| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 11
کمائي: 433
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا نام اکمل صدیقی ہے اور میں اس فورم میںنیا ہوں مجھے اس فورم کے بارے میں میرے دوست فرحان دانش نے بتایا تھا ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اکمل صدیقی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-01-10), فرحان دانش (20-01-10), ڈاکٹرنور (25-01-10), بزم خیال (20-01-10), رضی (25-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکمل بھائی پاک نیٹ فیملی میں آپکو خوش آمدید
کہتا ہوں۔![]() میں آپ کو یہاں آنے کا مشورہ دیا تھا مگر آپ نے مجھے مشورہ فیس نہیں دی۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 20-01-10 at 05:07 PM. |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (20-01-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم اکمل صدیقی بھائی
سب سے پہلے میری جانب سے اور پاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو فورم پر دل کی گہرئیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ آپ یہاں تشریف لائے، امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ یقینا فرحان بھائی نے دوستی کا حق ادا کر دیا کہ آپ کو انتی اچھی جگہ سے متعارف کروایا، یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا۔۔ انشاء اللہ اور اپ کو بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا بس آپ روز چکر لگاتے رہیں اور کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہیں۔ کسی بھی قسم کی کوئی بات سمجھ میں نہ آئے تو بلا جھجھک فرحان بھائی سے پوچھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے فرحان بھائی باقی باتیں تو آپ سے ہوتی رہیں گی جب آپ روز آئیں گے۔ آپ کا بھائی راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-01-10), فرحان دانش (20-01-10) |
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 11
کمائي: 433
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ اکرام شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکمل بھائی
شکریے کی کوئی ضرورت نہیں آپ ہمارے بھائی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے ان تکلفات کے بغیر کھل کر فورم پر چکر لگائیں اور بتائیں کیسا لگا آپ کو پاک نیٹ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 11
کمائي: 433
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت اچھا لگ رہا ہے مجھے یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید
اکمل بھائی امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے ۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جناب اکمل صدیقی صاحب - آپ کے اپنے فورم پر آپ کو خوشآمدید۔ امید ہے کہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ بخیر گذرے گا۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اکمل صدیقی صاحب کو شاہد علی صدیقی کا سلام قبول ہو!
![]() میری جان آپ کا تعارف تو بہت مختصر ہے! بہر حال آپ کو فورم کی انتظامیہ کی جانب سے ویلکم کیا جاتا ہے اور یہ بتائیے آپ کی پہلی پوسٹ کب ہوگی!
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید اکمل صدیقی صا حب
امید ہے آپ پاک نیٹ کے صحت مند ماحول میں بہت خوش رہیں گے۔۔ آپ کی تحریروں کا انتظار ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید اکمل صدیقی صا حب
امید ہے آپ پاک نیٹ کے صحت مند ماحول میں بہت خوش رہیں گے۔۔ آپ کی تحریروں کا انتظار ہے۔۔۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (25-01-10) |
![]() |
| Tags |
| فیملی, فیس, ہوں۔, فورم, فرحان, گھر, گی, پاک, لگ, نیٹ, نام, ملے, متعارف, آپکو, اکمل, اکرام, انتظامیہ, بھائی, بتایا, خوش, دوست, دل, دانش, راجہ, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|