واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 06:59 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 647
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

بھائیو اور بہنو آداب عرض ہے

السلام دوستو!
کیا آپ مجھے اس محفل میں داخلے کے قواعد و ضوابط بتانا پسند کرو گے
میں کسی بھی فورم میں بالکل نئی ہوں اور لیکن فورمز کا جائزہ ضرور لیتی رہتی ہوں۔
والسلام
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (07-11-09), shafresha (06-09-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), ملک بھائی (12-09-09), منتظمین (13-06-09), مدثر حسین (28-05-10), مرزا محمد فاروق (26-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09), عدنان دانی (08-11-09)
پرانا 09-06-09, 07:08 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید شبانہ
اس فورم کے وہی قوائد و ضوابط ہیں جو ہمارے گھر کے ہوتے ہیں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), منتظمین (13-06-09), مدثر حسین (28-05-10), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09), عبدالقدوس (14-06-09)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
07-09-09 مرزا محمد فاروق اس فورم کے وہی قوائد و ضوابط ہیں جو ہمارے گھر کے ہوتے ہیں 100
پرانا 09-06-09, 08:14 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 647
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاید ایسے ہی کسی موقعے پر کوزے میں سمندر کی اصطلاح ایجاد ہوئی ہو گی۔
بہن آپ کا شکریہ
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), فیصل ناصر (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مدثر حسین (28-05-10), مرزا محمد فاروق (07-09-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:34 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,872
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,669 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک چھوٹی سی بہن کو ہمارے فورم میں خوش آمدید!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مدثر حسین (28-05-10), مرزا محمد فاروق (07-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), سحر (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:44 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 647
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ میں یہاں کس طرح کی بات کر سکتی ہوں
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 09:58 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آپ کر تو رہی ہیں بات
اسی طرح کرتی رہیں بات
مختلف موضوعات میں اور نئے مراسلات میں

اور فورم کی جانب سے آپ کو خوش آمدید
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-09), نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 10:24 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,471
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو ویسے بھی خانوں سے ڈر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), نورین خان (06-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 10:35 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہناں پاک نیٹ فیملی میں آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 10:51 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 992
کمائي: 14,121
شکریہ: 1,850
737 مراسلہ میں 1,854 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی آیاں نو،پخیرآغلے۔welcome۔خوش آمدید
سام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 09-06-09, 11:47 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 647
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو واقعی کسی فیملی کا ماحول لگ رہا ہے
اتنی محبت کے لیے تو میں ترس گئی تھی، آپ لوگ تو کسی گلاب کی طرح ہو جو اس چمن کو مہکائے رکھتےہیں۔
گولیوں اور دھماکوں نے ہمارے پیارے علاقے کو ویرانستان بنا دیا ہے ،یہاں انسان نہیں‌درندے رہتےہیں۔
کیا میں‌کچھ جذباتی نہیں ہوگئی؟
سب کا شکریہ
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (07-09-09), wajee (19-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), سام (10-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 10-06-09, 12:26 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شبانہ خان مراسلہ دیکھیں
یہ تو واقعی کسی فیملی کا ماحول لگ رہا ہے
اتنی محبت کے لیے تو میں ترس گئی تھی، آپ لوگ تو کسی گلاب کی طرح ہو جو اس چمن کو مہکائے رکھتےہیں۔
گولیوں اور دھماکوں نے ہمارے پیارے علاقے کو ویرانستان بنا دیا ہے ،یہاں انسان نہیں‌درندے رہتےہیں۔
کیا میں‌کچھ جذباتی نہیں ہوگئی؟
سب کا شکریہ

السلام علیکم،

فورم میں آپ کو خوش آمدید !

جذباتی لوگوں کی اس فورم میں ہمیشہ پذیرائی ہوتی ہے لہذا جذباتی ہوتے ہوئے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں بس یہ یاد رہے کہ جذبات پر قابو پانے کی بھی صلاحیت ضروری ہوتی ہے۔

اس فیملی ماحول میں امید ہے کہ آپ بھی ہم سب کی معلومات میں اضافے کا باعث بنیں گی۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-09), فیصل ناصر (10-06-09), پاکستانی (02-10-09), نیلم خان (07-09-09), منتظمین (13-06-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (13-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), سحر (10-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 13-06-09, 11:56 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید شبانہ خان جی ۔ ہماری فیملی میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہتا ہوں‌

Most welcome
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (14-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 14-06-09, 09:31 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قابل احترام شبانہ جی
آپ کو پاک نیٹ گھرانے میں دل کی گہرائیوں سے‌ خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ اس گھرانے میں پیار محبت کی فضا کو برقرار رکھیں گے اور آپسی تعاون ہمیشہ رہے گا فورم پر آپ یہ سمجھ کر بات کریں کہ یہ آپ کا اپنا گھر ہے جہاں تمام اراکین ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی ہیں ایک کو تکلیف ہو تو دوسرا محسوس کرتا ہے فورم انتظامیہ کی جانب سے میں ادنی سا ممبر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور آپ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتا ہوں
اللہ آپ کو خوش رکھیں آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (15-06-09), wajee (19-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 18-06-09, 05:21 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
عمر: 21
مراسلات: 7
کمائي: 647
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ
آپ سب لوگوں کا
شبانہ خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شبانہ خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (28-05-10), ایس اے نقوی (18-06-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 18-06-09, 05:31 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,514
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,277 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کہاں چلی جاتی ہین شبانہ ۔
پاک نیٹ پر روزانہ حاضری لگانا ضروری ہے۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-09-09), نیلم خان (07-09-09), مدثر حسین (29-11-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (18-06-09), راجہ اکرام (15-09-09), شاہ جی 90 (12-09-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پیارے, پاک, پسند, قواعد, لوگ, نظر, مکمل, محبت, اللہ, انتظامیہ, انسان, بہترین, بھائی, تعارف, خواتین, خوش, خان, دل, رمضان, ضوابط, صلاحیت, صاحبہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 10:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger