واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


بندہ ناچیزجاویداقبال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-09-09, 12:41 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بندہ ناچیزجاویداقبال

بندہ ناچیزجاویداقبال

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بندہ ناچیزکوجاویداقبال کہتےہیں اورتعلیم واجبی سی ہےاورکچھ شغل کمپیوٹرسےہےاورسعودی عرب میں تقریباچھ سال سےایک الیکٹرک کمپینی میں جاب کررہاہوں۔ اورتقریبادوسال سےمدینہ منورہ میں الیکٹرک دکان پرسیل مین کےفرائض سرانجام دےرہاہوں۔


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), نیلم خان (02-10-09), محمدخلیل (01-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), wajee (30-09-09), ایس اے نقوی (30-09-09), رضی (05-10-09), عامرشہزاد (01-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:43 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید اقبال
خوش آمدید
پاک نیٹ محبتوں اور چاہتوں کا ترجمان فورم ہے
یہاں آپ بہت انجوائے کریں گے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 12:45 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب آپ الیکٹرک کا کام کرتے ہیں۔ بہت اچھی بات ہے پاک نیٹ کی سالگرہ آ رہی ہے آپ سے بتیاں لگوائیں گے کیا خیال ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), محمدخلیل (01-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 12:47 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید اقبال
آپ مدینہ منورہ میں ہیں
کتنے خوش قسمت ہیں جو اس سرزمین پر ہیں
میرے لئے بھی دعا کریں
مجھے بھی اس دیار پر حاضری کا شرف حا صل ہو۔
جب روضہ رسول پر حا ضری ہو
تو اس گنا ہگار کا نام لے کر سلام کہ دینا
خدا کیلئے بھولنا نہیں۔۔
میں نہ سہی ۔۔
میرا نام وہاں پہنچ جائے۔۔
اور مجھے
اگر اپنی دعاوں میں
شامل کر دیا کریں تو میں خوش قسمت ہوں گا۔۔۔
اور آپ کا یہ میرے اوپر احسان ہوگا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 12:56 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

آپ سب لوگوں کی محبتوں کاشکریہ، خصوصاڈاکٹرصاحب سب کےلیےاس دیارحبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم پردعاکرتےہیں اللہ تعالی آپ کوخوش و خرم رکھے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), ڈاکٹرنور (30-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), ایس اے نقوی (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 10:03 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم جاوید اقبال آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ سے ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ ہماری غلطیوں کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے اور بہتر تجاویز بھی دیتے رہیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), ڈاکٹرنور (02-10-09), نیلم خان (02-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 10:43 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,183
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,722 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محترم جاوید اقبال السلام علیکم،
آپ کو دل کی گہرائی سے اس فورم پر خوش آمدید کہا جاتا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (02-10-09), wajee (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 10:59 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جاوید اقبال بھائی امید کرتا ہو آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہو نگے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09)
پرانا 30-09-09, 11:50 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

آپ لوگوں کی محبت ہے۔ انشاء اللہ آپ لوگوں سےمجھے بھی سیکھنےکوکافی کچھ ملےگا۔


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-09, 12:10 AM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو آپ کے نام کو سلام کرتا ہوں۔ جاوید اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنا مقام پیدا کر
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-10-09), مرزا محمد فاروق (02-10-09), جاویداقبال (01-10-09), رضی (05-10-09)
پرانا 01-10-09, 01:27 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم جاوید اقبال السلام علیکم،
آپ کو دل کی گہرائی سے اس فورم پر خوش آمدیدکہتا ہوں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-10-09, 05:19 AM   #12
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم جاوید اقبال صاحب اسلام و علیکم
ہم آپ کو پاک ڈاٹ نیٹ فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں
جی آیاں نوں‌

ہمیشہ خوش رہو ، ہنستے مسکراتے رہو اور بتیاں جلاتے رہو
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (02-10-09), جاویداقبال (03-10-09)
پرانا 02-10-09, 09:41 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,356
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویداقبال مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بندہ ناچیزکوجاویداقبال کہتےہیں اورتعلیم واجبی سی ہےاورکچھ شغل کمپیوٹرسےہےاورسعودی عرب میں تقریباچھ سال سےایک الیکٹرک کمپینی میں جاب کررہاہوں۔ اورتقریبادوسال سےمدینہ منورہ میں الیکٹرک دکان پرسیل مین کےفرائض سرانجام دےرہاہوں۔


والسلام
جاویداقبال
جاوید بھائ خوش آمدید پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو ویلکم امید ھے آپ پاک نیٹ کے تمام فیملی ممبران کے لئے اچھا اضافہ ثابت ھوں گے انشاء اللہ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 03-10-09, 01:39 PM   #14
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

واقعی یہ فورمزپاکستانیوں کاہے اوربہت بڑا فورمزہےانشاء اللہ یہاں سےمجھےبہت کچھ سیکھنےکوملےگا۔


والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-10-09, 01:56 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 69
کمائي: 3,103
شکریہ: 41
37 مراسلہ میں 183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

میرےمتعلق کچھ میرے بلاگ سےبھی آپ پڑھ سکتےہیں۔

جاویداقبال کابلاگ
جاویداقبال کاانگلش بلاگ

والسلام
جاویداقبال
جاویداقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جاویداقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (04-10-09)
جواب

Tags
color, com, فورم, پاک, ڈاٹ, محبت, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جاوید اقبال, خوش, خرم, دل, دعا, سال, سالگرہ, عرب, غلطیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیفا ورلڈ کپ:قطر کی میزبانی پراوباما ناراض جاویداسد خبریں 1 03-12-10 10:18 PM
سائن بورڈ دیزائینگ فیروز گرافکس اور اینیمیشنز 5 28-07-10 04:13 PM
آخر مونا لیزا بول پڑی گوہر دلچسپ اور عجیب 1 30-08-09 05:14 PM
میزبان The Great شعر و شاعری 0 08-08-08 04:07 PM
باجوڑ میزائل حملے پرصدر بش سے بات محمدعدنان خبریں 1 19-05-08 12:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger