واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ایجنٹ "X"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-09, 11:59 AM   #1
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایجنٹ "X"

ایجنٹ "X"

السلام و علیکم دوستو!

میرا نام ایجنٹ ایکس ہے اور میں آپ کی دنیا میں نیا نیا وارد ہوا ہوں ۔ میں زرا سرپھرا سا آدمی ہوں اس لئے آپ سب کو متنبہ کرتا ہوں کہ مجھ سے بچ کہ رہئیے گا

اور میں‌کوشش کرتا رہوں گا کہ جیسے ہی مجھے فارغ وقت ملے میں‌یہاں آتا رہوں ۔

اب آپ سب لوگ ایک قطار میں لگ جائیں اور مجھے اپنے اپنے بارے میں بتاتے جائیں ۔
شکریہ

والسلام
آپ کا اپنا
ایجنٹ ایکس
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), فرحان دانش (09-12-09), وجدان (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), ابن حسن (08-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), رضی (13-02-10), عامرشہزاد (09-12-09), عثمان پرویز (19-12-09), عدنان دانی (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:11 PM   #2
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی پاکستان میں تو ہر کوئی کسی نہ کسی کا ایجنٹ قرار دیا جاتا ہے۔ آپ بتائیں آپ کس کے ایجنٹ ہیں۔ اوبامہ کے، اسامہ کے یا پھر کسی اور کے؟
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), طاھر (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:14 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,225
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا خوب نام ہے
لگتا ہے آپ بھی میری طرح نئے نئے ہیں
چلیں دیکھتے ہیں کیسی جگہ ہے یہ
ابن حسن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن حسن کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), عامرشہزاد (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:40 PM   #4
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
بھائی پاکستان میں تو ہر کوئی کسی نہ کسی کا ایجنٹ قرار دیا جاتا ہے۔ آپ بتائیں آپ کس کے ایجنٹ ہیں۔ اوبامہ کے، اسامہ کے یا پھر کسی اور کے؟
میں ان بے غیرتوں میں سے کسی کا ایجنٹ نہیں ہوں
میں اس سرزمینِ پاکستان کا ایجنٹ ہوں
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), طاھر (09-12-09), عامرشہزاد (09-12-09), عدنان دانی (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:41 PM   #5
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن حسن مراسلہ دیکھیں
کیا خوب نام ہے
لگتا ہے آپ بھی میری طرح نئے نئے ہیں
چلیں دیکھتے ہیں کیسی جگہ ہے یہ
جی میں نیا نیا آج ہی وارد ہوا ہوں یہاں
دیکھتے ہیں‌
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 12:59 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ایجنٹ ایکس، السلام علیکم،
میں اس فورم کی انتظامہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
اُمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک کارآمد ممبر ثابت ہوں گے!
آپ کی جانب سے کارآمد اور مُفید پوسٹس کا منتظر!

Last edited by shafresha; 08-12-09 at 01:03 PM. وجہ: ایک لفظ کی تصیح
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), راجہ اکرام (08-12-09)
پرانا 08-12-09, 01:02 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن حسن مراسلہ دیکھیں
کیا خوب نام ہے
لگتا ہے آپ بھی میری طرح نئے نئے ہیں
چلیں دیکھتے ہیں کیسی جگہ ہے یہ
بھائی ابن حسن، السلام علیکم،
آپ بھی اس فورم پر اپنا تعارف کروائیے،

بحرحال میں اس فورم کی انتظامہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
اُمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک کارآمد ممبر ثابت ہوں گے!
آپ کی جانب سے کارآمد اور مُفید پوسٹس کا منتظر!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), عامرشہزاد (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 01:39 PM   #8
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی ایجنٹ ایکس، السلام علیکم،
میں اس فورم کی انتظامہ کی جانب سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
اُمید ہے کے آپ ہمارے فورم کے لیئے ایک کارآمد ممبر ثابت ہوں گے!
آپ کی جانب سے کارآمد اور مُفید پوسٹس کا منتظر!
بہت شکریہ جناب
میں انتظامیہ کا مشکور ہوں
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), اخترحسین (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 02:24 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ایجنٹ بھائی
سب سے پہلے تو خوش آمدید
اور پھر مبارکباد اس بات پر کہ آپ نے بہترین جگہ کا انتخاب کیا ہے، انشاء اللہ آپ یہاں گھر جیسا ماحول پائیں گے۔

مجھے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ کو بھی یہاں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔ انشاء اللہ

کبھی بھی کوئی مسئلہ ہو تو بلا جھجھک کسی بھی ساتھی سے پوچھ لیں

آپ سے ملاقات ہوتی رہے گی ۔۔۔ اور ہاں دوستی کرو گے مجھ سے، پر اس کی اک شرط ہے کہ روزانہ یہاں ملاقات کرنی پڑے گی
کیا خیال ہے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), پاک سپائی (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 02:39 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن حسن مراسلہ دیکھیں
کیا خوب نام ہے
لگتا ہے آپ بھی میری طرح نئے نئے ہیں
چلیں دیکھتے ہیں کیسی جگہ ہے یہ
جناب خوش آمدید
جگہ بہت اچھی ہے، بس ذرا وقت دے کر دیکھیں
آپ سے بھی ملاقات رہے گی، بس روزانہ چکر لگاتے رہا کریں

اور اگر کوئی مسئلہ ہو تو کسی بھی ساتھی سے پوچھ لیں، مجھ سے مت پوچھنا
مجھے خود نہیں پتہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 03:10 PM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایجنٹ مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم دوستو!

میرا نام ایجنٹ ایکس ہے اور میں آپ کی دنیا میں نیا نیا وارد ہوا ہوں ۔ میں زرا سرپھرا سا آدمی ہوں اس لئے آپ سب کو متنبہ کرتا ہوں کہ مجھ سے بچ کہ رہئیے گا

اور میں‌کوشش کرتا رہوں گا کہ جیسے ہی مجھے فارغ وقت ملے میں‌یہاں آتا رہوں ۔

اب آپ سب لوگ ایک قطار میں لگ جائیں اور مجھے اپنے اپنے بارے میں بتاتے جائیں ۔
شکریہ

والسلام
آپ کا اپنا
ایجنٹ ایکس
ایجنٹ بھائی خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), پاک سپائی (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), اخترحسین (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 03:27 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایجنٹ کبھی نہیں بتاتا کہ وہ اے جنٹ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (09-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), احمدنواز (08-12-09), عامرشہزاد (09-12-09)
پرانا 08-12-09, 04:00 PM   #13
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید مسٹر ایجنٹ بھا ئی
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
پاک سپائی (09-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), اخترحسین (09-12-09), عثمان پرویز (19-12-09)
پرانا 08-12-09, 04:08 PM   #14
Member
اجنبی
 
پاک سپائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 39
کمائي: 878
شکریہ: 72
31 مراسلہ میں 102 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ دوستو
پاک سپائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاک سپائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), اخترحسین (09-12-09), عثمان پرویز (19-12-09)
پرانا 09-12-09, 01:10 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ایجنٹ بھائی
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (09-12-09), اخترحسین (09-12-09)
جواب

Tags
quot, ہے۔, فارغ, کوئی, کرتا, پاکستان, وقت, وارد, لگ, لوگ, نام, ملے, آتا, آدمی, اپنے, ایکس, ایجنٹ, السلام, بھائی, جیسے, جائیں, جاتا, دوستو, دنیا, رہوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" مژگان فیشن اور بیوٹی ٹپس 29 01-01-12 03:34 AM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger