واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

رند احقر العباد کا تعارف بیکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 06:09 PM   #1
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face رند احقر العباد کا تعارف بیکار

رند احقر العباد کا تعارف بیکار

اسلام علیکم و رخمت اللہ
کے بعد عرض خدمت ہے کہ میں ناچیز یہاں اپنا تعارف کرواتا ہے ہوں بندے کا نام زوالفقار علی ہے لیکن نیٹ پہ نام قھار علی استعمال کرتا ہوں اکثر جان جانی آئی ڈی ہوتا ہے شاعری کی ٹانگیں توڑنا اپنا فرض اولین مانتا ہوں اس لیے رند تخلص ہے لیکن علم عروض بلکل نہیں آتا صرف قافیہ و ردیف جوڑ لیتا ہوں تعلیم ایف اے ہے وہ بھی درجہ ثانی میں نوکری بس ہے بھی اور نہیں بھی کونکہ صرف پندرہ سو روپے پہ ایک مڈل سکول میں ٹیچنگ کرتا ہوں ایک جاہل اور زمیں پہ بوجھ ایک موٹا بد صورت اور فضول سا آدمی ہوں کمپیوٹر میں تھوڑا بہت ایڈوب فوٹو شاپ ، یولیڈ ویڈیو سٹوڈیو ، انپیچ وغیرہ واجبی سا آتا ہے اور بس ۔
محترم خرم شھزاد خرم بھائی ( فوٹو ٹیک( کی نظر عنایت کی وجہ سے یہاں آیا ہوں محترم خرم شھزاد خرم نے ہی مجھے یہاں آنے کی دعوت دی ہے خرم شھزاد خرم میرے جان سے عزیز تر دوست ہیں میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں اللہ ان کو ہمیشہ خوش رکھے اور میں یہاں کافی عرصہ پہلے ہی رجسٹر ہوچکا تھا لیکن بس یہاں آنا جانا اتنا نہیں تھا جس کے لیے میں معافی کا خواستگار ہوں لیکن اب انشاءاللہ باقائدگی سے حاضری دوں گا امید ہے کہ میں آپ لوگوں کے لیے کسی بھی قسم کی تنگی کا باعث نہیں بنوں گا
وسلام
بااحترامات فراواں
قھار علی شاہ رند
جان جانی
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رند کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-12-07, 07:12 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

ارے واہ کیا زبردست قسم کا تعارف کروایا ہے لگتا ہے اس ماہ اچھے تعارف کا ایوارڈ اپکو ہی ملے گا۔

شکریہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رند (17-12-07)
پرانا 17-12-07, 07:18 PM   #3
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ارے واہ کیا زبردست قسم کا تعارف کروایا ہے لگتا ہے اس ماہ اچھے تعارف کا ایوارڈ اپکو ہی ملے گا۔

شکریہ
بڑی بڑی مہربانی جی بندہ اس قابل کہاں کہ اسے کہیں سے کوئی لات مکا بھی ملے مگر آپ تو ماشاءاللہ سے ایوارڈ دینے کی بات کر رہے ہیں بہت بڑی نوازش ہے جی خیر ایوارڈ تو دیں گے لیکن یہ بتائیں کہ ایوارڈ کیساتھ پیسے کتنے دیں گے :D ہا ہا ہا ارے جناب مذاق کر رہا ہوں جی بہت شکریہ آپ کا
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 07:27 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

جناب اپکی بات درست ہے۔ اس ایوارڈ کے ساتھ ہم پیسے بھی دیتے ہیں۔۔ اپ اعزازات کا لنک چیک کریں تو اپ دیکھیں‌گے کہ اس کے ساتھ کچھ پوائنٹس بھی ہیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-07, 11:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

زبردست کیا بات ہے مجھے تو آپ کا لوگن نیم ہی بہت پسند ہے کیا بات ہے
رند

اٹھو رندو پیو جامِ قلندر طلوع سحر ہے
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 10:12 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

خوش آمدید بھائی۔ امید اور دعا کرتے ہیں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ اچھا گزرے۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 10:26 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

جناب محترم قہار علی رند صاحب اللہ آپ کو ہمشہ خوش اور میری طرح خرم رکھے باخدا میں تو ڈر گیا تھا کہ شائید آپ کو ہمارا یہ چھوٹا سا گھر اللہ نا کرے اچھا نہیں‌لگا اس لے آپ یہاں کم کم تشریف لاتے ہیں ویسے مجھے آپ کی مصرفیات کا پتہ چل گیا تھا آپ کو یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی یقین کرئے میں نے صرف آپ کا نام ہی دیکھا تو دل کو تسلی ہو گی کے آپ تشریف لے آئے ہیں اور ہاں یہ جو ہر جگہ مجھے شرمندہ کرتے ہیں آپ سے درخواست ہے حضرت ہم تو فصول سے لوگ ہیں آپ دوستوں کی وجہ سے یہاں کچھ دوست ہم کو بھی جانتے ہیں یہ تو سب آپ کی محبت ہیں کے آپ مجھ جیسے انسان کو اپنا دوست کہتے ہیں ورنہ میں تو کیسی کے کسی کام کا نہیں ہوں الٹا آپ کو عبدالقدوس بھائی کو عدنان بھائی کو اور بہت سارے دوست ہیں جن کو تنگ کرتا رہتا ہوں آپ کا میں پتھر دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں شکریہ رند بھائی
آپ کا دوست
گستاخ
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-12-07, 11:54 AM   #8
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,958
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

تیری اس ادا پہ
بن پئے ہی
لڑکھڑانے لگے

ہم جو عالم تھے
اوروں کے لیے
تجھ سے ملتے ہی
'رند' کہلانے لگے

(خوش آمدید رند صاحب)

رانا راشد

Last edited by وجدان; 18-12-07 at 11:57 AM.
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 12:38 PM   #9
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

ملک بھائی بے حد شکریہ جی اور بلکل بجا فرمایا وہ رند ہی کیا جو حیدری ع ملنگ نا ہو
ہر دم علی ع علی ع
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 12:41 PM   #10
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

جی عبدلقدوس بھائی ہمارا ساتھ انشاءاللہ بہت اچھا گذرے گا ویلکم شیلکم کہنے کا بے حد تھینک یو وری مچ
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 12:45 PM   #11
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

اور خرم یار تم تو رند کی ننی سی جان کے ٹوٹے ہو تمھارا زکر نا کریں تو کس کا کریں ناراض مت ہونا تمھاری ویب سائیٹ کا ایڈریس بھی دییے دیتا ہوں خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
[CENTER]رند احقر العباد کا شمس الشعراء خرم شھزاد خرم کی شان میں تحفہ یارانہ
[.prince-khuram.8m.com
[/CENTER
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-07, 12:48 PM   #12
Member
اجنبی
 
رند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 570
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

ارے واہ جی وجدان بھائی کیا زبردست شعر مارا ہے سیدھا دل میں اترا ہے مزا آگیا جی پڑھ کر بہت بہت شکریہ آپ کا جو مجھ ناچیز کو خشک آمدید کہا
توڑ ڈالا ہے ظرف توبہ کو رند میخوار ہوگیا ہوں میں
تیری رحمت کو چھیڑنے کے لیے پھر گنہگار ہو گیا ہوں میں
رند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-12-07, 10:32 AM   #13
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

فورم پر خوش آمدید۔ بھائی ہم کیوں تنگ ہوں گے۔ جن کے اپنے دل تنگ ہوتے ہیں وہ دوسروں سے بھی تنگ ہوتے ہیں۔ اس فورم پر ایسا کوئی ممبر نہیں ہے۔ آپ پریشان نہ ہوں۔ بلا جھجک اپنی شئیرنگ جاری رکھئے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-08, 02:48 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

بہت خوب ذوالفقار بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے رند بھائی آپ تو کمال کے ہو آتے جاتے رہا کرو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-08, 10:03 AM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: رند احقر العباد کا تعارف بیکار

ویلکم جی ویلکم میری طرف سے بھی گرم جوشی سے ویلکم قبول کریں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کمال, پسند, لوگ, محبت, اللہ, انسان, بھائی, تعارف, جواب, جاہل, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, دعا, ذوالفقار, شہزاد, شاعری, علی, عالم, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger