| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ راولپنڈی میں رہائش پذیر اور صحافت سے وابستہ ہوں، پاک نیٹ پر آئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے، لیکن یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہیں کہ یہاں واقعی گھر کا ماحول ہے۔ اس پیارے ماحول سے ہمیں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہئے۔ پاک، پاکستان اور پاک نیٹ زندہ باد۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (25-09-09), پاکستانی لڑکی (25-09-09), نیلم خان (25-09-09), محمدخلیل (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (25-09-09), راجہ اکرام (25-09-09), رضی (25-09-09), عبدالقدوس (25-09-09) |
|
|
#2 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,485
شکریہ: 25,087
10,167 مراسلہ میں 37,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چشم ما روشن دل ما شاد انشاءاللہ آپ کو یہاں ایک فیملی کا ماحول ملے گا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے تمام عہدیداروں اور ممبران سے درخواست ہے کہ براہ کرم اپنی رہنمائی اور تجربے سے نوازتے رہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,485
شکریہ: 25,087
10,167 مراسلہ میں 37,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انشاء اللہ
نیلم بڑوں کا تجربہ یقیناً چھوٹی عمر والوں کے لئے بہت مفید ہوتا ہے میں آپ سب سے سیکھنے کی کوشش کروں گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہی سوچ رہا تھا کہ اتنی دیر ہوگئی نیلم نے کوئی جواب نہیں دیا شاید اس بات پر ناراض ہے کہ مجھے بڑا بنا دیا، عاجزی اللہ کو بہت پسند ہے، یقیناً آپ خوش نصیب ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 555,485
شکریہ: 25,087
10,167 مراسلہ میں 37,690 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-09-09), شاہ جی 90 (25-09-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر
اسلام و علیکم! محترم گلاب خان آپ کو پاک نیٹ گھرانے ہر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے اور آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے لئے باعث افتخار ثابت ہوں گے اگر آپ کو فورم سے متعلق کسی مشکل کا سامنا ہو تو آپ کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کی راہنمائی کریں گے (اور کسی اخبار سے منسلک ہیں یا نیوز چینل سے)اور نیلم یہاں آپ کو پھر شکریہ ادا کروں گا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گلاب خان جی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
آپ کس اخبار یا نیوز چینل سے منسلک ہیں ؟ راولپنڈی کے کون سے علاقے میں رہتے ہیں؟ اور کچھہ اپنی زاتی زندگی کے بارے میں بھی بتائیے ، کہاں پڑھا کتنا پڑھا اور کیا کیا مشاغل ہیں ؟ آپ کی رپورٹنگ کا دائرہ کار کیا ہے ؟ ارے بھئی آپ تعارف کروا رہے ہیں تو جاننا تو ہمارا حق ہوا نا ویسے آپ کی اٹھان سے لگتا ہےکہ انشااللہ پاک نیٹ کی رونق بڑھے گی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (25-09-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
محترم گلاب خان جی
آپ کی بہتر راہنمائی کےلئے انتظامیہ کی جانب سے پیش خدمت ہے نئے اراکین کی رہنمائی کےلئے - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, فورم, کوشش, کمال, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, نیوز, چینل, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خان, دل, درخواست, سائنس, عید, عاجزی, عرصہ, صبح, صحافت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا | فرحان دانش | خبریں | 5 | 28-08-11 08:10 PM |
| دفاعی ا شتر اک اور تعاون بڑھانے پر پاک چین اتفاق،دونوں ملک آزاد تجارت کیلئ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:18 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 03:34 AM |
| رُباعی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 05-01-08 12:26 PM |
| اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون | چاچا کمال | خبریں | 1 | 15-08-07 01:50 PM |