واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


خادم حاضر خدمت ہے ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-07, 08:59 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 5
کمائي: 30
شکریہ: 8
5 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خادم حاضر خدمت ہے ۔

خادم حاضر خدمت ہے ۔

السلام علیکم ۔۔!
اردوفورمز کا پرانا خاموش قاری ہونے کے شرف سے کچھ بڑھ کر حاصل کرنے آج اس کوشش میں پہلا قدم اٹھا رہا ہوں یعنی اپنا تعارف کروا رہا ہوں ۔اکثر و بیشتر احباب تو مجھے پہلے سے ہی جانتے ہیں لیکن رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے ۔
نام : اردوڈریمز
شغل : ویب ڈئزائنگ
تعلیم : کچھ نہ پوچھئیے کاغذ و قلم کی ایک طویل جنگ ہے جس میں ہار کسی کی نہیں ہوتے سوائے میدان جنگ یعنی متعلم کہ ۔۔
عمر : دو آرزو میں کٹ‌گئے دو انتظار میں
فورمز پر کیسے آیا : آیا تو میں اخی محسن بٹ ، اور اخی رانا عدنان شاہد کے پروزور اصرار پر تھا ، لیکن پہلی پوسٹ‌ عبد القدوس کے خوبصورت لیکن چوٹوں سے بھر پور الفاظ‌ پڑھ کر کی جو انہوں نے میرے ساتھ ایم ایس این پر باتیں کرتے ہوے کیں ۔ یعنی الفاظ‌ گوہر ہیں لکھنا ضروری سمجھتاہوں بھائی پاکستانی اردوکو اچھوت سمجھتے ہیں میں نے جس سے بھی بات کی کہ آپ کے فورم میں انگریزی کیوں ہے تو ایک ہی جواب ملا ممبران اردو لکھنا پسند نہیں کرتے اسی لئے آج سے میں نے سوچا کہ گمنام ہی سہی لیکن مجاہد ضرور بننا ہے ۔ اقبال کی زبان ، مولوی فضل حق کی زبان ، احمد رضا خان قادری کی زبان کو عام کرنے میں جتنا کردار ادا کرسکتے ہیں کرنا ہے ۔۔

انشااللہ ۔۔۔۔۔ عزوجل
اردوڈریمز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اردوڈریمز کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-12-07, 10:05 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خادم حاضر خدمت ہے ۔

واہ بہت خوب جناب اج تے اُچیاں اُچیاں ہستیان فورمز تے براجمان نے ماشااللہ

محترم ڈاکٹر فرحان علی قاضی ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور جناب بے حد ممنون ہیں محسن بٹ صاحب اور عبدالقدوس صاحب کے کہ آپ ان کی وجہ سے آپ نے ہمیں رونق بخشی۔ اور آپ کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہمارے کہے کی لاج بھی رکھی۔

اور امید کرتے ہیں کہ ہمیں یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ضرور ملے گا انشااللہ عزوجل
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (04-12-07), اردوڈریمز (02-10-08)
پرانا 04-12-07, 10:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خادم حاضر خدمت ہے ۔

جناب محترم ڈاکٹر فرحان علی قاضی صاحب
عزت افزائی کا شکریہ پہلے تو میں اپنے پیارے دوستوں کا شکر گزار ہوں جی کی وجہ سے آج آپ کا دیدار ہوا اور ہمارے گلش میں بھی بہار کا کاروبار ہوا آپ سے اور آپ کا مجھ سے تعارف بلکل نیا ہے لیکن بے تکلفی بہت ہو گی ہے کیوں کے جہاں بھی ایک زبان ایک نسل یا ایک ہی مقصد کے لوگ جمع ہو جائے تو پھر ان کو کسی تعارف کی ضرورت نہیں پڑتی مجھے بہت خوشی ہوئی کے ہمارے آنگن میں ایک اور استاد کا اصافہ ہو گیا ہے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور یہ بھی امید ہے کے آپ ہمیں بہت کچھ سیکھائے گے آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ جان جی سے دعا ہے کے وہ آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
اردوڈریمز (02-10-08)
جواب

Tags
فورمز, پیارے, پاکستانی, پسند, ویب, قدم, لوگ, موقع, آج, اللہ, استاد, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خان, دل, دستور, دعا, زندگی, شہزاد, علی, عبدالقدوس, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger