واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

حاضر خدمت آپکا نیا دوست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 01:13 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default حاضر خدمت آپکا نیا دوست

حاضر خدمت آپکا نیا دوست

السلام علیکم ورحمۃ اللہ،،،
جی سراج الدین آپ کی خدمت میں حاضرہے، یہ میرا پہلا تعارف ہے کسی بھی فورم میں۔ میں ذاتی طور پر بہت کم گو ھوں کسی سے جلدی گھلتا ملتا نہیں ھوں آپ کہ سکتے ہیں کہ تنہائی پسند ھوں۔ میرا بہت زیادہ تر ٹایم آفس میں گذرتا ہے الحمد للہ شادی شدہ ھوں اک بہت پیاری بیوی اور چار بہت خوبصورت بچے ہیں۔ بس اس سے زیادہ اور کچہ نہیں۔
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے watansaudi کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-11-07), محمدعدنان (27-11-07), خرم شہزاد خرم (26-11-07), عبدالقدوس (26-11-07)
پرانا 26-11-07, 01:20 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,094
شکریہ: 17,794
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

قابل احترم میں اور ہماری پوری ٹیم اپنے لیے یہ ایک فخر محسوس کرتی ہے کہ آپ جیسے بزرگ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہیں۔ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے فورم میں‌ اپنا اندراج کروا کہ ہمارے حوصلہ افضائی فرمائی، شکریہ اور خوش آمدید۔

آپ سے درخواست ہے کہ اپنے بزرگان نقطہ نظر سے فورم کو دیکھیں اور اگر اس میں کچھ خامیاں جو کہ ہماری نظر سے اوجل ہیں ہمائیں بتائیں، تاکہ ہم پاکستان کا نام مزید اونچا کر سکیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 26-11-07, 01:22 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

سراج بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش امدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ہمارا اور اپکا ساتھ خوب اچھا گزرے گا۔ اپ نے اپنا نام وطن سعودیہ منتخب کیا ہے تو میں خیال کرتا ہوں کہ اپ سعودیہ میں قیام پزیر ہوں گے۔ اگر اپ تارکین وطن کے لیے کچھ خاص کرنا چاہیں تو ہمارا فورم اس معاملے میں اپکے لیے حاضر ہے۔

اپکے جواب کا منتظر

والسالام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 26-11-07, 03:51 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

سراج بھائی ہم اپکو فورمز پر خوش امدید کہتے ہیں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 26-11-07, 04:09 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

ہم آپ کو آپ کے فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں آپ کی آمد یقیاَََ ہمارے نے بہت فائدہ مند ثابت ہو گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ جناب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 26-11-07, 06:25 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

ویلکم بھائی ، میں آُ پکو ویلکم کہتا ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 27-11-07, 12:48 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

سراج بھائی میں اپ کو فورمز پہ خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ بہت اچھا گذرے گا انشااللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
watansaudi (27-11-07)
پرانا 27-11-07, 12:25 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ میں کوئی بزرگ نہیں ھوں اور جہاں تک بات ہے خامیوں کو دور کرنے کی تو انشاءاللہ ابھی تو آئے ہیں دیکھتے ہیں کیا ھو سکتا ہے کیا نہیں ویسے میری دعائیں آپ سب حضرات کے ساتہ ہیں اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور اسی طرح ہمارے پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرتا رہے آمین

Last edited by watansaudi; 27-11-07 at 01:26 PM.
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
watansaudi کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-11-07)
پرانا 27-11-07, 12:30 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
watansaudi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Jeddah, Saudi Arabia
عمر: 35
مراسلات: 24
کمائي: 179
شکریہ: 7
12 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
watansaudi کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں watansaudi کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب بہت بہت شکریہ اس عزت افزائی کا جہاں تک تارکین وطن کا تعلق ہے تو میں اتنا کہونگا کہ بہت کچہ ہے کہنے کو اور انشاءاللہ میں آپ لوگوں کو کچہ نہ کچہ معلومات بھیجتا رھونگا
watansaudi آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
watansaudi کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (27-11-07)
پرانا 27-11-07, 02:59 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : watansaudi مراسلہ دیکھیں
جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب بہت بہت شکریہ اس عزت افزائی کا جہاں تک تارکین وطن کا تعلق ہے تو میں اتنا کہونگا کہ بہت کچہ ہے کہنے کو اور انشاءاللہ میں آپ لوگوں کو کچہ نہ کچہ معلومات بھیجتا رھونگا
بہت خوب سراج بھائی ہمیں انتظار رہے گا اپ کی طرف سے بھیجی جانے والی معلومات کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-07, 03:19 PM   #11

پرانا 27-11-07, 04:42 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,094
شکریہ: 17,794
12,252 مراسلہ میں 28,472 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: حاضر خدمت آپکا نیا دوست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : watansaudi مراسلہ دیکھیں
جناب پہلی بات تو یہ ہے کہ میں کوئی بزرگ نہیں ھوں اور جہاں تک بات ہے خامیوں کو دور کرنے کی تو انشاءاللہ ابھی تو آئے ہیں دیکھتے ہیں کیا ھو سکتا ہے کیا نہیں ویسے میری دعائیں آپ سب حضرات کے ساتہ ہیں اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور اسی طرح ہمارے پاکستان کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کرتا رہے آمین
جناب ہمارے لیے تو آپ بزرگ ہی ہیں نا۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, فارم, پاکستان, پسند, نظر, موقع, بھائی, تعارف, جواب, حضرات, خوش, دوست, درخواست, دعائیں, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 04:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 12:03 PM
سچا دوست حضرت بنگش عمومی بحث 2 03-09-09 03:34 AM
دوست حنا اخلاق و آداب 1 10-11-08 11:34 PM
میرے دوست سیپ میری ڈائری 5 31-10-08 02:05 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger