واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 05:10 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 536
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعارف

تعارف

اسلام عیلکم دوستو
میرا نام نعمان ہے اور میں کمپیوٹر میں "تھوڑا بہت کام" کرتا ہوں-
اردو لکھنا بہت مشکل لگ رہا ہے - مگر اس خیال سے کہ میں اپنی زبان میں اپنے لوگوں سے اظہار خیال کر سکتا ہوں ہمت پیدا ہوی ہے-
nomanpak آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے nomanpak کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-12-09), پاک سپائی (14-12-09), یحیٰی (07-01-10), ابو عمار (17-12-09), راجہ اکرام (14-12-09), سفر زندگی کا (08-01-10), عامرشہزاد (15-12-09), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 14-12-09, 09:37 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید نعمان،
ہم سب یہاں‌آپ کی مدد اور آپ کے مشورے کے لیئے حاضر ہیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (14-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:00 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
نعمان بھائی پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ کو اپنے درمیان پا کر بہت خوشی ہوئی اور یقین کیجئے آپ نے بہت اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے، انشاء اللہ گھر جیسا ماحول پائیں گے۔

کوئی بھی کام جب شروع کیا جائے تو مشکل لگتا ہے لیکن اگر کوشش کی جائے تو ہر آنے والے دن کے ساتھ آسان تر ہوتا جاتا ہے۔
اردو لکھنا اگرچہ مشکل لگتا ہے لیکن اگر آپ کلیدی تختہ سے کچھ بھی واقفیت رکھتے ہوں، آپ کے ہاتھ کی انگلیاں مانوس ہوں تو ایک ہی دن کے تجربے کے بعد آپ فرق محسوس کریں گے ۔

امید ہے کہ آپ اپنے تجربات سے کچھ نہ کچھ روزانہ ہمارے لئے پیش کرتے رہیں گے۔
یہاں آپ کو بہترین ماحول ملے گا، کام پر حوصلہ افزائی ہو گی، مشکلات میں رہنمائی ملے گی اور آپ کی خوشی اور غمی میں سب شریک ہوں گے۔ یہ میرا تجربہ ہے جو آپ کو بتا رہا ہوں۔

اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین

محتاج دعا
آپ کا بھائی
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (17-12-09), عامرشہزاد (15-12-09)
پرانا 14-12-09, 11:52 AM   #4
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید نعمان بھائی ۔
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 12:30 PM   #5
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ
میرے ایک بہت قریبی عزیز کا نام نعمان ہے
آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی
خوش آمدید
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 12:56 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید

نعمان بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 06:45 PM   #7
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 799
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ

خوش آمدید
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[QUOTE][/QUOTE
ماموں نعمان کا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-09, 02:06 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید نعمان بھائی
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 12:01 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 17
کمائي: 326
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نام ارشد علی ھے ،مین پیھلی بار پاک نیٹ پر آیا ھون مجھے کافی خوشی
ھئ اور اومید بھی ھئ اپنون سے باتین شیر کرنے کی۔می ایم ایس آفس سیکھنا چھارھا ھون مگر موجھے انگلش کم آتی ھے ،اردو مین ایم ایس آفس کے سیکھنے کہ طریقے بھیج دین تاکہ ھم جے سے لوگ بھی اس سے کام لے سکین ۔
ارسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارسد کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-12-09), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 16-12-09, 12:31 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ارسد مراسلہ دیکھیں
میرا نام ارشد علی ھے ،مین پیھلی بار پاک نیٹ پر آیا ھون مجھے کافی خوشی
ھئ اور اومید بھی ھئ اپنون سے باتین شیر کرنے کی۔می ایم ایس آفس سیکھنا چھارھا ھون مگر موجھے انگلش کم آتی ھے ،اردو مین ایم ایس آفس کے سیکھنے کہ طریقے بھیج دین تاکہ ھم جے سے لوگ بھی اس سے کام لے سکین ۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ارشد بھائی
میری جانب سے اور پاک نیٹ کی جانب سے آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
آپ نے بہت اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے، یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا، سب بھائیوں اور بہنوں کی طرح آپ کے ساتھ پیش آئیں گے
کبھی بھی کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بلا جھجھک کسی بھی رکن یا انتظامیہ سے رابطہ کر لیں

آپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل لنک پر نیا موضوع بنائیں اپنے تعارف کا
تا کہ سب ساتھی آپ کو خوش آمدید کہہ سکیں
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-12-09, 09:29 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید نعمان،،،،،،،،،،،،،،،
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 09:32 AM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 01:59 PM   #13
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید نعمان،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 04:34 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 18
کمائي: 536
شکریہ: 1
14 مراسلہ میں 33 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام عیلکم
اس قدر ہمت بڑھانے پر آپ سب کا بہت شکرگزار ہوں-
nomanpak آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 04:34 AM   #15

Tags
ہمت, کمپیوٹر, کرتا, پیدا, پاک, لکھنا, لگ, لیئے, لوگوں, نام, نعمان, مگر, مدد, مشکل, مشورے, اپنی, اپنے, اسلام, اظہار, تھوڑا, تعارف, حاضر, خیال, خوش, زبان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger