واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اپنےمونہہ میاں مِٹھو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-09, 10:07 PM   #1
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنےمونہہ میاں مِٹھو

اپنےمونہہ میاں مِٹھو

میرا نام مُحمد آصَف ویرانی ھے ۔تعلق شھرِ کراچی سے ھے مگر کاروباری مصروفیت کے باعث سی لنکا کے شھر کولمبو میں مقیم ھوں میمن برادری سے تعلق ھے تعلیم خاص نھیں ھے باقی سوالات کے ذریعے مجھ حقیر کے بارے معلوم کیا جاسکتا ھے ایک لاکھ پوائنٹ جمع کرکے پاک نیٹ کو گفٹ کرنے کا ارادہ ھے آپ لوگوں کی حوصلہ افزائ درکار ھے۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-07-09), منتظمین (01-06-09), wajee (31-05-09), ایس اے نقوی (31-05-09), ابو عمار (18-07-09), ابن آدم (31-05-09), حیدر Rehan (29-08-11), خرم شہزاد خرم (21-06-09), رضی (18-07-09), سیپ (01-06-09), سام (01-06-09), سحر (01-06-09)
پرانا 31-05-09, 10:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,598
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید

پاک نیٹ پر آپکا بہت ہی اچھا وقت گزرے گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), ننھا بچہ (29-08-11), ایس اے نقوی (31-05-09)
پرانا 31-05-09, 10:57 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور ہم آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو آپ کے ارادوں میں کامیاب کرے آپ جہاں ہماری کسی بھی رکن کی ضرورت محسوس کرتے ہیں فوری بتائیں ہر رکن آپ کے ساتھ ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), wajee (31-05-09)
پرانا 01-06-09, 12:14 AM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,122
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
خوش آمدید
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (18-07-09), ایس اے نقوی (01-06-09)
پرانا 17-07-09, 10:56 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک لاکھ ہی کیوں کم یا ذیادہ کیوں کیوں نھیں خیر آپ کی مرضی
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
samina khalil کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-07-09, 11:22 PM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ویرانی صاحب !

آج پہلی بار آپ کا تعارف دیکھا۔

خوش آمدید کہنے میں دیر ہو گئی لیکن دیر آئے درست آئے۔

سری لنکا ایک بہت خوبصورت ملک ہے - امید ہے کہ آپ ادھر مزے کر رہے ہوں گے۔

خوب پوائنٹ جمع کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔


والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-07-09, 12:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,786
شکریہ: 51,100
7,442 مراسلہ میں 21,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام ویرانی بھائی!
دیر سے خوش آمدید کہنے پر معافی کی درخواست ہے۔
آپ سے گذارش ہے کے اس فورم پر سری لنکا کے بارے میں معلومات وغیرہ شئیر کریں، مجھے آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-09, 09:43 AM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشااللہ جلدھی آپکےحکم کی تعمیل کی جائےگی
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-07-09)
پرانا 29-08-11, 02:13 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 8
کمائي: 295
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
waseem baig کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں waseem baig کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام بھائی آپ نے میری تحریر کا عنوان کاپی کیا
waseem baig آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 08:24 AM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,381
کمائي: 42,283
شکریہ: 3,707
2,301 مراسلہ میں 5,734 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انہوں نے نہیں آپ نے کیا ہے شاید ۔ ۔ ۔ کیوں کہ ” نویں تسی آئے او“
سیفی خان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 11:08 AM   #11
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,630
کمائي: 31,692
شکریہ: 3,018
1,404 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی ویرانی کو آبادی عطا کرے جناب کا آنا مبارک
حسن قادری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 11:21 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,608
کمائي: 41,671
شکریہ: 4,359
2,566 مراسلہ میں 5,499 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید جناب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 01:45 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,008
کمائي: 21,911
شکریہ: 825
1,289 مراسلہ میں 2,767 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوا دو سال وڈاّ ہونے پر بھی مبارک
مہتاب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کاپی, کرے, کراچی, گذارش, پاک, نویں, معلوم, آبادی, او“, اللہ, انہوں, بھائی, تحریر, تعلیم, تعارف, جواب, خوش, درخواست, سلام, سال, سری لنکا, شاید, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مسلمانو! اپنے مقدّسات کے تحفظ کی خاطر اٹھو ! پیاسا اسلام اور عصر حاضر 5 05-06-11 10:04 AM
کوااورمٹھو زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 12:54 PM
سقوط ڈھاکہ اور بٹھو کا کردار naeemuddin میرا پاکستان 7 22-12-09 10:59 PM
اُٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگادو میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 2 04-04-08 10:01 AM
اٹھو کہ منزل بلا رہی ہے,,,,کوثر علی صدیقی خرم شہزاد خرم اپکے کالم 1 19-12-07 10:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger