| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
محترم احباب!
![]() میرا نام بلال احمد ،قوم جٹ، شہر ملتان طریقت کا سلسلہ اویسی(حضرت علام فیض احمد اویسی بہاولپور والے سے مرید ہو ں ، پیدائش اور ریائش کا شہر مدینۃ اولیاء ملتان ہے ، بی کام کرکے ملتان میں ایک پرائیوٹ انسٹی ٹیوٹ میں چار سال سے اکائونٹنٹ کی ملازمت کررہا ہوں۔ عم 26 سال ہے۔قد 5فٹ 8.5انچ ہے۔ کوئی سوال ہو تو حاضر ہوں۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), ھارون اعظم (22-06-10), یاسر عمران مرزا (22-06-10), محبت خان (28-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (22-06-10), خرم شہزاد خرم (21-06-10), رانا امر (21-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بلال احمد صاحب
بہت بہت خوش آمدید میری جانب سے امید ہے اچھا ساتھ رہے گا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (22-06-10), بلال اویسی (21-06-10), رانا امر (21-06-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی خاص کر یہ کہ آپ ۔ مدینۃ اولیاء ملتان سے ہے ،ملتان میں ایسی ایسی ہستی بسی کہ جن کا تذکرہ کرنا مجھ جیسے گنہگار کے لئے ناممکن ہے ،
خیریہ جو آپ نے لکھا ہے کہ طریقت کا سلسلہ اویسی(حضرت علام فیض احمد اویسی بہاولپور والے سے مرید ہو ں ان کے بارے میں کچھ معلومات دےسکے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (22-06-10), رانا امر (25-06-10), عارف اقبال (21-06-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (22-06-10), بلال اویسی (21-06-10), رانا امر (25-06-10) |
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
امید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ ویسے آپ کے پیرصاحب نے ساڑھے تین ہزار کتب کس موضوع پر لکھی ہیں۔ کافی حیرت والی بات ہے، آج کل کے زمانے میں اتنی کتابیں لکھنے والے بھی ہیں۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (22-06-10), رانا امر (25-06-10), عارف اقبال (22-06-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بلال بھائی
میں بھی سلسلہ اویسی قادریہ قلندریہ میں بیعت ہوں۔ مگر علامہ فیض احمد اویسی صاحب کے والے سلسلہ میں نہیں ہوں۔ البتہ انکا احترام کرتا ہوں۔ آپکو فورم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ علامہ فیض احمد اویسی صاحب کی ویب سائٹ
__________________
![]() باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمیدید کہتے ہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (22-06-10), مرزا عامر (12-07-10), اویسی (23-06-10), بلال اویسی (22-06-10), رانا امر (25-06-10) |
|
|
#11 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,092
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
جناب بلال اویسی فارم میں ممبر بننے کی خوشی میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ باقی آپ کے تعارف سے بھی اچھی معلومات فراہم ہوئی ھے اس پر کچھ پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں، سلسلہ طریقت اویسیہ سے آپ کی بیعت ھے اور نسبت آپکی علامہ حضرت فیض احمد اویسی سے، کیا صرف بیعت تک ہی محدور ہیں یا بیعت کے بعد بھی کچھ کر رہے ہیں یا سیکھ رہے ہیں یا فیض حاصل کر رہے ہیں اور اگر کر رہے ہیں تو پھر کہاں تک پہنچے ہیں۔ ذکر بھی ہوتا ہو گا کیا کبھی اس میں بھی بیٹھنے کا اتفاق ہوا۔ والسلام
__________________
|
||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دنیا دار آدمی ہوں مذھبی گھرانا ہے لیکن میں تھوڑا دنیاداری میں زیادہ ہوں۔پیر صاحب کے پاس مہینے میں دو دفعہ حاضری ہوتی ہے ملتان سے بہاولپور کو محفل مل جائے ضرور اٹینڈ کرتےہیں کچھ محافل میں پیغام ملتا ہے تو ضرور جاتے ہیں علمی طور پر فیض سے ابھی دور ہیں۔ اللہ کرم فرمائے۔آمین |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پیر صاحب نے عقائد کے بارے میں چھوٹی بڑی کل ملا کر ساڑھے تین ہزار کتب تحریر کی ہیں۔ ابھی صرف تقریباایک ہزار کے قریب شائع ہوسکی ہیں۔ باقی شائع ہونے کی منتظر ہیں۔ ان میں درسی کتب پرانی کتب کے تراجم تقریبا ہرموضوع پر تحقیقی رسائل لکھ چکے ہیں۔ سننے میں آیا ہے کے دو تین لوگوں نے پیر صاحب کی زندگی پر پی ایچ ڈی بھی کی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ صرف انتا سا ہے کہ علامہ فیض احمد اویسی صاحب بہاولپور جیسے چھوٹے شہر میں مقام پذیر ہیں، اس لئے انکو شہرت حاصل نہیں ہو سکی ، مگر انکے بہت سے شاگرد پاکستان سمیت پوری دنیا میں علم و فیض تقسیم کر رہے ہیں۔ بہاولپور میںمرکزی میلاد النبی
جلوس علامہ فیض احمد اویسی کی زیر قیادت ہی چلتا ہے۔ میں اس حوالہ سے انکو جنتا ہوں۔ اسکے علاوہ ہمارے مسجد کے مولوی صاحب نے بھی انہی سے علم وفیض حاصل کیا ہے انکی زبانی بھی علامہ صاحب بارے میں سنا رکھا ہے، ایک دو بار سیرانی مسجد جانے کا اتفاق ہو مگر شرف ملاقات حاصل نہ ہو سکا۔ بلال بھائی میں آپ سے گزارش کروں گا کہ مرید ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے علامہ فیض احمد اویسی صاحب کے بارے میں یہاں ایک تھریڈ بنائے اور انکی دینی خدمات کے بارے میں انکا مفصل تعارف لکھیں، بلال بھائی میں علامہ صاحب کے بارے میں جو کچھ لکھا اور میں جو انکا احترام کرتا ہوں اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ وہ نسبت اویسی رکھتے ہیں اور میں بھی نسبت اویسی رکھتا ہوں وہ بھی نسبت قادری رکھتے ہیں اور میں بھی نسبت قادری رکھتا ہیں، مگر آپ چونکہ انکے مرید ہیں اس لئے میں آپ سے گزارش کی ہے۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| salam, فیض, ہوں۔, کرکے, کررہا, پیدائش, پرائیوٹ, یسی, نام, چار, ملازمت, ملتان, اولیاء, انچ, احمد, بہاولپور, بی, بلال, حاضر, حضرت, سوال, سلسلہ, سال, شہر, طریقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔! | Zullu230 | گپ شپ | 14 | 26-05-11 05:09 PM |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| ایک پردیسی کی کہانی | یاسر عمران مرزا | دیس ہوئے پردیس | 42 | 08-01-11 08:30 PM |
| مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی | Shani | شعر و شاعری | 0 | 08-11-08 06:32 PM |
| موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی | شازل | خبریں | 9 | 28-01-08 08:37 AM |