| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم دوستو !
میںہوں آپ سب کا دوست عمران نیازی، نیا ہوں پاک۔نیٹ پر کچھ دن پہلے ہی میرے دوست خرم شہزاد خرم نے کہا تھا کہ اِس فورم پہ آئیں تو میںاُن سے معذرت کرتا ہوں ایک دوست اور ایک شاگرد دونوں کی حیثیت سے کہ نہیں ہو سکا،تو اب میںاُن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے آپ سب کی محفل میںحاضر ہوں، امید کافی ہے کہ آپ سب مجھے خوش آمدید کہیں گے اور یہ یقیںبھی ہے کہ آپ سب سے دوستی بھی اُتنی ہی گہری رہیگی جیسے خرم بھائی سے رہی، آپ زیادہ تر مجھے ڈیزائیننگ سیکشن میںدیکھ سکیںگے اللہ حافظ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-10-09), ملک بھائی (27-10-09), محمدعدنان (27-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09), ام طلحہ (27-10-09), ابو عمار (26-10-09), رانا امر (12-11-09), راجہ اکرام (26-10-09), سائرہ علی (26-10-09), سحر (26-10-09), عامرشہزاد (27-10-09), عدنان دانی (08-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر مفید اضافہ ثابت ہونگے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم نیازی صاحب
امید ہے آپ بخیر ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری جانب سے خوش آمدید۔۔جی آیاں نوں چلیں کیا یاد کریں گے آپ کی درخواست قبول کی جاتی ہے لیکن دوستی کی شرط ہے روز ملاقات کرنی پڑے گی/۔۔۔۔۔۔ جس دن ملاقات نہ ہو گی ناراضگی شروع۔ کیا خیال ہے؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد عمران نیازی (26-10-09), ایس اے نقوی (26-10-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید محمد عمران نیازی صاحب ہم بھی دوستی کے لیے تیار ہیں اور شرط وہی اکرام بھائی والی ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران بھائی خوش آمدید
امید ہے کافی اچھے اچھے ڈیزائن دیکھنے کو ملیںگے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عمران نیازی صاحب آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے لئے باعث افتخار ثابت ہوں گے اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرماتے ہوئے ہمیں آگاہ کرتے رہیں گے اور خرم شہزاد خرم پاک نیٹ کےلئے ایک ایسا نام ہے جسے کبھی بھی بھولا نہیں جا سکتا خرم شہزاد خرم ہمارے دلوں کے اندر بستا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | محمد عمران نیازی (26-10-09), محمدعدنان (27-10-09) |
|
|
#9 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی پوری پوری کوشش ہوگی کہ آپ سے روز ہی ملاقات کی جا سکے،
لیکن اگر کبھی کوتاہی ہو بھی جاتی ہے تو ناراضگی کی دھمکی نہ دیں بچہ ڈر جائے گا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی پوری پوری کوشش ہوگی کہ آپ سے روز ہی ملاقات کی جا سکے،
لیکن اگر کبھی کوتاہی ہو بھی جاتی ہے تو ناراضگی کی دھمکی نہ دیں بچہ ڈر جائے گا، دوستی اور ناراضگی کا جوڑ ہے کوئی ؟/؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
خوش آمدید محمد عمران نیازی صاحب
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد عمران نیازی (26-10-09) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت بہت شکریہ جناب، خرم بھائی تو میرے دوست بھی ہیںاور استاد بھی ہیں تو آپ کا اُن کی تعریف کرنا مجھے اور بھی اچھا لگا، بہت نوازش، |
|
|
|
|
| محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (27-10-09) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کوشش, پاک, ڈیزائن, محبت, معذرت, آج, اللہ, انشا, اسلام, استاد, بھائی, حکم, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, شہزاد, شاگرد, عمار, عمران, عزت, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 27-12-10 04:59 AM |
| ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟ | فرحان دانش | گپ شپ | 69 | 08-05-10 03:42 PM |
| موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 17 | 06-11-09 02:24 PM |
| جواب بتائیں ؟؟؟؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 21 | 04-11-08 06:53 AM |
| ذرا وضاحت کریں ِِِ؟؟؟؟ | فیصل ناصر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 14-10-08 02:04 PM |