واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

اور ایک میں جو کچھ بھی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-10, 07:08 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اور ایک میں جو کچھ بھی نہیں

اور ایک میں جو کچھ بھی نہیں

میرا نام پاکستانی ہے
پاکستان کا ہر گائوں ہر شہر ہر گلی ہر کوچہ میرا ہے اور میں اس کا باسی ہوں
اس پاک وطن کی ہر چیز سے مجھے شدید پیار ہے اور اسی طرح اس کے دشمنوں سے مجھے شدید نفرت
تعلیم
میرا دعوی ہے کہ اگر کوئی میٹرک پاس پاکستانی مجھ سے بات کرے گا تو اپنا ساتھی سمجھے گا اور اسے کوئی اجنبیت محسوس نہیں ہو گی
اور اگر کوئی پی ایچ ڈی پاکستانی بھائی فلسفہ بھگارنے کے موڈ میں ہوں تو ان کو بھی مایوسی نہیں ہو گی ۔
اس کے علاوہ جو پوچھنا چاہیں پوچھتے جائیں
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-10), پاکستانی (21-02-10), پاکستانی لڑکی (20-02-10), ھارون اعظم (13-02-10), یاسر عمران مرزا (14-02-10), یحیٰی (17-02-10), منتظمین (13-02-10), محمدخلیل (13-02-10), ام طلحہ (15-02-10), ابو عمار (13-02-10), احمد بلال (18-02-10), رضی (14-02-10), سحر (13-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے اللہ کو دیکھنا ہے کیا کروں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:20 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اللہ کو دیکھنا ہے کیا کروں؟
جنت میں جانے کی کوشش کریں ۔ اللہ کا دیدار وہاں ہوجائے گا انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-10), پاکستانی (21-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), ھارون اعظم (13-02-10), منتظمین (13-02-10), مسٹر شیف (14-02-10), عبداللہ حیدر (14-02-10)
پرانا 13-02-10, 07:22 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی بھائی
آپ کو خوش آمدید ۔
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر مفید اضافہ ثابت ہونگے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-02-10, 07:38 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اللہ کو دیکھنا ہے کیا کروں؟
سجدے میں جائیں اور دیکھ لیں
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 07:38 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاکستانی بھائی
آپ کو خوش آمدید ۔
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر مفید اضافہ ثابت ہونگے ۔
شکریہ
سحر بہن بہت شکریہ
انشااللہ کوشش ضرور کروں گا
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 08:39 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نماز مومن کی معراج ہے ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اللہ کو دیکھنا ہے کیا کروں؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 08:39 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکا مراسلہ دیکھیں
تعلیم
میرا دعوی ہے کہ اگر کوئی میٹرک پاس پاکستانی مجھ سے بات کرے گا تو اپنا ساتھی سمجھے گا اور اسے کوئی اجنبیت محسوس نہیں ہو گی
اور اگر کوئی پی ایچ ڈی پاکستانی بھائی فلسفہ بھگارنے کے موڈ میں ہوں تو ان کو بھی مایوسی نہیں ہو گی ۔
بھائی ایک جگہ تو آپ نے لکھا ہے کہ:
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکا مراسلہ دیکھیں
مجھے تو پتا ہی نہیں چلا
اتنی اچھی انگریزی کہاں سے لائوں
چلیں‌کوئی بات نہیں، آپ کو میری جانب سے پاک نیٹ‌پر خوش آمدید!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 13-02-10, 09:02 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے اللہ کو دیکھنا ہے کیا کروں؟
یہ سوال اللہ سے ہی کریں
اس کی طرف راغب ہو کر اپنا آپ کھول کر اسکے سامنے بیٹھ جائیں
انشااللہ فائدہ ہوگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), ام طلحہ (15-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 13-02-10, 09:03 PM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید پاکستانی لڑکے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), ام طلحہ (15-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 13-02-10, 11:31 PM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,776
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہمارے فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ فورم کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-02-10), پاکستانی لڑکا (17-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 04:47 PM   #12
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہممم۔۔۔۔

خوش آمدید!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (17-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 06:24 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی مین انتظار کر رہا ہوں کسی
پاکسانی بچے کا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (17-02-10), رضی (14-02-10)
پرانا 14-02-10, 06:45 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں حاضر ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-02-10, 01:47 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی بھائی پاک نیٹ پر خوش آمدید
امید ہے آپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا،
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فلسفہ, کوئی, کرے, گی, گلی, پیار, پوچھتے, پاکستانی, پاس, وطن, نفرت, چیز, نام, میٹرک, موڈ, محسوس, اسے, بھائی, تعلیم, جائیں, دعوی, ساتھی, شہر, شدید, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 10:16 PM
بجٹ میں کچھ نہیں ملا ،آدھی حکومت جلوس ،آدھی ان کا استقبال کر رہی ہے،پرویز عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 09:05 PM
متحدہ، پی پی ڈیڈلاک ، دونوں جماعتوں میں دوبارہ رابطے کی کوششیں شروع عبدالقدوس خبریں 0 14-04-08 09:02 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger