیرو پوائنٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (05-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم زیرو پوائینٹ آپ کو پاک نیٹ پرخوش آمدید کہا جاتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ایک اچھا اضا فہ ثابت ہوں گے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (03-10-09), مرزا محمد فاروق (05-10-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
جاوید چوہدی تو بہت اچھا کالم لکھتے ہیں۔ اگر آپ ان سے متاثر ہیں تو پھر آپ بھی کالم لکھتے ہونگے۔ تو اپنے کالم یہاں بھی لگائیں تاکہ ہم پڑھ سکیں |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (09-10-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 6
کمائي: 319
شکریہ: 82
6 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تمام صاحبان کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| زیرو پوائنٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (09-10-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آپ کو یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (09-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, گوگل, پاک, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, تعارف, جاوید چودھری, خوش, دل, دعا, زندگی, سیاست, عاجزانہ, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| زیرو پوائنٹ | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-07-10 02:37 AM |
| زیرو پوائنٹ (تکبر) | حنا | عمومی بحث | 8 | 26-11-08 02:20 PM |
| زیرو پوائنٹ (جنگل) | حنا | سیاست | 0 | 14-08-08 06:13 PM |
| بزِم نوائے ادب کے زیرِ اہتمام مشاعرے کی رپورٹ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 4 | 28-05-08 10:13 AM |