| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اتنے زیادہ ستاروں کے جھرمٹ میں تعارف کروانا جسارت سے کم نہیں لیکن آداب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہمت کر رہے ہیں- آپ دوستوں سے جو کچھ سیکھا ہے وہ ہم بھی ارسال کرتے رہیں گے- سب دوستوں کا شکریہ خاص طور پر جناب خرم شہزاد خرم جنہوں نے اس فورم کا تعارف کروایا-رفیرل دینا بھول گیا- ماشااللہ بہت اچھا فورم ہے - دعا ہے کہ یہ سفر جاری و ساری رہے- اعزاز حسین شام راولپنڈی عمر 30 سال
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (21-04-08) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام کیا حسنِ اتفاق ہے جناب وہاں دوسرے دھاگے میں ہم نے آپ سے تعارف مانگا اور یہاں آپ نے ایک دھاگے میں آپنا تعارف کر وا دیا بہت شکریہ جناب شام بھائی کہ آپ نے مجھے عزت بخشی اور میرے کہنے پر یہاںتشریف لے آئے میرے خیال میںتو آپ کب کے یہاںآئے ہیں لیکن میری نظر کچھ دن پہلے ہی پڑھی ہے اس کے لیے میں معافی چاہتا ہوں
اور ہاں ( رفیرل دینا بھول گیا-) یہ جو آپ نے لکھا ہے نا رفیرل دینا بھول گیا ارے بھائی ہمیں بس آپ کی محبت کی ضرورت ہے رفیرل کی نہیں خوش رہے بہت شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ااصل میں تعارف سیکشن نظر ہی آج آیا
![]() تو سوچا ابتداء کر ہی دیں باقی آپ دوستوں کی تعاون ہے تو سب کچھ ہے مکرر خوش آمدید کہنے کا شکریہ |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (21-04-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ تو آپ کا کہ مجھ حقیر کواتنی عزت بحشی بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں تو سوچ رہا تھا کہ آپ نے جب کچھ دن قبل میرے تھریڈمیںریپلائی کیا تھا تو سوچا کہ اب تعارف بھی کروائیںگے لیکن آپ چپ چاپ چلے گئے
ہم بھی ہنس دیئے ہم چپ رہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔منظور تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ نے باقاعدہ تعارف کروادیا ہے تو ایک بار پھر ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (21-04-08), خرم شہزاد خرم (21-04-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید جناب دیر آئے درست آئے
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (21-04-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
باقی باتیں تو ٹھیک ہیں لیکن آپ نے یہ کیا لکھا کہ ۔منظور تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ نے تو صنف نازک بنا دیا۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔ ![]() جنس : مرد تعارف یہ بھی لکھنا چاءے تھا۔۔۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے جنس کا خانہ پہلے سے ہی کہیںپر پوشیدہ ہے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سمجھا کریں جناب ضروری نہیں کہ ہر ایک پر جنس ظاہر کی جائے
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, green, فورم, نظر, ممکن, محبت, آج, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خرم, دعا, سفر, شہزاد, شام, عبدالقدوس, عزت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|