| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرا نام ایم اے راجا ہے۔ میرا تعلق ویسے تو راولپنڈی سے ہے مگر پیارے سندھ کے پیارے شہر میرپورخاص میں مقیم ہوں، شاعری کو پسند کرتا ہوں مگر معیاری شاعری اور شاعری کا طالب علم ہوں ٹوتے پھوٹے لفظوں کو جوڑ کر کچھ نہ کچھ کہتا رہتا ہوں، آپ سب کے تعاون کا طلبگار ہوں، آخر میں ، میں اپنے پیارے دوست خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس معیاری ویب سائیٹ تک رسائی ممکن بنائی۔ اور اس ویب کے میتظمین کو بھی ایسی ویب سائیٹ شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شکریہ۔
Last edited by ایم اے راجا; 24-04-08 at 06:21 PM. |
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم اے ساگر صاحب
السلام و علیکم جناب کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں پہلے تو آپ کا شکر گزار ہوں کے آپ میری درخواست پر یہاں تشریف لاے میں نے تو آپ کی شاعری تھوڑی سی پڑہی ہے یہاں بہت ساری شاعری پڑھنا چاہتا ہوں اور امید کرتا ہوں آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے شکری
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم ایم اے ساگر صاحب ۔
امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ خوش و خرم گزر رہا ہوگا۔میں اپنی اور انتظامیہ کی طرف سے آپ کو “پاکستان کی آواز“ پر خوش آمدید کہتا ہوں۔امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہونگے اور آپ کے علم سے ہم سب کو استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور خوش رہیں۔ والسلام علیکم
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورمز پر خوش آمدید اور اپکے کمالات کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید امید ہے آپکا اور ہمارا ساتھ اچھا رہے گا
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ
میں آپ سب دوستوں کا تہ دل سے شکر گذار ہوں۔ |
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید!
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایم اے ساگر صاحب! ہم آپ کو پاکستانی فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید بھائی
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پیارے, پاکستانی, پسند, ویب, موقع, ممکن, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, حال, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, شہر, شہزاد, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|